ہرارے: پاکستان کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان رواں سال سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے والے بیٹسمین بن گئے۔
فخر زمان نے یہ اعزاز ہرارے میں جاری سہ ملکی سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انجام دیا، انہوں نے 73 رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی، وہ 2018 میں 12 میچز کھیلتے ہوئے 3 نصف سنچریز کی مدد سے 425 رنز کیساتھ ٹاپ پر آ گئے ہیں، انہوں نے بھارتی بیٹسمین شیکھر دھون 419 رنز کو دوسرے نمبر پر پہنچا دیا۔ فہرست میں آسٹریلوی اوپنر ایرون فنچ 414 رنز کے ساتھ تیسرے جبکہ کیوی بیٹسمین مارٹن گپٹل 410 رنز کیساتھ ہی چوتھے نمبر پر ہیں۔
zain bhai thats great article love u r articles keep it up
In sha Allah
Bro I will do it
good job
Cricket is my favorite game
We all love cricket
Thanks for updating about pak t20 team member.
It's my duty sir
love you all criketer
✅ @zainwahid, I gave you an upvote on your post! Please give me a follow and I will give you a follow in return and possible future votes!
Thank you in advance!
Thanks
I aslo upvote you and follow
I hope on my future post you will upvote me again
Thanks in advance