السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان فرمانے والا ہے اج میں صبح سویرے اٹھی ہوں میری دوست نے میسج دیا ہے کہ اٹے اور نماز پڑھو پھر میں اٹھی ہوں وضو کیا ہے جانماز بچھائی ہے پھر میں نے نماز پڑھی ہے نماز پڑھنے کے بعد میں نے باہر سے جھاڑو لگایا ہے اس کے بعد میں نے کوڑا اٹھایا ہے کوڑا اٹھانے کے بعد میں نے کوڑا باہر ڈالیں گئی ہوں اس کے بعد میری امی نے کہا ہے کہ او ناشتہ کرو اپنے لیے انڈا بناؤ پھر میں نے انڈا اٹھایا باؤ لے کے ائی پھر انڈے کو توڑا ہے باول میں ڈالا ہے اس میں مرچیں ڈالی ہیں نمک ڈالا ہے اس کو ہلایا ہے اور پھر میں نے توے پر انڈے کو ڈالا ہے اور میرا انڈا تیار ہو گیا کپ میں چائے ڈالی ہے اور پھر میں نے ناشتہ کیا ہے
ناشتہ کرنے کی بات میں نے برتن دھوئے ہیں اور پھر میں نے کمروں سے جھاڑو لگایا ہے میں سکول کے لیے تیار ہو گئی ہاتھ منہ دھویا ہے شوز صاف کیے ہیں کپڑے چینج کیے ہیں کپڑے پہنے ہیں اور میں سکول جلدی کی سکول گئی ہوں تو میں نے بیک رکھا ہے سب ٹیچر کو ملی ہوں حاضری لگائی ہے ہاتھ لگانے کے بعد اسمبلی کی بیل ہوئی ہے اسمبلی یہ روائی سب سے پہلے ایک سٹوڈنٹ نے نعت پڑھی ہے نعت پڑھنے کے بعد ورزش ہوئی ہے پھر بچوں نے درود پاک پڑھا ہے ضرور پاک پڑھنے کے بعد کو قومی ترانہ پڑھا گیا سارے بچوں کی چیکنگ کی گئی پھر سارے بچوں کو کلاس میں بھیج دیا گیا پھر ہم بھی اپنی کلاسوں میں چلے گئے اج پیپر کے لیے کیو اے ٹی کی کلاس کو سلیکٹ کیا گیا جس میں تھری کلاس کی ٹو کلاس کی اور چھٹی کلاس کی سلیکشن ہوئی ہے پھر ان بچوں کو الگ بٹھا کر ان کی ٹیسٹ دیے گئے اور ان کی تیاری کروائی گئی اس کے بعد بریک ہوئی اور ہم سٹاف روم میں بریک کہنے چلے گئے ایک ٹیچر مونگ پھلی لے کے ائی ہم سب نے مونگ پھلی کھائی ہے اور سیب بھی کھائے ہیں
کے بعد بریک بند ہو گئی اور ہماری میڈم کا بھتیجہ پیدا ہوا ہے تو ہم میڈم کو مبارک دینے گئے ہیں اسی کلاس میں اور میڈم نے کہا ہے کہ میں اپ سب کو کر سکول میں پارٹی دوں گی ہم نے منع کیا ہے کہ نہیں میڈم ہم ویسے مبارک ائے ہیں تو میڈم نے کیا نہیں کی خوشی روز روز تھوڑی ملتی ہے تو میں اپنی خوشی سے اپ لوگوں کو گھر پارٹی دو گے تو ہم نے کہا چلو صحیح ہے پھر ہم سب اپنی گاس میں چلے گئے ہیں بچوں کو کام کروایا ہے جس کا جس کلاس میں پیریڈ تھا ادھر چلے گئے جمعہ تھا تو ٹائم تھا چھٹی ہونے والی تھی پھر سب اپنی کلاس میں ائے ہیں یہ چھٹی کی بیل سے