اسلام علیکم اج کی میری ڈائری میں صبح سویرے اٹھی ہوں فجر کی نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کی ہے اور گھر کے کام کیے برتن دھوئے اور کوروں سے پوچا لگایا اس کے بعد ہمارے کزن کے گھر سے کال آئی اس نے لڑکے کو فائر مار گیا پھر ہم سب ان کے گھر چلے گئے اور اتنے تک پولیس آ گئی اور اس نے پوچھا کے ملزم کہا گیا پھر گھر والوں نے بتایا کہ ہمیں نہیں معلوم کہ وہ اس وقت کہاں ہے پھر ان کے گھر میں مہمان آنا شروع ہو گے تھے ہم نے چائے بنائی اور سب کو چائے دی اور پھر ہم نے ان کے گھر کام کیے پیاز وغیرہ کاٹے سالن بنایا
اور پھر آٹا گوندہ اور پھر کچھ ٹائم مہمانوں کو دیا ہے ان کے پاس بیٹھے ہیں اور پھر روٹی بنائی ہے پھر جس لڑکے کو فائر لگا تھا ان کو کال کی ہے کے لڑکے کی طبیعت کیسی ہے لیکن کوئی کیا کہتا تھا اور کوئی کیا کسی کی بات کی سمجھ نہیں آتی تھی کہ کس کی بات مانی جائے اور اسی طرح کچھ دیر بعد پتہ چلا کہ ان کو خون کی ضرورت ہے پھر میں نے سب کو خون کا کہا کہ اریج کردو کسی کو کال کی کسی کو مسیج کیا کہ خون کی ضرورت ہے پتہ کر دو کچھ دیر بعد پانچ بوتل خون کی مل گئی اور جس کو بھی پتا چلتا گیا ہمارے علاقہ سے وہ ہاسپٹل پنیچ گیے تھے اور پھر اسی وقت اس کا آپریشن تھااور اس.کو چوبیس گھنٹے دیے گئے تھے اس کے لیے بھی دعا کرتے تھے
اور اس کی بھی فکر تھی کہ وہ کہا ہو گا کس حال میں ہو گا اس کے بعد ہمارا ان سے بھی رابطہ رہا کہ لڑکا کیسا ہے آپریشن ہوا کے نہیں کب ہو گا پیسوں کا انتظام ہوا ہے اس کی بہت فکر تھی اور دیگر ٹائم کا واقع تھا اور ساری رات دعا میں گزر گئی فکر میں گزری ٹیشن میں گزری اسی طرح ہم دعا کرتے رہے کیوں کہ اس کا اپریشن تھا اور چوبیس گھنٹے تھے اللہ کے حکم سے اور سب کی دعاؤں سے چوبیس گھنٹے سے پہلے ان کو ہوش اگیا تھا اور ہم گھر آ گئے تھے گھر پر آئے تو کھانا بنایا گوشت بنایا اور پھر نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کی ہے اور اس کے بعد صحن سے جھاڑو لگایا ہےہم گھر آئے تو میں نے کھانا بنایا گوشت بنایا
پھر رات کو مونگ پھلی کھائی اور سب گھر والوں کو بلایا کچن میں گپ شپ بھی لگائی اور کھائی بھی یہ آج کی میری ڈائری ہیں
ap nay achi diary lakhi hai, ap tag related tu post lagain, aur yeah tag best hain