اج میں نے سحری بنائی ہے

in #aj14 days ago

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے اسی طرح میں اج بھی سو رہی تھی ابو نے کہا ہے کہ اٹھو افطاری کا ٹائم ہو گیا ہے میں بھی اٹھی ہوں میں نے وضو کیا ہے میں کچن میں گئی ہوں میں پانی کی بوتل بھر کے لے کے ائی ہوں

IMG-20250302-WA0026.jpg

اس کے بعد میں بیٹھی ہوں میں نے سالن ڈال کے لیے ہے میں نے چائے ڈال کے دی ہے میں نے پانی رکھا ہے پھر میں نے روٹی کھائی ہیں اور میں نے چائے پی ہے دہی پی ہے تھوڑا سا پانی پی گیا ہے پھر میں نے سحری کر لی تھی اور میں نے بھائی کو اٹھایا تو اٹھے اور پھر بھائی اٹھے بھائی نے سحری کی ہے پھر بھائی نے وضو کیا ہے میں نے بھائی نے پھر تہجد پڑھی ہے میں نے باہر نفل پڑھے میں ہر روز اللہ کی حکم سے 12 ادا کرتی ہوں تہجد کی میں تسبیح پڑھتی ہوں اور پھر میں دعا مانگتی ہوں اس کے بعد میں نے پھر میں قران پاک کی تلاوت کی ہے پھر اذان ہوئی یہ ہے میں نے قران پاک کو بند کر کے رکھ دیا ہے پھر میں نے نماز پڑھی ہے دو نفل پڑھیں دو فرض پڑھیں ایک تسبیح سبحان اللہ کی پڑی ہے بھی ایک تسبیح الحمدللہ پڑی ہے اور ایک تسبیح اللہ اکبر کی پڑھی ہے یہ درود پاک پڑھا ہے اور پھر میں دعا مانگی ہے دعا مانگنے کے بعد میں نے جان نماز کلوز کر کے رکھ دیا ہے اور پھر میں بستر میں لیٹ گئی ہوں اور پھر میں سو گئی میں سوک اٹھی تو میں نے باہر سے جھاڑو لگایا ہے اور برتن دھوئے ہیں پھر میں سکول کے لیے تیار ہوئی ہوں ہاتھ منہ دھویا ہے میں نے کپڑے چینج کیے ہیں جراب میں پہنی ہے پھر شوز پہنے ہیں پھر میری گاڑی ا رہی تھی میں بیٹھی اور میں سکول چلی گئی سکول پہنچی میں نے بیگ رکھا ہے اور پھر میں نے ایک بک پڑی پڑھتی ہوں وہ پڑی ہے اور پھر میں نے سب ٹیچر کو ہاتھ ملایا ہے پھر میں نے حاضری لگائی ہے پھر دو ٹیچرز کو راؤنڈ پہ بھیجا ہے اپ سکول کا راؤنڈ لگاؤ سکول کو چیک کرو اس کے بعد پھر اسمبلی کا ٹائم ہو گیا تھا اسمبلی کی بیل کروائی ہے ایک سٹوڈنٹ کو کمرے میں بھیجا ہے کہ اپ جاؤ کمرے میں سارے سٹوڈنٹ چیک کرو کیا بچے کمرے میں بیٹھے ہیں جو بچے کمرے میں بیٹھے ہیں ان کو باہر اسمبلی پر لے کے اؤ وہ پھر ائی اور جو کمرے میں بچے بیٹھے تھے ان کو باہر نکالا ہے پھر ایک بچی نے کمپیرنگ کی ہے ایک سٹوڈنٹ نے نعت پڑھی ہے ایک سٹوڈنٹ نے پھر تلاوت قران پاک کی ہے میں اللہ کے نام پڑھے ہیں اور پھر سب بچوں کو بٹھا دیا گیا تقریب کی گئی تقریر رمضان المبارک کے حوالے سے تھی رمضان کے حوالے سے بچوں کو اگاہ کیا ہے تو یہ رمضان کیوں ہوتا ہے اس میں کیا کیا کرتے ہیں روزہ رکھتے ہیں اس طرح کی سکول والے بچوں کو بات سمجھائی ہے سب بچوں کو کلاس میں بھیج دیا گیا میں کلاس میں چلی گئی جب کلاس میں پہنچی تو سب سے پہلے بچوں سلام کیا ہے