پہلے سارے بچوں کو درود پاک پڑھوائے ہے سونے کی دعا یاد کروائی ہے ابھی چھٹی ہو گئی ہے بچوں سے لائن بنوائی ہے لائن بنوانے کے بعد بچوں کو گیٹ تک لے کے گئے ہیں پھر ہم سب ٹیچر اکٹھے ہوئی ہیں اور ہم سب نے کہا ہے کہ میڈم کو گفٹ دیں گے پھر ہم سب نے پہلے جمع کیے ہیں اور پھر میڈم یہ بھتیجے کے لیے گفٹ لیں گے پھر میں گھر ائی میں نے کپڑے چینج لیے ہیں کھانا کھایا ہے چائے پی ہے ابو کے کپڑے اس طرح کیے ہیں کیونکہ ابو نے جمعے پہ جانا تھا پھر بھائی کے کپڑے نکالے ہیں اس کو کپڑے دیے ہیں بھائی جمعے کے لیے تیار ہوئے ہیں اور بھائی لوگ جمعے پہ چلے گئے پھر میری ایک دوست نے کہا ہے کہ میں نے فرنیچر بھیجنا ہے تو پھر ہم ان کے گھر ہو گئے ہیں اس کا فرنیچر دیکھ لیں ایک بیڈ تھا شیشہ تھا اور الماریاں تھی سامان صحیح تھا ہم نے اس کی پکچر بنائی ہے سامان کی مجھے تو خاص پسند نہیں ایا لیکن اب پھر بھی دیکھنے گئے ہیں
پھر ہم واپس گھر اگئے ہیں میری کزن ائی ہوئی تھی ان کے ساتھ بیٹھے ہیں اس کو شوگر تھی اس نے کہا ہے کہ میری شوگر چیک کرو پھر میں نے اس کی شوگر چیک کیا ہے اس کے پاس بیٹھی ہوں گپ شپ لگائی ہے اس کی بیٹی کی شادی ہے اس کا پوچھا ہے کہ اپ کی بیٹی کیسی ہے اتی ہے اور دوسری بیٹی کے بچے کیسے ہیں اس نے کیا ہے ماشاءاللہ سب ٹھیک ہیں پھر اس نے کہا ہے کہ میں جاتی ہوں جمعہ پڑھا گیا ہے گھر جا کر نماز پڑھوں گی میں نے کہا ہے بیٹھیں ادھر ہی نماز پڑھ لینا میں نے بھی پڑھنی ہے اس نے کہا نہیں جاتی ہوں پھر تو میری بیٹی کی بھی کہے گی امی نہیں ائی پھر میں نے کہا چلو مرضی ہے پھر وہ چلی گئی اس کو میں دروازے تک کر کے ائی ہوں اور پھر میں نے وضو کیا ہے پھر جانماز بچھائی ہے نماز بھی بیٹھی ہوں تسبیح پڑھی ہے درود پاک پڑھا ہے پھر جمع سنا ہے جب جمعہ سن لیے تم پھر جب اذان ہوئی ہے تو میں نے جمعہ کی نماز ادا کی ہے اس کے بعد میں نے سالن ن بنایا ہے اٹا گوندا ہے روٹی بنائی ہے پھر نماز کے لیے وضو کیا ہے نماز پڑھی ہے پھر موبائل تھوڑا سا استعمال کیا ہے ٹی وی دیکھی ہے بچوں کو قران پاک پڑھایا ہے پھر بچے ٹیوشن والے اگئے ہیں بچوں کو ٹیوشن پڑھایا ہے چھوٹے بچوں کو کام کچا کر کے دیا ہے کہ میں نے کہا ہے کہ اپ اس کیوں پر پھر بچوں نے اوپر پھر رہے ہیں مجھے کام چیک کروایا ہے پھر میں نے ان کو اگلا کام گھر کے لیے دیا ہے پھر ان کو سب اس سبق سننا ہے سبق دیا ہے سبق جوڑ کے ساتھ یاد کروایا ہے یہ میری اج کی ڈائری ہے