السلام السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام پہ جو بڑا مہربان رحم فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح اج میں صبح سویرے اٹھی ہوں میں نے وضو کیا ہے فجر کی نماز کے لیے مصلہ اٹھایا ہے پھر میں نے مصلہ بچھایا ہے میں نے فجر کی نماز ادا کی ہے نماز کے بعد میں نے تسبیح اٹھائی ہے سو دانے والی اس پہ میں نے 100 بار سبحان اللہ پڑھا ہے 100 بار اللہ اکبر پڑھے اور 100 بار الحمدللہ پڑھا ہے اس کے بعد میں نے استغفار پڑھا ہے پڑھنے کے بعد میں نے اللہ پاک سے دعا کی ہے تھوڑا سا میں مصلے پر بیٹھی رہی پھر میں اٹھی ہوں اور میں نے کپڑے استری کرنے تھے میں نے بھائی کے کپڑے سے کیے ہیں کیونکہ میرے بھائی نے ڈیوٹی پر جانا تھا میں نے استری اٹھائی بھائی کی کپڑے اٹھائے ہیں اور پھر بھائی کے کپڑے استری کیے ہیں
اس کے بعد میں نے ناشتہ بنایا ہے بھائی کو ناشتہ کروایا ہے پھر بھائی پھر بھائی کو ڈیوٹی کے لیے بھیجا ہے میں نے دروازہ کھولا ہے اور بھائی ڈیوٹی پہ چلے گئے اس کے بعد میں نے باہر سے جھاڑو لگایا ہے اس کے بعد پھر تک یہ ہے کپڑے جو بھائی اتار کے گئے تھے وہ کپڑے میں نے پانی میں بھگو کے رکھے ہیں امی نے کہا ہے کہ پھر میں کپڑے دھلائی کر لوں گی اپ اس کو صرف میں ڈال لو پھر میں نے کپڑوں کو صرف میں ڈال لیا ہے اس کے بعد میں نے کمروں سے جھاڑو لگایا ہے کمروں کی سیٹنگ کی چارپائیوں پر کپڑا مارا ہے اس کے بعد ٹی وی کو صاف کیا ہے اگے پیچھے سے ٹی وی پر تھوڑی تھوڑی دھول کی تو میں نے کہا ہے کہ چلتی ہوئی کو بھی صاف کر لوں پھر میں نے اچھی طریقے سے ایک ٹی وی پر ارام ارام سے کپڑا لگایا ہے اور ٹی وی کو صاف کیا ہے
اس کے بعد میں سکول کے لیے تیار ہوئی ہوں میں نے منہ دھویا ہے ہاتھ دھوئے ہیں پاؤں دھوئے ہیں پھر میں نے کپڑے چینج کیے ہیں جوتے پہنے ہیں اور پھر میں سکول چلی گئی سکول گئی ہوں اج لگائی ہے اسمبلی اٹینڈ کی ہے اپنی کلاس روم کی صفائی کروائی ہے بچوں کی ہاتھ لگائی ہے اج چار سٹوڈنٹ کلاس میں غیر حاضر تھے تو پتہ کروایا ہے کوئی بچے بیمار تھے اور ایک تو ویسے بچے نہیں ائے کلاس میں جب ایک دو بچے نہ ائیں تو کلاس میں پڑھوانے کا مزہ نہیں اتا چلیں پھر بھی کچھ بچے بہت اچھے ہیں جو چھٹی بالکل نہیں کرتے اور کچھ بچے ایسے ہیں کہ ان کی چھٹی ہوتی ہے اتنا میں نے بچوں کے پیریڈ لیے ہیں ان کا اگلا کام بھی چیک کیا ہے پچھلا کام بھی چیک کیا ہے ان کو اگلا ہوم ورک بھی دیا ہے ٹیسٹ جو لینے تھے وہ بھی لینے لیے ہیں اج میری طبیعت خراب تھی میرے سر میں درد تھا بٹ اپنے ڈیوٹی فل کی ہے یہ بریک ہوئی ہے تو میں نے سیب کھائے ہیں چیز کھائی ہے تو ٹیچر سب نے سموسے منگوائے ہیں تو سموسے میرا دل نہیں تھا کھانے کو کیونکہ میرے سر میں شدید دار تھا تو تھوڑا سا میں نے چکا ہے
پھر بریک بند ہو گئی اب اپنی کلاسوں میں اگئے اور بچوں کو کام کروایا ہے اس کے بعد میں نے سکول میں وضو کیا ہے میں نے نماز پڑھی ہے پھر چھٹی کے وقت ہو گیا ہے بچوں کو لائن بنوائی ہے جیسے گول کی چھٹی ہو گئی ہے میں گھر اگئی گھر ائی تو میں نے چائے پی ہے چائے پینے کے بعد اج ہمارے شہر میں 302 کی صلح تھی تقریبا 27 سال کے بعد صلح ہوئی ہے اللہ کا شکر ہے خیر خیریت سے ہو گئی ہے کروڑ کی صلح کا کہا تھا 95 لاکھ لیا ہے اور پانچ لاکھ چھوڑ دیا ہے
اسی طرح ہم پھر صلح والے گھر گئے ہیں ان کو سلا کی مبارک دینے بہت زیادہ رش تھا بہت سی عوام ائی ہوئی تھی اور پیر صاحب بھی ائی ہوئی تھے کھانے پینے کا بھی انتظام تھا اور ایک جانور بھی ذبح کیا ہے پھر ہم تو مبارک دیکھ کے کچھ ٹائم بیٹھ کے پھر ہم گھر واپس اگئے ہیں اور ہمارے گھر کے مرد بھی ادھر ہی گئے ہوئے تھے پھر ہم نے گھر میں کھانا بنانا تھا تو وہاں پہ واپس اگئے ہیں ہم گا رہے ہیں تو ہم نے سالن بنایا ہے اٹا گوندھا ہے سویاں بنائی ہیں میرے بھتیجے کی طبیعت خراب تھی تو اس کے لیے کھچڑی بنائی ہے اور اس کو سیب کا جوس دیا ہے اس کا بخار بہت تیز تھا اس کو ڈاکٹر پہ لے کے گئے ہیں انجیکشن لگوایا ہے اب پہلے سے کچھ فرق ایا ہے اور اس کے لیے ساگودانہ بنایا ہے پھر ہم سب نے مل کے کھانا کھایا ہے سارے گھر والوں کو روٹی دی ہے اس کے بعد پھر میں نے چائے بنائی ہے پہلے میں نے دودھ گرم کیا ہے پھر اس میں سے ادھا دودھ نکال لیا ہے دیگچی میں ڈالا ہے کیوہ بنایا ہے اس میں دودھ ڈالا ہے یہ چائے پھر تیار ہو گئی ہے سب کچھ چائے ڈال کے دیا ہے اور پھر میں نے عشاء کی نماز کے لیے وضو کیا ہے پھر میں نے بسترے بنائے ہیں بچوں کے فیڈر دھوئے ہیں بچوں کے فیڈر میں دودھ ڈالا ہے پھر بچوں کو فیڈر پلائے ہیں اور پھر میں نے نماز پڑھی ہے نماز پڑھنے کے بعد میں نے ایک ڈرامہ دیکھ تو روز وہ میں نے ایک ڈرامہ دیکھا ہے اور پھر میں سونے لگ گئی یہ میری اج کی ڈائری ہے پلیز لائک اینڈ فالو کیجئے گا