اسلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ہر روز کی طرح صبح سویرے اٹھی ہوں فجر کی نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کی ہے اور جیسا کے آج سینڈ ہے تو نماز کے بعد ناشتہ بنایا ہے پھر اس کے بعد سب کو ناشتہ کروایا ہے اور پھر مشین لگائی ہے کپڑے اکھٹے کیے ہیں اور پھر ان کو دھویا ہے مشین میں اور اس کے سا تھ ساتھ گھر کے کام بھی کیے ہیں سب سے پہلے برتن دھوئے اور پھر جھاڑو لگایا ہے اور پھر میں نے کپڑے مشین سے نکالے ہیں اور پھر ان سے پانی نکالا ہے اور سوکھنے کے لیے تار پر ڈالے ہیں
اس کے بعد پودوں کی جڑیں کاٹی ہیں اور ان کی صفائی کی ہے پودے ذیادہ تھے تو ان کو کم کیا ہے اور وہاں سے جھاڑو لگایا ہے اور آج ایک آم کا پودا بھی لگایا ہے اور پھر اس کی کیاری بنائی ہے اور اس کے آس پاس مٹی ڈالی ہے اور پھر اینٹے لگائی ہیں گملا بنایا ہے اور پھر اس کو پانی لگایا ہے اور اب اس کی دیکھ بال کروں گی تاں کہ جلدی بڑا ہو جائے لیکن مرغیاں سارے پودے خراب کر دیتی ہیں اس لئے پودے لگانے کے لئے دل نہیں کرتا اگر گھر میں مرغیاں ناں ہو تو پودوں کی حفاظت کی جاتی ہیں
پھر ایک میرے رشتے داروں کی کال آئی دعا سلام کیا ہے خیر خیریت دریافت کی ہے اور پھر اس کے بعد انہوں نے کہا کہ ہمارے بچے کی سالگرہ ہے اور آپ نے آنا ہے آپ کو دعوت ہے میں نے کہا چلو ٹھیک ہے پھر میں نے اس سے بات ختم کی ہے تو میں نے کہا کہ تیار ہو جاؤں پھر میں نے بھائی کو کہا کہ گیفٹ لے آو بھائی نے کہا ہے ٹھیک ہے میں جاتا ہوں بھائی گیفٹ لینے چلے گئے میں پھر تیار ہونے لگ گئی بھائی کے آنے تک میں تیار ہو گی اور پھر بھائی گیفٹ لے کر آ گے
پھر میں نے بھائی کو کہا کہ آپ بھی میرے ساتھ آو بھائی نے کہا ہے ٹھیک ہے مجھے تیار ہونے دو میرے کپڑے پریس کو پھر میں آپ کے ساتھ آو گا میں نے کہا ہے ٹھیک ہے میں اپ کے کپڑے استری کرتی ہوں آپ تھوڑا ویٹ کرو میں نے پھر بھائی کے کپڑے استری کیے ہیں اور بھائی کو دیے ہیں پھر بھائی تیار ہوئے ہیں اور پھر اور بھائی ادھر پہنچے ہیں اور ان سب کو ملے ہیں کھایا پیایا ہے اور پھر کیک کاٹا گیا
اور سب کو کھلیا گیا ہے اور سب کو پیلٹ میں ڈال کر دیا گیا سب نے کھایا ہے اور پھر کھانے کا بھی انتظام تھا پھر سب نے کھانا کھایا ہے برت ڈے سیلی بریٹ کی گی بہت مزہ آیا ہے اور ذیادہ دیر ہو گئی تھی پھر ہم نے کہا کہ ہم اب گھر چلتے ہیں ہمیں اجازت دے انہوں نے کہا رات کرو ہم نے کہا نہیں ہم اب جاتے ہیں یہی بہت کرو پھر میں اور میرا بھائی گھر چلے آئےپھر تھوڑا سا باہر سے میکپ لیا ہے کریم باڈی سپرے لیا ہےمیری آج کی ڈائری یہ ہے
Congratulations @fatima.abbas! You have completed the following achievement on the Hive blockchain And have been rewarded with New badge(s)
Your next target is to reach 20 posts.
You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word
STOP