اج ہم عید کی شاپنگ کرنے گئے ہیں

in #aj3 days ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ارو کی طرح میں اج صبح سویرے تہجد کے ٹائم مجھے ابو نے اٹھایا کہ اٹھو سحری کا وقت ہو گیا ہے پھر میں اٹھی ہوں میں نے سب سے پہلے وضو کیا ہے پھر میں کچن میں گئی ہوں پھر میں پانی لے کے ائی ہوں اور پھر ہم نے سیو کیا ہے میں نے ڈھائی کھائی ہے پراٹھا کھایا ہے اور پھر تھوڑا سا پانی پیا ہے چائے پی ہے یہ ڈراس ہم سب گھر والوں نے کسی نے دائی کے ساتھ سیر کیا ائے گی جی نہیں سارا میں کھایا ہے اور کسی نے پراٹھا بنوایا ہے تو مجھے صبح سویرے صرف دہی اچھی لگتی ہے تو میں روز ہی نہیں سے سیری کرتے ہوئے سحری کر کے میں اٹھی ہوں اپنے کمرے میں ائی ہوں میں نے جان نماز اٹھائی ہے تہجد کے نفل پڑے ہیں میں روز ہی درجات کے بعد نفل پڑھتی ہوں پھر تسبیح پڑھتی ہوں پھر دعا مانگتی ہوں تو ہم اگے کچن میں ہو جاتی ہوں کل پاک پھر میں نے اٹھایا ہے میں نے کل پاک پڑا ہے کیونکہ جب ہم سحری کھا لیتے ہیں

IMG-20250306-WA0138.jpg

تو اس کے بعد بھی اس اس کے بعد ہم سب تہجد کی نوافل ادا کرتے ہیں پھر اس میں میں تہجد کی نوافل کرتی ہوں پھر قران پاک پڑھا ہے قران پاک پڑھنے کے بعد میں نے سنتے پڑھی پھر میں نے اذان کا انتظار کیا پھر اذان ہوئی اور میں نے اذان کا جواب دیا ہے دیکھ میں نے نماز پڑھی ہے اجر کی بہتر سے پڑی ہیں پھر گھنٹا تھا پھر میں سو گئی تھی تو میں نے پہلے گندے برتن اٹھائے ہیں کچن سے سارے برتن دھوئے ہیں برتن کو میں نے بھی کچن میں رکھا ہے اس کے بعد میں نے باہر سے سے جھاڑو لگایا ہے کمروں کو کمرے سے جھاڑو لگائے ہیں اس کے بعد پھر میں نے سارا کوڑا پہنا ہے کوڑا میں باہر ڈالنے گئی ہوں اس کے بعد پھر میں نے اپنے کپڑے استری کیے ہیں تو یہ میں اسکول میں جانا تھا پھر میں نے ہاتھ منہ دھویا ہے اور میں سکول کے تیار ہوئی ہوں

