اسلام علیکم شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے میری آج کی ڈائری میں صبح سویرے اٹھی ہوں اور نماز پڑھی ہے اور پھر ناشتہ بنایا ہے پھر امی کو ناشتہ کے لئے بولیا ہے اور امی کو ناشتہ دیا ہے اور پھر ابو کو اٹھایا ہے اور ان کو ناشتہ کروایا ہے پھر بچوں کواُٹھایا ہےاور ناشتہ کروایا پھر بھائی کے لئے ناشتہ بنایا ہےاس کے بعد کچھ کام کیے ہیں اور پھر برتن دھوئے اور پھر سکول کے لیے تیار ہوئی بچوں کی تو چھٹی تھی پر ٹیچر کی حاضری تھی اور میں سکول پہنچی تو سب ٹیچر سکول میں آئی ہوئی تھی سب ٹیچر نے مل کر کڑھائی بنائی
کسی نے پیاز کاٹے کسی نے گوشت کاٹا کسی نے گوشت دھویا ہے اور پھر لہسن کاٹا ہے اور پھر آگ جلائی اور اینٹے اکٹھی کی اور پھر اینٹے سیٹ کی اور پھر اوپر رکھی اور اوپر پتیلا رکھا ہے لکڑیاں اکھٹی کی ہے اور پھر آگ جلائی ہے گھی نمک مرچے ٹماٹر کڑھی میسلا سب چیزے سیٹ کر کے رکھی ہے اور پھر بنایا ہے آدھے گھنٹے میں کڑھی تیار ہو گی
پھر کارپیٹ بچھائی ہے اور پلیٹے دوھئی ہیں اور ایک دو ٹیچر کو پیلٹ میں کھانا دیا ہے اور بقیوں نے سب نے کڑھائی میں کھایا ہے
اور پھر کوک پی ہے بہت مزہ آیا ہے بہت انجوائے کیا ہےبیسکٹ لے کر دیے ہیں اور پھر چائے بنائی اور سب کو میں نے چائے دی پھر بچوں کو چکن پوپ لے کر دیے ہیں
اور وہ کھائے ہیں اپھر گھر آئی. تو مہمان آ ئے ہوئے تھے پھر بھائی کو کال کی کے باہر سے کھانے پینے کی چیزے لیتے آنا اور گھر بھی آجو بھائی نے کہا ٹھیک ہے میں آفس سے چھٹی کرکے آ تا ہوں اور بازار سے سامان بھی لیتے آوں گا اتنے تک میں نے مہمانوں کو چائے پانی کیا ہے اور بھائی آ گئے پھر بھائی کے پاس فروٹ تھا اور میں نے سب کو کاٹ کر دیا پھر انہوں نے کھایا ہے مالٹے کاٹ کر دیے ہیں اور وہ کھائے ہیں اس کے بعد ان کے ساتھ بچے بھی تھے ان کو شوپ پر لے کر گی ہوں اور وہاں سے چیز لے کر دی ہے
اس کے بعد ہم شادی والے گھر آگے اور ان کے کمرے دیکھے ہیں اور ان کے کمروں کی سیٹنگ کی ہیں برتن نکال کے الماریاں میں رکھے ہیں اور پھر شام ہو گی اور ہم نے کھانا کھایا ہے اور پھر بھائی نے کال کی کہ ہے کہ اب شام ہو رہی ہے گھر چلے پھر ہم سب نے اپنا سامان سمیٹا ہےاور گھر کے لیے تیار ہو گے اور پھر ہم سب گھر واپس آ گئے اور جب گھر آئے تو کپڑے چینج کیے ہیں گھر والے کپڑے پہنے ہیں ہاتھ منہ دھویا ہے اور پھر نماز پڑھی ہے اور پھر سونے کی تیاری کی ہے اور بہت تھک گئے ہیں میری آج کی ڈائری ہیںبیسکٹ لے کر دیے ہیں
اور پھر چائے بنائی اور سب کو میں نے چائے دی پھر بچوں کو چکن پوپ لے کر دیے ہیں اور وہ کھائے ہیں اس کے بعد ایک شادی تھی اور پھر تیار ہوئے ہیں ہم ادھر گے ہیں ادھر پہنچے سب کو ملے ہیں کھایا پیایا ہے اور دلہن لینے جانا تھا پھر بکھر سے دلہن لینے گئے ہیں بہت مزہ آیا ہے دلہن کے گھر پنچے تو ادھر کچھ رسمیں کرنی تھی وہ کی ہیں اور دلہن کی گاڑی آگی اس کو گاڑی میں بیٹھایا ہے اور پھر اس دلہن کو گھر بھیج دیا اور ایک میانوالی سے دلہن لینے چلے گئے دو بھائیوں کی شادی تھی ادھر پھر پہنچے تو ان کے گھر رسمیں کی ہے اور پھر دلہا اور دلہن کو اکٹھا بٹھیا ہے اور فوٹو شوٹ کی ہے اور کھانا کھایا ہے اور پھر واپسی ہوئی ہے اور بہت اچھا ماحول تھا بہت انجوائے کیا سب نے اور سب کی فوٹو شوٹ ہوئی میری آج کی ڈائری یہ ہے