اج ہم نے بارش انجوائے کی ہے

in #aj3 days ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح میں اج اٹھی ہوں میں نے وضو کیا ہے تہجد کے چھ نفل ادا کیے ہیں اس کے بعد میں نے استغفار کی تسبیح پڑھی ہے پھر ایک تسبی سبحان اللہ کی پڑی ہے لیکن الحمدللہ پڑھی ہے اور اللہ اکبر کی پڑ گیا ہے اس کے بعد میں مصلے پہ مصلے پر بیٹھی ہوں میں نے اللہ کا ذکر کیا ہے میں نے دعا مانگی ہے پھر میں نے قران پاک کی تلاوت کی ہے تلاوت کرنے کے بعد میں نے سورۃ کہف پڑھی ہے اس کے بعد تھوڑا سا انتظار کیا ہے فجر کی نماز کا کیونکہ ابھی فجر کی اذان نہیں ہوئی تھی پھر فجر کی اذان ہوئی تو پہلے میں نے اذان سنی ہے اذان کے الفاظ کا جواب دیا ہے اس کے بعد پھر میں نے فجر کی نماز پڑھی ہے میرے دو سنتے پڑھی ہیں پھر دو فرض پڑھی ہے اس کے بعد میں نے دعا مانگی ہے اور تھوڑی سی لیٹی ہوں لیٹنے کے بعد میری امی اٹھی ہیں امی نے فجر کی نماز ادا کی ہے پھر میری بہنیں اٹھی ہیں انہوں نے فجر کی نماز ادا کی ہے قران پاک پڑھا ہے اس کے بعد میری بہن نے صبح کا ناشتہ بنایا ہے میں نے بھائی کے کپڑے سے کیے ہیں کپڑے استری کرنے کے بعد میں نے چھوٹی بھائیوں کو اٹھایا ہے میرے بھائیوں نے ہاتھ منہ دھویا ہے پھر میں نے اور میرے بھائیوں نے ناشتہ کیا ہے چائے پی ہے پراٹھے کھائے ہیں اس کے بعد پھر میں نے اور میری بہن نے صحن سے جھاڑو لگایا ہے پھر میری بہن نے برتن اکٹے کیے ہیں اس نے برتن دھوئیں ہیں پھر میں نے بادل اٹھا کے اندر رکھ دیے ہیں صبح کا موسم بہت ہی خوشگوار اور پیارا تھا

IMG_20250219_153037.jpg

اسمان پر بادل چھائے ہوئے تھے اور تھوڑی تھوڑی بارش بھی ہو رہی تھی

IMG_20250219_153031.jpg
اس کے بعد پھر چھوٹے بچوں کو سکول کے لیے تیار کیا ہے ان کا لنچ باکس تیار کیا ہے ان کا لانچ ان کے بیگوں میں رکھا ہے ان کی پانی والی بہت لینتھ ہوئی ہیں ان میں پانی بھر کے دیا ہے اور پھر ان کی گاڑی کا انتظار کیا ہے جب ان کی گاڑی ائی تو ان کو گاڑی میں بٹھایا ہے ان کو سکول بھیج دیا ہے اس کے بعد جب بچے سکول گئے ہیں تو ہم نے پیچھے سے گھر کے کام کیے ہیں ابو باہر سے سبزی لینے گیا ہے یا ابو باہر سے سبزی لے کے ایا ہے تو پہلے سبزی کو دھویا ہے پھر سبزی کاٹی ہے اور پھر چولہے میں لکڑیاں رکھی ہیں چولہے سے جھاڑو لگایا ہے اور پھر نمک والا ڈبہ اندر سے لے کے ائی ہوں کچن سے اور پھر مرچوں والا ڈے پا لے کے ائی اور پھر سبز مرچوں کو دھویا ہے اور ان کو کوٹا ہے اس کے بعد دیگچی کو صاف کیا ہے

IMG_20250208_113515.jpg

پانی سے اور پھر دیکچی کو چولہے پر رکھا ہے جب وہ گرم ہو تو اس میں گھی ڈالا ہے جب گھی گرم ہوا تو اس میں پیاز ڈالے ہیں جب پیاز برن ہوئی تو اس میں نمک مرچیں گرم مصالحہ اور سبز مرچیں ڈال لی پھر اس کو اچھے طریقے سے بھونا ہے جب وہ صحیح بھون لیے تو اس میں مٹر ڈال لیا اور الو ڈالیے پھر ان کو اچھا سا مکس کیا ہے اور ہلکی انچ پر ان کو پکایا ہے اور اس میں چمچہ ہلایا ہے اسی طرح کچھ دیر بعد ہمارا سالن تیار ہو گیا ہے میری بھابھی نے پرات لے کے ائی ہے رات کو دھویا ہے اس میں اٹا ڈالا ہے اور اٹے میں نمک ڈالا ہے اس کے بعد اٹا تیار ہو گیا پھر میری بہن نے روٹی بنائی ہے اور میں نے اگ لگائی ہے پھر ہماری روٹی تیار ہو گئی پھر ہم نے پانی کی بالٹی بھر کے کمرے میں رکھی ہے پلیٹیں رکھی ہیں ڈبہ روٹی میں نہ رکھا ہے پہلے ابو کو روٹی دی ہے پھر امی کو دیا ہے پھر ہم سب نے مل کے روٹی کھائی ہے اور اج موسم بہت اچھا تھا ہلکی ہلکی بارش بھی ائی ہے

IMG_20250219_153731.jpg

اور میں نے کچھ پھولوں کی تصویریں بھی بنائی ہیں اور اور باہر سے چیزیں بھی منگوائی ہیں اور بھی ہم سب نے مل کے کھائی ہیں پھر اذان کا وقت ہو گیا تھا پھر ہم نے وضو کیا ہے پھر ہم نے نماز پڑھی ہے اس کے بعد ہم نے تھوڑا لیتے ہیں اور ہم نے چائے بنائی ہے بھائی باہر سے دودھ لینے گیا ہے پھر بھابھی نے چائے بنائی ہے پہلے دودھ گرم کیا ہے اس کے بعد پانی کو گرم کیا ہے اس میں چینی ڈالی ہے پھر اس میں پتی ڈالی ہے تھوڑا سا گڑو بھی ڈالا ہے میں اس کو اچھے سے مکس کیا ہے اس کے بعد اس نے دودھ ڈالا ہے تھوڑی دیر بعد چائے تیار ہو گئی

IMG_20250219_144454.jpg

پھر کیٹلی میں چائے ڈال کے کمرے میں لے ائی بھائی پھر ہم سب نے مل کے چائے پی ہے پھر ہم نے ٹی وی دیکھی ہے اور جن کا موبائل تھا تو انہوں نے موبائل استعمال کیا ہے یہ میری اج کی ڈائری ہے