IMG_20250310_130947.jpg

ویسے پھول چلی گئی سکول گئی ہوں تو اپنے سامان رکھا ہے اگ لگائیے اسمبلی کروانی تھی اسمبلی کروائی ہے سکول کی چاہیے کی ہے پھر میں اپنی گلاس میں چلی گئی کلاس میں گئی ہوں تو سب سے پہلے میں نے بچوں کو قران پاک پڑھوایا ہے کلمہ طیبہ پڑھوائے ہیں درود پاک پڑھوایا ہے پھر میں نے بچوں کی حاضری لگائی ہے اج لگانے کے بعد میں نے بلیک بورڈ پہ ڈے ڈالی ہے اور کلاس ورک لکھا ہے میرے بچوں کو بولا ہے کہ اپ تاریخ لکھو اور بچوں نے تعارف لکھی ہے والے کو اگر بچوں میں ڈیٹ لکھی ہے کاپی پر اور کلاس ورک لکھا ہے پھر میں نے بلیک بورڈ پہ کام دکھا رہا ہے بچوں نے بلیک بور سے کام دیکھ کے لے کے ائے پھر میں نے اوپر اؤ لگایا ہے پھر سارے بچوں کو چیک کیا ہے یہ سارے بچے اچھا کام لے کر ائے ہیں ان کو صحیح لکھا نہیں اتا اسے بتایا ہے کہ یہ والا کام اس کا لگ رہا ہے یہ سارا کام ہے چیک کیا ہے اسی طرح میں ساری کاپی کا کام بلیک بورڈ پر لکھواتی ہوں پھر میں نے کام لکھا ہے اور بچوں کا چیک کیا ہے اس کے بعد پھر اردو کا سبق سنا ہے پھر اردو کا اگے سے پکڑوایا ہے انگلش کے ساتھ سننا ہے انگلش اگے سبق پڑھوائے ہیں پھر اگلی کلاس میں میرا پیریڈ تھا اسلامیات کا پھر پیر کلاس میں گئی ہوں اسلامیات کا بھی پیریڈ لیا ہے بچوں کو اسلام کے بارے میں بتایا ہے اور ان سے کچھ سوال کیے ہیں پھر اگے سے سٹوڈنٹ نے جواب دیے ہیں پھر اج میں نے اسلامیات کا پیپر بھی بنانا تھا پھر میں نے اسلامیات کو پیپر بنایا ہے اور پھر بچوں کو پیپر کی تیاری بھی کروانی تھی ٹیسٹ بھی لینا تھا میں نے پھر ٹیسٹ بھی لیا ہے کچھ تیاری بھی کروائی ہے پھر میں اپنی کلاس میں چلی ائی پی ایڈ کا ٹائم ختم ہو گیا تھا پھر بریک ہو گئی بریک کے بعد میرا خلاص میں ائی پھر اگلی کلاس میں گئی ہوں پیریڈ لیا ہے پل تھوڑی دیر بعد میں نے شاپنگ کے لیے جانا تھا پھر میں جو پھول سے چھٹی کر کے گھر ا گئی ہوں پھر میں اور میری بہن اور بھائی میرا بھابھی ہم سب لوگ شاپنگ پہ گئے ہیں

IMG_20250313_170433.jpg

بہت مزہ ایا ہے ہم نے کچھ جوتے لیے ہیں کچھ پرفیوم لینے تھے وہ لیے ہیں بچوں کے کپڑے لیے ہیں اپنے کپڑے لیے ہیں اور چوڑیاں وغیرہ لیے ہیں بہت مزہ ایا ہے پھر ہم گھر اگئے پھر ہم گھر جا پائے تھوڑی سی سوئی ہوں

IMG_20250313_170129.jpg

عصر کی نماز کا وقت ہو گیا تھا نماز پڑھی ہے پھر میں نے بیسن کا بیسن بنانا تھا بیسن بنایا ہے الو کاٹے ہیں پیاز کاٹے ہیں ان کو مکس کر کے ان میں مرچیں نمک ڈالے ہیں پھر میرا بیسن تیار ہو گیا تھا پھر میں نے پکوڑے بنائے ہیں پھر میں ن فروٹ کاٹے ہیں تو پھر میں نے چٹنی بنائی ہے پھر چٹنی بنانے کے بعد سارا سامان میں نے سیٹ کر کے رکھا ہے دسترخواں بچھایا ہے پھر سارے ہم مل کے بیٹھے ہیں میں وضو کر کے ائی ہوں پھر ہم سب نے روزہ افطار کیا ہے روزہ افطار کر کے ہم نے مغرب کی نماز پڑھی ہے نماز پڑھنے کے بعد میں نے تھوڑا سا ریسٹ کیا ہے پھر میں نے چائے بنائی ہے پھر عشاء کی نماز پڑھی ہے عشاء کی نماز پڑھ کے میں پڑھتی ہوں ہم سب گھر والے اللہ کے حکم سے تراویح پڑھنی ہیں تراویاں پڑھنے کے بعد ہم چائے پیتے ہیں پھر تھوڑی سی عبادت کرتے ہیں اور پھر سو جاتے ہیں کیونکہ پھر صبح ساری کے ٹائم پھر اٹھنا پڑتا ہے یہ میری ڈائری لائک اینڈ کمنٹ کیجئے گا