
سلام دوستوں
پر آئے ہوئے زیادہ دن تو نہیں ہو ئےپر جس چیز Steemit.com مجھے
کی کمی شدت سے محسوس ہوئی وہ ہے اردو کچھ دوستوں نے شعری اور نثر تصویری شکل میں پیش کیا ہوا ہے بلکہ کچھ سائبان نے تو اردو ٹیگ میں ہندی آرٹیکل پوسٹ کیے ہوئے ہیں، بہرحال کوئی آرٹیکل یا بلاگ نہیں ملتا اور اسی کمی کو دور کرنے کے لیے میں یہ پوسٹ کر رہا ہوں. میں پوری کوشش کروں گا کہ اس سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے اردو میں کچھ معلومات و مضامین آپ لوگوں کے لیے پوسٹ کروں، جن میں ہم مختلف موضوعات پر بات کریں جیسے کہ بٹکواین کریپٹوکرنسی، ادب، اور بہت سے موضوعات پر اس طرح میں کچھ آپ لوگوں سے سیکھنے کا موقع ملے گا اور کچھ میں بھی آپ کو سکھانے کی کوشش کروں گا.
آخر میں امید کرتا ہوں اور زبان کی سمجھ رکھنے والے افراد چاہیے وہ جس جگہ سے ہو اس کاوش کو پسند کرے گا
شکریہ دوستو اپنا کمیتی وقت دینے کے لیے اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے گا
دوبارہ کوئی پوسٹ نہیں کی آپ نے اردو میں۔ میں اردو میں پوسٹ کرنا چاہتا ہوں لیکن پوسٹ پبلش نہیں ہوتی۔