بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جناب پریشان نہ ھوں کہ اکیلے ھیں اور نیٹ پر سیکھنے کو بہت کچھ ھے. کیونکہ ھم نے لا الہ الااللہ محمد الرسول اللہ پڑھا ھے اس لئے یہ بھی عقیدہ رکھتے ھیں کہ مسلمان کو تین دن سے زیادہ اپنے مسلمان بھائ سے قطع تعلق نہیں کرنا چاہئیے۔ آپ سے رابطہ کیا ھے کہ یہاں آپ رابطہ میں رھ سکتے ھیں۔ چیزوں کو سمجھنے میں کوئ بھی مسئلہ درپیش ھو رابطہ کریں نیٹ پر، آپ کی پوری رھنمائ کی جائے گی۔ لیکن یہ بھی بہتر ھے ھمارے لئے کے ھم اب مزید میل ملاقات نہ رکھیں۔ جو کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا جائے اور خود تحقیق بھی کر لی جائے ساتھ ھی، اس کے بعد غیر ضروری دعوے کوئ حقیقت نہیں رکھتے ھیں۔ آپ بے دھڑک ھو کر چھتے میں رابطہ کریں یا ای میل کے ذریعے رابطہ کریں، ھمیشہ کوشش کی جائے گی کہ آپ کو جواب دیا جائے اور اگر آپ کو انٹرنیٹ پر کوئ مسئلہ درپیش ھے تو اسکو حل کیا جائے۔
اللہ حافظ