السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ہے فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی سب سے پہلے میں نے وضو کیا ہے پھر میں نے کمرے میں ائی میں نے جانماز بچھائی ہے میں نے پھر نماز پڑھی ہے اس وقت تھوڑا اندھیرا تھا جب میں نے فجر کی نماز ادا کی ہے تو پھر میں قران پاک کی تلاوت ہے اس کے بعد جب میں باہر نکلی تو بہت پیارا موسم کا ارد گرد بادل چھائے ہوئے تھے بارش بھی ائی ہوئی تھی رات کو بہت مزے کی بارش ائی ہے ایسا پہلے تو تھوڑی تھوڑی بارش ہو رہی تھی پھر بعد میں بہت تیز بارشے ہوئی صحن بھی سارا گیلا پڑا تھا تو میں نے کہا اج چال بھائی لگاتی ہوں کیونکہ بارش ائی ہوئی تھی دو سے ہم صاف پڑا تھا جو جگہ گندی پڑتی وہاں سے میں نے جھاڑو لگایا ہے
پھر میں نے کوڑا ٹوکری میں ڈالا ہے اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا ہے ناشتہ کرنے کے بعد میں نے برتن دھوئے ہیں برتن دھونے کی بعد میں نے کنگھی کی ہے پھر میں نے وہ دھویا ہے ہاتھ دھوئے ہیں اس کے بعد میں سکول کے لیے تیار ہوئی ہوں میں نے کپڑے چینج کیے ہیں پھر میں نے جرابیں پہنے ہیں پھر شوز صاف کیے ہیں شوز پہنے ہیں پھر میں سکول چلی گئی جب سکول پہنچی تو بیگ رکھا ہے سب ٹیچر کو ہاتھ ملایا ہے اپ ملانے کے بعد ایک میری کتاب ہے جو میں ہر روز صبح پڑھتی ہوں اس میں کچھ دعائیں لکھی ہوئی ہوتی ہیں وہ میں روزانہ پڑھتی ہوں اسے سکول جا کے پھر وہ میں پڑی ہے اس کے بعد اپنے کلاس روم کی صفائی چیک کی ہے تو خالہ کو کہا ہے کہ میرے کمرے کی صفائی کر دیں پھر خالہ نے کہا ہے صحیح ہے میں نے کہا ہے ان پاس جالے بھی اتار لیں اور دیوار پر بھی جھاڑو لگانا ہے میرے خالہ نے کمرہ صاف کیا ہے پھر بچوں کو کہا ہے کہ اپنی اپنی چیئر صاف کریں
پھر بچوں نے اپنے چیئر صاف کیے سکول کی صفائی جائے گی ہے چیک کرنے کے بعد اسمبلی کی بیل ہوئی ہے جو بچی کلاسوں میں بیٹھے تھے اور سب کو باہر اسمبلی پر نکالا ہے اس کے بعد ایک بچی نے کمپئرنگ کی ہے پہلے اس میں ورزش کے لیے ایک لڑکے کو بلایا ہے اس بچے نے ورزش کروائی ہے پھر ایک بچے نے نعت پڑھی ہے نعت پڑھنے کے بعد قومی ترانہ پڑھا گیا قومی ترانے کے بعد ایک بچی نے سب بیچ کی ہے اس کے بعد سب بچوں کو اپنی کلاس میں بھیج دیا ہے اور پھر ہم نے حاضری لگائی ہے اور پھر ہم بھی اپنی کلاسوں میں چلے گئے جب کلاس میں گئی ہوں تو سب سے پہلے بچوں نے سلام کیا ہے اسلام کرنے کے بعد بچوں نے گڈ مارننگ کیا ہے یہ سارے بچوں نے پوچھا ہے کہ ٹیچر کیسے ہیں میں نے لکھا ہے وعلیکم السلام میں بالکل ٹھیک ہوں بچوں اپ کیسے ہیں تو بچوں نے کہا ہم بھی ٹھیک ہیں چلو صحیح ہے میں نے کی سارے بچے کو کہاں ہے یہ سب بیٹھ جاؤ پھر سب بچے بیٹھ گئے ہیں
