السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے روز کی طرح اج میں تہجد کے ٹائم اٹھی ہوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا ہے وضو کر کے میں نے تہجد کہ نفل پڑھے ہیں دو دو کر کے میں نے 12 نوافل ادا کیے ہیں نفل پڑھنے کے بعد میں نے تسبیح پڑھی ہے پھر میں نے دعا مانگی ہے اس کے بعد میں کچن میں گئی ہوں میں نے سحری کی ہے پہلے امی نے کٹورے میں دہی ڈال کے دی ہے اور پھر پراٹھا بنایا ہے پھر میں نے ڈائی اور پراٹے کے ساتھ سحری کی ہے اس کے بعد اوپر سے میں نے چائے پی ہے پھر درمیان میں پانی پیا ہے تھوڑا سا اس کے بعد پھر دو کھجوریں کھائی ہیں اوپر سے پانی پیا ہے اور پھر اپنے کمرے میں اگئی کمرے میں ائی ہوں تو میں نے قران پاک اٹھایا ہے قران پاک کی تلاوت کی ہے اس کے بعد روزہ بند ہو گیا میں نے اذان ہوئی ہے پھر میں نے نماز پڑھی ہے تسبیح پڑی ہے پھر میں میں دعا مانگی ہے پھر میں نے جا نماز اٹھائی ہے اس کو کلوز کیا ہے اور اس کو رکھ رکھا ہے چارپائی پہ اور پھر میں چارپائی پہ چلی گئی پھر میں سو گئی اس کے بعد پھر میں صبح اٹھی ہوں سب سے پہلے میں نے برتن دھوئے ہیں سارے گندے برتن اٹھائے ہیں ان کو واٹر پمپ پہ رکھا ہے اور میں نے پھر ان کو اچھے سے صاف کر کے دھوئے ہیں اس کے بعد میں نے باہر سے جھاڑو لگایا ہے اور پھر کمرے میں ائی ہوں کمرے سے بسترے کلوز کیے ہیں پر کپڑا ڈالا ہے اور پھر کمرے سے جھاڑو لگایا ہے دروازوں پر کپڑا مارا ہے ان کو صاف کیا ہے اسی طرح دوسرے کمرے سے بھی جاؤ لگائے ہیں کچن سے بھی جاڑ لگایا ہے پھر سارا کوڑا پہنا ہے اور پھر میں نے سکول کی تیاری کی ہے ہاتھ منہ دھویا ہے کپڑے چینج کیے بالوں پر کنگھی کی ہے پھر میری بہن اگئی پھر میں سکول چلی گئی سکول گئی ہوں تو میں نے اپنا سامان رکھا ہے اپنے کلاس روم میں سب ٹیچر کو ملی ہوں سلام کیا ہے پھر حاضری لگائی ہے اور پھر سکول کی چیکنگ کی ہے صفائی چیک کی ہے اور پھر اسمبلی ہوئی ہے اسمبلی کی بیل ہوئی ہے سارے بچے اسمبلی میں ائے ہیں لائن اس ایڈ کروائی ہیں ایک بچی نے کمپیرنگ کی ہے سب سے پہلے سٹیج پر ایک بچی کو نعت شریف کے لیے بلایا ہے پھر ایک سٹوڈنٹ نے نعت پڑھی ہے اس کے بعد پھر ایک بچی نے تلاوت قران پاک کی تھی ترانہ پڑھا گیا درود پاک پڑھا گیا سب کو بٹھا دیا ہے پھر سارے بچوں کو اپنی کلاس میں بھیج دیا گیا اس کے بعد جو نیو بچے ایڈمشن کے بھی ائے ہیں ان کے ایڈمیشن کیے گئے ان کی تصویریں بنائی گئی اور ان کو الگ بٹھایا گیا اور اج ان کو ہم نے نرسری والی کوپیاں بھی دی ہیں ڈرائنگ والی پھر میں اپنی کلاس میں چلی گئی میں نے اپنی کلاس میں داخل ہوئی تو میرے سٹوڈنٹ نے مجھے سب سے پہلے اسلام کیا ہے پھر گڈ مارننگ کیا ہے پھر میں نے بچوں کو سلام کا جواب دیا ہے پھر بچوں نے حاضری لے ائے ہیں میں نے بچوں کی اج لگائی ہے اج پوری کلاس حاضر تھی پھر میں نے ایک کاپی کا کام لکھوایا ہے اور پھر ہوم ورک گھر والا چیک کیا ہے ڈیٹ اور سی ورک لکھوائی ہے پھر اسی طرح ساری کاپیوں