السلام السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح میں اج بھی سحری کی ٹائم اٹھی ہوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا ہے پھر میں نے نوافل پڑے ہیں اس کے بعد پھر میں نے تسبیح پڑھی ہے پھر میں نے دعا مانگی ہے پھر میں کچن میں گئی ہوں میری امی چائے بنا رہی تھی میں ہمارے بھی پراٹھے بنا رہی تھی اور پھر میں نے امی کو بولا ہے کہا پراٹے بنائے اور میں چائے بناتی ہوں پھر میری امی نے کہا ہے کہ چلو ٹھیک ہے پھر میں پانی لے کے ائی ہوں میں نے دیکھی میں پانی ڈالا ہے اس میں نمک چینی ڈالی ہے اس کے بعد میں نے پتی ڈالی ہے پھر ان کو اچھے سے بھڑکایا ہے پھر اس میں دودھ ڈالا ہے پھر جب دودھ کو ابال ایا ہے پھر میں نے چائے کو چکا ہے پیج چینی ٹھیک ہے یا پتی ٹھیک ہے یا نہیں تو چینی تھوڑی کم تھی تو میں نے اس میں چین ڈالی ہے پھر اس کو میں نے ہلایا ہے پھر میری چائے تیار ہو گئی پھر میں نے دہی ڈالی ہے کٹوری میں اور میری بھابھی نے بولا ہے کہ تم سحری کرو پھر میں نے سحری کی ہے پھر میری بھابھی نے نفل ادا کیے ہیں اس کے بعد پھر میں نے بھتیجے کو اٹھایا ہے صبح سویرے اٹھ جاتی ہے تو ہمیں تنگ کرتی ہے کہ ہمیں اٹھاؤ پھر میں نے اس کو اٹھایا ہے
پھر جب وہ چپ ہوئی اب میری بھابھی نے سحری کر لی تو پھر میں نے قران پاک کی تلاوت کی ہے پھر فجر کی نماز ادا کی ہے پھر تسبیح پڑ جائے پھر زیادہ ٹائم تھا تو پھر میں سو گئی سو کی اٹھی ہوں تو سب سے پہلے میں نے کمروں سے جھاڑو لگایا ہے دروازے صاف یہ دروازوں پہ کپڑا لگایا ہے اس کے بعد میں نے برتن دھوئے ہیں پھر میں نے کچن سے جلد لگایا ہے کچن کو صاف کیا ہے چینی والے ڈبے دھوئے ہیں پتی والے ڈبے دھوئے ہیں اور پھر بچوں کے لیے چیز چیز لینے گئی ہوں دکان پہ کیونکہ صبح سویرے بچے بہت تنگ کرتے ہیں کچھ برفی لیے کو چ چاکلیٹ لی ہیں
اور پھر بچوں کو نہلایا ہے نئے کپڑے پہنے ہیں کیونکہ اج ہمارے گھر میں مہمان انے تھے پھر ہم نے چاول بنائے ہیں پہلے گوشت کو دھویا ہے اور اس کو کاٹا ہے یہ چاولوں کو بھگویا ہے پانی میں اور پھر پتیلا دھویا ہے اگ جلائی ہے پتیلے کو اگ پہ رکھا ہے اس میں گھی ڈالا ہے پیاز کاٹے ہیں پیاز ڈالیں ٹماٹر کاٹیں ٹماٹر ڈالیں پھر اس میں نمک مرچیں گرم مصالہ اور لہسن ڈالا ہے پھر ان کو اچھی سے بھونا ہے اور اس میں پھر گوشت ڈالا ہے گوشت ڈالنے کے بعد اس کو اچھے سے لایا ہے پھر اس میں تھوڑا سا پانی ڈالا ہے تاکہ چاول لگے نا نیچے سے اس کے بعد پھر اس کے اندر پانی ڈال لیا پانی ڈالنے کے بعد جب پانی اچھے سے ابال ایا تو اس میں چاول ڈال دیے پھر جب چاولوں والا پانی سوکھا ہے تو اس میں دم پہ رکھ دیا اور اس کے اوپر تھالی رکھ دی اور پھر دی 15 20 منٹ کا دم دیا ہے اور پھر ہمارا چاول تیار ہو گیا ہے
اس کے بعد پھر ہمارے مہمان اگئے ان کو ملا ہاتھ ملایا ہے ساتھ بیٹھے ہیں بات یہ پھر ان سے پوچھا ہے کہ کیا اپ کے روزے ہیں تو کسی کے روزے تھے اور کسی کے نہیں تھے تو ان کے ساتھ بچے بھی تھے پھر ان کو پہلے چائے دی ہے پھر ان کے ساتھ نمک پارے لیے ہیں اور کھنجوریں بھی دی ہیں پھر گپ شپ لگائی ہے ان کے ساتھ ان کے ساتھ بچے بھی تھے ان کو چیز لے کے دیے ہیں
پھر میری ایک سسٹر نے سالن بنایا ہے اور ایک سسٹر نے اٹا گوندا ہے پھر ہم سب نے مل کے روٹی بنائی ہے پھر ان کو روٹی دی ہے اور ساتھ چاول دیے اور کوک بھی دی ہے اور سارا دن مہمان تھے ہمارے گھر میں اور پھر ہم تو بہت تھک گئے پھر گھنٹہ دو گھنٹہ وہ بیٹھے ہیں پھر وہ چلے گئے یا وہ گئے ہیں تو پھر سارے برتن ہم نے مل کے دھوئے ہیں پھر میں نے دوبارہ کمروں سے جھاڑو دیا ہے اور کمرے کو سیٹ کیا ہے میرا روزہ بھی تھا پھر میں وضو کیا ہے نماز پڑھی ہے قران پاک پڑھا ہے پھر اہستہ اہستہ ہمارے مہمان سارے چلے گئے میری بہن بھی ائی ہوئی تھی میاں والی سے اور پھر وہ بھی گھنٹہ بیٹھی ہے اور وہ بھی چلی گئی اس کے بعد پھر میں نے ہو چکی ہے نماز پڑھی ہے تسبیح پڑھی ہیں پھر میں نے پکوڑے بنائے ہیں وہ روٹ کٹا ہے چٹنی بنائی ہے اور پھر روزہ افطار کیا ہے روزہ افطار کرنے کے بعد نماز پڑھی ہے پھر چائے بنائی ہے پھر یہ اور پھر عشاء کی نماز پڑھ کے سو گئی