ایک بچی کو میں نے کہا ہے کہ جاؤ اپنا ہاتھ رجسٹر لے کے ا وہ بچی حاضری رجسٹر لے کے ائی اور پھر مجھے پینسل دی ہے میں نے کہا جی بیگ سے پینسل نکال لیں پھر میں نے بچوں کی حاضری لگائی ہے دو سٹوڈنٹ غیر حاضر تھے باقی ساری کلاس پریزنٹ تھی اس کے بعد میں نے بچوں کو درود پاک پڑھوایا ہے پہلا کلمہ پڑھوایا ہے پھر میں نے پہلے ریاضی کا کام کروایا ہے وہ پہلے گھر والا چیک کیا ہے پھر اگلا کروایا ہے ان کو گھر والا دیا ہے اسی طرح پھر میں نے انگلش کام کروایا ہے وہ چیک کیا ہے پھر میں نے اردو کا کام کروایا ہے وہ چیک کیا ہے اور ان کو اگلا گھر کا ہوم ورک دیا ہے اسی طرح پہلے اردو کا سبق سنا ہے اردو کا گھر کے لیے سبق دیا ہے کو تاریخ لکھوائی ہے پھر انگلش کے سبق سننا ہے انگلش کے گھر کا کام دیا ہے پھر ریاضی کے سوال کروائے ہیں پلس والے سوال بلیک بورڈ پر کروائے ہیں پھر بچوں نے لانچ کھایا ہے اور پھر بریک ہو گئی سب بریک ہوئی تو ہلکی ہلکی بارش ہونے لگ گئی بچوں نے بڑی انجوائے کی ہے پھر بریک بند ہو گئی اور پھر بچوں کو رجسٹر کا کام کروایا ہے ٹیسٹ کروائے ہیں اور پھر اگلی کلاس میں پیریڈ تھا ادھر چلے گئے وہاں جا کے بچوں کا پیریڈ لیا ہے انگلش کا بچوں کو گھر کا ٹیسٹ دیا ہوا تھا وہ میں نے ٹیسٹ لیا ہے پھر وہ ٹیسٹ ادھر ان کا چیک کیا ہے اس کے بعد پھر میں نے ان کو کام دیا ہے گھر کا اس سے اگلا پیریڈ میرا قریب تھا پھر میں سٹاف روم میں چلی گئی وہاں جا کے بیٹھ گئی دو تین تصویریں لی ہیں موسم اچھا تھا تو میں نے کہا دو تین تصویریں بنا لیں پھر تھوڑی سی چیز کھائی ہے بارش کے بعد بہت تیز دھوپ نکل ائی
ایک ساتھ اور ٹیچر تھی اس کا بھی پیریڈ فری تھا پھر ہم دونوں نے مل کے گپ شپ لگائی ہے اور پھر چھٹی کا ٹائم ہو گیا ہے اپ نے کلاس میں چلے گئے ہیں بچوں کو لائن بنوائی ہے اور ان کو گیٹ تک کیا ہے پھر ہم سب ٹیچر بھی اپنے گھروں کو جلدی جی میں گھر ائی دو کپڑے چینج کیے ہیں پھر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہے روٹی کھائی ہے روٹی کھانے کے بعد میں نے چائے پی ہے پھر میں نے ساتھ دھویا ہے پھر میں نے بالوں پہ کنگا کیا ہے
اور دھوپ میں بھی بالوں کو سکھایا ہے اور پھر برتن دھوئے ہیں برتن ہونے کے بعد تھوڑا سا ریسٹ کیا ہے پھر عصر کا وضو کیا ہے کی نماز ادا کی ہے پھر سالن بنایا ہے اٹا گوند ہے اس کے بعد روٹی بنائی ہے مغرب کی نماز پڑی ہے چائے بنائی ہے ٹی وی دیکھیے تھوڑا سا اور موبائل استعمال کیا کی نماز پڑھی ہے اور میں سو گئی