Read, read n read.پڑھو،پڑھواور پڑھو

in #ecencylast year

السلام علیکم
آجکل کا دور صرف ان لوگوں کا ھے جن کے پاس زیادہ معلومات ھیں۔

کیوں؟

کیونکہ انٹرنیٹ ساری دنیا پر چھایا ھوا ھے۔ امیر ھو یا غریب انٹرنیٹ کے بغیر ایک منٹ بھی نہیں گزار سکتا ھے۔

لیکن انٹرنیٹ پر کامیاب کون ھے۔ صرف وہ لوگ جن کے پاس زیادہ علم ھے۔ اور علم کس طرح بڑھتا ھوتا ھے؟

علم زیادہ کرنے کے عام طریقے صرف دو ھیں۔

یا تو علم تجربہ سے بڑھتا ھے یا پھر پڑھنے سے۔

اب آپ سوچیں گے کہ ان دونوں طریقوں میں بہتر کونسا ھے۔

تجربہ سے علم بڑھتا ضرور ھے لیکن اس میں بہت
وقت لگتا ھے۔
کیونکہ ایک اکیلے انسان کو تجربات کرنے میں بہت وقت لگتا ھے۔

لیکن پڑھنے سے علم بہت تیزی سے بڑھتا ھے

کیونکہ جب انسان پڑھتا ھے تو اس کو بہت سے لوگوں کے تجربات کا علم بہت تھوڑے وقت میں حاصل ھو جاتا ھے۔

دوسری وجہ یہ ھے کہ ھم مسلمانوں کو 1400 سال پہلے ھی بتادیا گیا تھا کہ
پڑھو۔ اپنے رب کا نام لے کر۔

اور یہ ایک ایسی کتاب میں بتایا گیا تھا جس کی لاکھوں کڑوڑوں جلدیں ساری دنیا میں ھیں لیکن کوئ ایک جلد بھی دوسری سے ایک حرف بھی مختلف نہیں ھے۔

مطلب یہ کہ پڑھنے کی تلقین دنیا کی مستند ترین کتاب میں ھے۔

اب آپ کہیں گے کہ یہ بات تو صرف مسلمانوں کے لئے ھے کیونکہ یہ کتاب مسلمانوں کی ھے۔

بالکل نہیں۔ یہ کتاب ساری دنیا کے لئے ھے اور کوئ بھی اس کتاب سے فائیدہ حاصل کر سکتا ھے۔

اگر آپ جاننا چاہتے ھیں کہ یہ کونسی سی کتاب ھے تو کمنٹ کر کے پوچھ سکتے ھیں۔

لیکن میرا خیال ھے کہ کوئ بھی یہ جاننے کی کوشش نہیں کرے گا۔

کیوں؟

کیونکہ انسان دنیا کے کسی بھی حصے سے ھو یا کسی بھی مذھب سے۔ آج ہر ایک پڑھنے سے بھاگتا ھے۔ کیونکہ پڑھنے میں محنت اور وقت لگتا ھے اور آج کے اس مشینی دور میں ھر ایک جلد باز ھے اور ھر ایک شارٹ کٹ طریقے اختیار کرتا ھے۔

لوگ چاہتے ھیں کہ ایک دن میں بہترین صحت مند جسم حاصل کر لیں۔ ایک دن میں سب سے زیادہ امیر ھو جائیں۔ ایک دن میں بیماریوں سے پیچھا چھڑا لیں۔

ایک دن صرف مثال کے لئے استعمال کیا گیا ھے۔ مطلب یہ کہ جلدی اور فوری یہ سب کچھ ھو جائے۔

لیکن ھم یہ نہیں سوچتے کہ اگر ھمارا حق فوری سب کچھ حاصل کرنے کا ھے تو اسی طرح باقی سب لوگوں کو بھی یہی حق ملنا چاہئے۔ مطلب یہ کہ اگر ساری دنیا کو فوری سب کچھ ملنے لگ جائے تو ساری دنیا کا نظام درھم برھم ھو جائے گا۔

آپ خود سوچیں کہ اگر سارے ھی ایک دن میں امیر ھو گئے تو پھر وہ کام جو آج غریب لوگ کرتے ھیں وہ کس طرح ھوں گے۔

اگر ساری دنیا ھی ایک دن میں بہترین صحت مند جسم حاصل کر لے تو پھر ڈاکٹر کس کا علاج کریں گے۔

مطلب یہ ھے کہ وقت پر علم کا ملنا اس دنیا کے نظام کو قائم رکھنے کے لئے بے حد ضروری ھے۔

آپ سوچیں گے کہ یہ کیا فضول بکواس لکھی ھوئ ھے اس پوسٹ میں۔

لیکن اگر آپ واقعی اس بات سے پریشان ھیں کہ آخر آپکو جلدی آپ کی محنت کا پھل کیوں نہیں مل رھا۔ حالانکہ آپ بہت زیادہ محنت بھی کر رھے ھیں۔

یا آپ کا علم تیزی سے کیوں نہیں بڑھ رھا حالانکہ آپ بہت کچھ پڑھ بھی رھے ھیں اور تجربات بھی کر رھے ھیں تو پھر شائید میری یہ پوسٹ آپ کو تھوڑا مطمئن کر دے کہ یہ سب دیری ھم سب کے لئے ھی بہتر ھے۔