IMG_20250222_163337.jpg

گڈ مارننگ کیا ہے میں نے سلام کا جواب دیا ہے اور بچوں کو وہ لائک یہ سارے بچے بیٹھ جائیں پھر میرے بچوں کو درود پاک پڑھوایا ہے کلمہ طیبہ پڑھ رہے ہیں قران پاک پڑھوایا ہے پھر میں نی لگائی ہے پھر میں نے بلیک بورڈ پر کام لکھوایا ہے اور میں نے راؤنڈ لگایا ہے پھر بچوں کا کیا ہے پھر اگلی کاپی کا اسی طرح کا بلیک بورڈ پر لکھوایا ہے اگلی کاپی چیک کیا ہے اور پھر اردو کا سبق سنا ہے اردو کا سبق دیا ہے اور اج ایک بچہ ایا تھا اس کا ٹیسٹ لینا تھا ایڈمیشن کے لیے ایا تھا اس کا ٹیسٹ لی ہے پھر ٹھیک ہے چھٹی ہو گئی میں گھر اگئی یار میں نے وضو کیا ہے نماز پڑھی ہے نماز پڑھنے کے بعد میں لیٹ گئی ہوں سو گئی ہوں ریسٹ کیا ہے اس کے بعد میں اٹھی ہوں میں نے پھر وضو کیا ہے عصر کی نماز ادا کی ہے نماز ادا کرنے کے بعد میں نے بیسن بنانا تھا

IMG_20250305_183642.jpg

میں نے پیاز کاٹے ہیں مرچیں کاٹی ہے مرچ کاٹے ہیں پھر میں نے بیسن بنایا ہے پھر میں نے چنا چاٹ بنایا ہے فروٹ چاٹ بنایا ہے فروٹ کاٹے ہیں چنا چاٹ میں چھولے بھگو کے رکھے ہیں الو بھی بھگو کے رکھے ہیں ایک کٹورا لیا ہے اس میں دہی ڈالی ہے چھولے ڈالے ہیں اور کھیرے ڈالے ہیں نمک ڈالا ہے پیاز ڈالے ہیں الو اچھے سے مکس کیا ہے میرا چنا چاٹ تیار ہو گیا اس کے بعد میں نے چٹنی بنائی ہے دھنیا اور مرچ ڈالی ہے اس کو اچھے سے سے کوٹا ہے اور اس میں دہی ڈالی ہے میری چٹنی بھی تیار ہو گئی پھر میں سارا سامان زیادہ پائی بھی رکھا ہے اور پھر میں نے پکوڑے بنائے ہیں ادھر سے لے کے ائی ہوں گیس پی کڑھائی رکھی ہے اس میں گھی ڈالا ہے جب گھی گرم ہوا تو اس میں میں نے پکوڑے بنائے ہیں

IMG-20250303-WA0232.jpg

اور اس کے بعد اب میرے پکوڑے بن گئے ہیں تم نے پکوڑے کی تصویریں بنائی ہے اور پھر میں نے پانی کی بوتل بھاری ہے پھر میں نے وضو کیا ہے اور میری دعا کے لیے میری دعا مانگی ہے پھر روزہ افطار کا وقت ہو گیا تھا اور پھر میں نے اور میرے ابو نے امی بہن بھائی ان سب نے مل کر افتار کیا ہے یہ میری اج کی ڈائری ہے پلیز لائک اینڈ کمنٹ کیجئے گا