السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ہے اتنا فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح میں اج صبح اٹھی ہوں میں نے وضو کیا ہے وضو کر کہ کمرے میں ائی ہوں پھر میں نے جان نماز ڈھونڈی مجھے جا نماز نہیں مل رہی تھی وہ دوسرے کمرے میں پڑی تھی پھر میں دوسرے گھر میں چلی گئی میں نے وہاں سے جانماز اٹھائی اور میں نے جانے مال بچھائی میں نے پھر نماز پڑھی فجر کی اس کے بعد میں نے تسبیح پڑھی تسبیح پڑھنے کے بعد میں نے دعا مانگی ہے پھر دعا مانگی میں تی ہوں مصلے کو کلوز کیا ہے پھر میں نے قران پاک اٹھایا ہے قران پاک کھولا ہے کھول کے میں نے قران پاک پڑھا ہے
نماز پڑھنے کے بعد میں پھر لیٹ گئی ہوں کیونکہ اج ہفتہ تھا اور ہماری چھٹی دی سکول کی پھر میں تھوڑا سا موبائل استعمال کیا ہے یہ میری طبیعت بہت زیادہ خراب تھی رات کو مجھے بہت تیز بخار ہو گیا تھا اور مجھے نیند بھی نہیں اتی تھی میں نے سر میں زیادہ درد تھا اور جسم بھی درد کرتا تھا پھر میں نے موبائل رکھ دیا ہے پھر میں تھوڑی سی سو گئی ہوں سو کہ اٹھی ہوں تو امی نے بولا ہے کہ ناشتہ کر لو پھر میں نے امی کو کہا ہے کہ میرے لیے انڈا بھی بوائل کرنا مجھے بخار ہے اور میری سر میں بھی درد ہے پھر امی نے کہا ہے ٹھیک ہے میں انڈا بوائل کرتی ہوں اور چائے بھی بن گئی ہے اپ ا جاؤ اور ناشتہ کر لوں پھر میں اٹھی ہوں تو میں کچن میں چلی گئی ہوں امی نے انڈا بوائل کیا اور پھر میں نے اس کو اوپر سے صاف کیا ہے نمک لگایا ہے اور میں نے چائے پی ہے تھوڑی سی اور میں نے انڈا کھایا ہے
پھر میں تھوڑی سی لیٹ گئی ہوں اور میں نے دوائی لی ہے وہ کچھ ارام ایا ہے تو پھر میں اٹھی ہوں میں نے باہر سے جھاڑو لگایا ہے اور پھر میں نے چارپائی ایک گندی پڑی تھی میں نے چارپائی دھوئی ہے میری کپڑے پڑے تھے ابو کا ہی تھوڑا پڑا تھا اور میں نے کپڑے دھوئے ہیں کیونکہ میری امی نے خالہ کے گھر جانا تھا میرے کزن کی طبیعت خراب تھی وہ پنڈی ہاسپٹل میں تھے اور پھر وہ گھر ائے ہیں تو میری امی پہلے نہیں گئی تھی پھر امی نے کہا ہے اج اپ کی چھٹی ہے تو میں اج چلی جاتی ہوں تو پھر امی ادھر چلی گئی تھی پھر مجھے گھر کی کام تھوڑی بہت کرنے پڑے اس کے بعد پھر میں نے مجھے بھوک لگی تھی بہت زیادہ پھر میں نے اپنے لیے چٹنی بنائی ہے میرا چٹنی کے لیے دل کر رہا تھا مرچوں والی جس میں مرچیں اور ٹماٹر اور دھنیا تھا وہ میں نے ڈالا ہے اس کو میں نے کوٹا ہے اس کو میں نے پیس کیا ہے اس میں میں نے پھر تھوڑا سا لیمو ڈالا ہے نمک ڈالا ہے اور میری چٹنی تیار ہو گئی پھر میں نے اپنے لیے روٹی بنائی ہے اور پھر میں نے چٹنی کے ساتھ روٹی کھائی ہے مجھے چٹنی بہت اچھی لگتی ہے بہت پسند ہے زیادہ کڑوی اچھی لگتی ہے لیکن میں نے مرچیں کم ڈالی تھی تو اتنی کڑوی نہیں تھی سب نے بڑے شوق سے کھائی ہے
اس کے بعد میں نے دوائی لی ہے اور پھر میں تھوڑی سی سو گئی ہوں سو کے اٹھی تو میرے باہر کپڑے سوکھی ہوئی تھی وہ میں نے کپڑے اٹھائے ہیں اور میں نے پھر وہ کپڑے سے کیے ہیں اس طریقے کے میں نے الماری میں وہ کپڑے رکھے ہیں اور جو میں نے چار پائی دھوئی تھی وہ چار پائی بھی سوکھی ہوئی تھی اس کے بعد میں نے کمرے میں رکھا ہے اور پھر کچھ ابو کے مہمان ا گئے تھے میری بھابھی نے چائے بنائی ہے اور پھر میں نے فروٹ کاٹا ہے ان کو دیا ہے اس کے بعد میری بھابھی نے بچوں کو نہلایا ہے ان کے کپڑے سے کی ہے پھر میں نے بچوں کو کپڑے پہنائے ہیں ان کی کنگھی کی ہے ان کے بال بنائے ہیں اور پھر بھابھی نے الماری کو صاف کیا ہے اس کے بعد میں بچوں کو دکان پہ لے کے گئی ہوں ہم چیز لینے گئے ہیں وہاں سے ہم نے چیزیں لی ہیں اور گھر ا کے کھائی ہے اور ساگ بنانا تھا اج ہم نے تو امی نے کہا ہے کہ دکان سے مرچیں بھی لیتی انا پھر میں مرچیں بھی لے ائی میں ان کو دھویا ہے اور ان کو میں نے پلیٹ میں رکھا ہے
دکان پہ نیو سٹاک ائے ہوا تھا بہت پیارے بیگ ائے ہوئے تھے اور 1800 کی مل رہے تھے مجھے بہت پسند ایا بیگ ایک گرین کلر کا تھا اور ایک ریڈ کلر کا تھا جو کریم کلر کا تھا وہ بہت ہی پیارا تھا دونوں کا ڈیزائن تو ایک ہی تھا جو کلر جو تھا وہ کریم بہت پیارا تھا پھر میں گھر ائی میں نے بھابھی کو کہا کہ نئے بیگ ائے ہوئے تھے بھابھی نے کہا ہے ٹھیک ہے پھر سیکنڈ ٹائم جائیں گے اور دیکھیں گے اور پسند ایا تو لے لیں گے اور دوسری چیزیں بھی دے کے ائیں گے میں نے کہا ہے ٹھیک ہے میرا دل تھا کہ میں گھر دکھانے کے لیے لے اؤں لیکن میں نے کہا ہے میں اور بھابھی اکٹھے ا جائیں گے دیکھ لیں گے اور جو بھابھی کو پسند ائے گا اس کے بعد اج رمضان کا نظر اگیا ہے سب کو رمضان کا چاند بہت مبارک ہو اللہ پاک سب کو روزے رکھنے کی توفیق دے اج انشاءاللہ عشاء کی نماز کے بعد تراویح بھی پڑھیں گے یہ میری اج ایک ڈائری ہے پلیز لائک اینڈ فالو کیجئے گا