میری آج کی ڈائری

in #daily14 days ago

اسلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح میں صبح سویرے اٹھی ہوں فجر کی نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کی ہے

IMG_20250124_141059.jpg
اور پھر میں امی کے پاس کچن میں گئ ہوں امی ناشتہ بنا رہی تھی اس کے ساتھ تھوڑی سی ہیلپ کروائی ناشتہ بن وانے میں اس کے بعد صحن سے جھاڑو لگایا ہے اور پھر اتنے تک ناشتہ بن گیا ہے اور سب کو میں نے کچن میں بولیا ہے ابو آئے ہیں اور میں نے بھائی کو ناشتہ کے لئے بولیا ہے بھائی اٹھے ہیں اور منہ ہاتھ دھویا ہے اور پھر ناشتہ کیا ہے سب نے مل کر ناشتہ کیا ہے اور پھر بھائی کے کپڑے استری کیے ہیں

IMG_20250124_150300.jpg

اور جوتے پالش کیے ہیں پھر بھائی کو دیے ہیں اور پھر بھائی تیار ہوئے ہیں اور ڈیوٹی پر چلے گئے اور بھائی اپنی ڈیوٹی پر پہنچے تو کال کی کے میں پہنچ گیااور پھر میں سکول کے لیے تیار ہوئی ہوں اور پھر سکول چلی گئی اور بچوں کو سامان دیا ہے بچوں نے سلام کیا ہے پھر میں نے سکول دیکھا ہے چیکنگ کی اور پھر اسمبلی کی بیل کروائی لانیں بنوائی نعت رسول مقبول پیش کی بچے نے اور آج جیسے کے جمعہ تھا اور پھر بچوں نے درود و سلام پیش کیا اور تقریر کی حضور پاک کی سیرت طیبہ پر تاکہ بچوں کو نالج ہو جائے

IMG_20250124_141052.jpg

اس کے بعد اپنی حاضری لگائی اور اپنی کلاس میں چلی گئی اور بچوں کی حاضری لگائی ہے اور پھر بچوں کو پیپر کی تیاری کروائی ہے اور پھر میں نے سب بچوں سے ٹیسٹ لیا ہے اور ساری تیاری کروائی ہے آج جمعہ تھا جلدی چھٹی ہو گی تھی گھر پر آئی تو ہاتھ منہ دھویا ہے کھانا کھایا ہے وضو کیا ہے نماز ادا کی اور قرآن پاک کی تلاوت کی ہے
![IMG_20250124_162828.jpg](https://files.peakd.com/file/peakd-hive/fatima.abbas/EoiWDVEPju8baXYRP9TBvCdfxZuHLe8YwscoLWVHvrS2Saat2YQCmSاس کے بعد پڑوسیوں کے گھر گی ادھر بادام کھائے ہیں

IMG_20250124_164340.jpg
اور بات چیت کی ان کے کپڑے دیکھے ہیں اور پھر گھر واپس آ گی اور گھر آ کر نماز پڑھی ہے عصر کی نماز ادا کی اور بچوں کو قرآن پاک پڑھایا ہے اور پھر بچوں کو نماز سکھائی تھوڑی دھوپ لگوائی ہے اور پھر ٹی وی دیکھی ہے کچھ ڈرمہ دیکھا ہے اور پھر تھوڑا گھومنے پھرنے باہر گئے ہیں اور ادھر کھایا پیا ہے ادھر بہت انجوائے کیا ہے پھر گھر آ کر عشاء کی نماز پڑھی ہے اور سورت ملک کی تلاوت کی ہے اور سونے کی دعا پڑھ کر سو گئی ہوں)