مثال کے طور پر میں آپکو اپنی ذات پر کر کے سمجھاتا ھوں۔

میں وہ سب کچھ پڑھنے کی کوشش کر رھا تھا جو مجھے
@brittandjosie
نے کہا تھا۔ لیکن کیونکہ میری انگلش اچھی نہیں ھے اس لئے مجھے وہ سب کچھ ہڑھنے میں بہت مشکل اور وقت لگ رھا ھے۔

اسی وجہ سے میں بہت پریشان اور اداس تھا لیکن جب میں نے یہ سب کچھ سوچا جو اوپر لکھا ھے تو میرا دل تھوڑا مطمئن ھوگیا کہ مجھے یہ سب باتیں اسی وقت سمجھ آئیں گی جب وقت آئے گا۔ مطلب وقت سے پہلے میں جو مرضی کر لوں کچھ تبدیل نہیں کر سکتا۔

مجھے بہت معذرت ھے اگر میں نے اس پوسٹ میں آپ کا قیمتی وقت ضائع کیا۔ لیکن یقین کریں کہ میری بالکل بھی یہ خواہش نہیں کہ میں آپکا وقت ضائع کروں بلکہ میں نے یہ سب اتنی محنت کر کے صرف اس لئے لکھا ھے کہ شائید کوئ اور میرے جیساپریشان انسان یہ سب پڑھ کر تھوڑا مطمئن ھو جائے۔ کہ یہ سب دیری ھم سب کے لئے ھی بہتر ھے۔

پھر بھی اگر آپ کو میری باتیں پسند نہ آئ ھوں تو بے دھڑک مجھے کمنٹ میں بتا دیں۔ میں کوشش کروں گا کہ آئیندہ ایسا کچھ لکھوں جو آپ کو ضرور پسند آئے۔

اللہ حافظ۔

English translation from Yandex

Peace be upon you
The present day is only for those who have more information.

Why?

Because the internet is overshadowed all over the world. The rich or the poor cannot spend a minute without the internet.

But who is successful on the internet? Only those who have more knowledge. And how does knowledge grow?

There are only two common ways to do more knowledge.

Either knowledge grows from experience or reading.

Now you will wonder which is better in both of these methods.

Experience will certainly increase knowledge, but there is a lot of it.
It takes time.
Because it takes a long time for a single person to experiment.

But reading increases knowledge very quickly

Because when a person reads, he gets to know the experiences of many people in a short time.

The second reason is that Muslims were told 1400 years ago that
Read. By the name of your Lord.

And it was told in a book whose millions of volumes are all over the world, but no one volume is different from the other.

This means that the urge to read is in the most authentic book in the world.

Now you will say that this is only for Muslims because this book is for Muslims.

Not at all. This book is for all the world and anyone can benefit from this book.

If you want to know what book This Is, You can comment and ask.

But I suppose no one will try to find out.

Why?

Because man is from any part of the world or any religion. Today everyone runs away from reading. Because it takes hard work and time to read and in this machining age today, it takes a hasty and a shortcut.

People want to get the best healthy body in a day. Get richest in a day. Get rid of diseases in a day.

One day only used for example. That means it's quick and quick.

But we don't think that if our right to get everything immediately, so should everyone else. This means that if the whole world starts to get everything instantly, the whole world's system will be disrupted.

You yourself think that if all the ھی got rich in one day, then how would the things that poor people do today?

If the whole world gets the best healthy body in a day, then who will doctors treat?

This means that the acquisition of knowledge in time is very important to maintain the system of this world.

You will think about what this was written in this post.

But if you're really worried about why you're not getting the rewards of your hard work quickly. You are also working very hard.

Or why is your knowledge not growing fast even though you are reading a lot and experimenting? then maybe this post of mine will make you a little satisfied that it is all a long time better for everyone.

For example, I would explain to you on my own.

I was trying to read everything that I had
@brittandjosie
He said. But because my English is not good, I found it very difficult and time-consuming to strike everything.

That's why I was so upset and sad but when I thought about everything that was written above, my heart was a little satisfied that I would understand all this when the time came. I mean I can't change anything I want ahead of time.

I'm so sorry ھے if I wasted your precious time in this post. But believe me, I don't want to waste your time at all, but I wrote it all so hard just so that someone else like me would be a little satisfied to read it all. It's all better for everyone.

But if you don't like me, tell me in the comments. I will try to write something that you will definitely like in the future.

Bye bye.

Sort:  

Congratulations @m-ali! You have completed the following achievement on the Hive blockchain And have been rewarded with New badge(s)

You made more than 10 comments.
Your next target is to reach 50 comments.

You can view your badges on your board and compare yourself to others in the Ranking
If you no longer want to receive notifications, reply to this comment with the word STOP

To support your work, I also upvoted your post!

Check out our last posts:

Our Hive Power Delegations to the December PUM Winners
Feedback from the January Hive Power Up Day
Announcing the Winners of HiveBuzz's Yearly Author Badge for 2023!