کا کام چیک کیا ہے اگلا کام دیا ہے اور کلاس والا کام کرواؤ کلاس میں ہی چیک کیا ہے اس کے بعد اگلی کلاس میں میں پیریڈ تھا اس میں پیریڈ لیا ہے بریک کا ٹائم ہو گیا بچوں نے لانچ کیا ہے چیز لی ہے اور کھائی ہے ہم سٹاف روم میں چلے گئے ہیں 15 منٹ کی بریک تھی تو سٹاف روم میں گزاری ہے سب ٹیچر کی روز روزے تھے باریک بند ہو گئی اب کلاس میں چلی ائی اور اگلی کلاس میں پلیٹ تھا 15 منٹ کا پیر تھا اسلامیات کا تھا تو میں اس کلاس مل گئی ہوں پہلے میں نے ان کو سبق پڑوایا ہے پھر میں نے ان سے سبق سنا ہے کہ ان کی کاپیو ہر کام کروایا ہے ان کی جو بھی وہ والا جو گھر میں دیا تھا وہ ہم اینڈ چیک کیا ہے اور پھر سب سے میں نے زبانی کام سننا ہے پھر میرا ادھر بھی ایڈ ہو گیا تھا ویل ہو گئی تھی اگلے پی ایڈ کی اگلا پیریڈ میرا فری تھا اور میں روم میں چلی گئی پھر اپنی کلاس میں چلی گئی میں چھٹی ہونے والی تھی سٹوڈنٹ سے بیگ بند کروائے ہیں
ان سے ان کی چیزیں کلوز کروائی ہیں ڈائل بنوائی ہے ان کو دور تک لے کے گئی ہوں پھر میں گھر واپس ائی میں نے کپڑے چینج کیے ہیں ہاتھ منہ دھویا ہے نماز کے لیے ہو چکی ہے پھر میں نے نماز پڑھی ہے اس کے بعد پھر میں نے تسبیح پڑھی ہے قران پاک پڑھا ہے اور میں نے سر دویا ہیں ساتھ دھو کے میں نے کنگھی کی ہے اور پھر میں تھوڑی سی سو گئی ہوں سو کے اٹھی تو عصر کی اذان ہو رہی تھی پھر میں نے وضو کیا ہے نماز پڑھی ہے اور پھر میں نے پودوں کو پانی لگایا ہے ہمارا امرود کا ایک درخت ہے تو اس پہ دو امرود لگی ہوئی تھی ایک بہت بڑا امرود تھا اور ایک چھوٹا سا تھا ان کو دیکھ کے مجھے بہت خوشی ہوئی ہے کیونکہ پہلی بار اتنا بڑا اس اور دیتی امرود لگا ہوا تھا
پھر میں نے اس کو توڑ کے رکھ دیا پھر میں نے پکوڑوں کے لیے بیسن بنایا ہے پہلے میں نے پیاز کاٹے ہیں الو کاٹے ہیں مرچیں کاٹی ہیں پھر ایک کٹورا لیا ہے اس میں میں نے پیاز بھی ڈال دیے ہیں مرچیں بھی ڈال دی ہیں نمک بھی ڈال دیا ہے پودینہ بھی ڈالا ہے اور ان کو اچھے سے مکس کیا ہے اس میں تھوڑا سا اٹا ڈالا ہے اور پھر تھوڑا سا پیسہ ڈالا ہے پھر اس میں پانی ڈال کے ان کو ملایا ہے میرا بیسن تیار ہو گیا پھر میں نے کڑاہی اٹھائی ہے اور پھر میں نے ایک ڈش اٹھائی ہے جس میں میں نے پکوڑے رکھنے تھے میں پھر کچن سے ائل لے لیں گئی ہوں پھر میں نے کڑاہی میں ائل ڈالا ہے اور میں نے پکوڑے بنائے ہیں
پھر میں نے سیب کاٹے ہیں اور اور جوس بنایا ہے اور پھر میں نے چٹنی بنائی ہے ایک مرچ ڈالی ہے اور پودینہ ڈالا ہے اور دھنیا ڈالا ہے ان کو اچھے سے کوٹا ہے اور پھر اس میں میں نے دہی ڈالی ہے پھر میری سال سے تیار ہو گئی تھی پھر میں نے چارپائی کے ساتھ تیار ہو کے رکھ دی تھی اس کے اوپر کپڑا ڈال دیا تھا اور پھر میں نے کڑاہی کو دھویا تھا اور پھر میں نے وضو کیا ہے وضو کر کے بیٹھ گئی تسبیح پڑی ہیں اور روزے کا انتظار کر رہی تھی کہ کیا روزہ کھلے گا تھوڑی دیر بعد کھل گیا اور ہم سب اکٹھے بیٹھ گئے اور سب نے مل کے روزہ افطار کیا ہے