دوستوں آجکل ہر آدمی جو بھی کریپٹو کرنسی کا کاروبار کر رہا ہے.وہ دو ہزار سترا کی طرح دسمبر کا انتظار کر رہا.شاہد چھکا لگ جائے.لیکن مجھے ایسا کچھ دیکھائی نہین دے رہا.چھکہ کی چانس ہے.لیکن بہت دور .
اس لیے میری نصیحت ہے..مت سیل اور خریدو اگر طاقت ہے.تو خریدو..ورنہ کوئی بھی کیوہن بیچون مت.
Sort: Trending