When I reached the Friday market, which is also called the cheap market, the first thing I bought was carrots because it is winter and carrot juice is very tasty and the benefits of carrot juice are also very high. Since carrots are sold very expensive in the rest of the market, I buy 50 kg of carrots every Friday and we make carrot juice and drink it all week. In this way, the carrots I buy from the Friday market are 50 percent cheaper than in other markets. So, I first bought 50 kg of carrots and then I went and bought oranges because oranges are also very cheap in the Friday market, while on other days, the rate of oranges in the rest of the market is very high. In this way, I bought oranges, then I bought vegetables, cabbage, tomatoes, peas and I bought cucumbers. After buying the vegetables, I bought onions. After buying all these things, my children and I went shopping. My son Ahmed Mustafa was also with me. We did the same. We kept buying different things and keeping them in one place. When we finished shopping, I loaded all these things onto my motorcycle and went home. I brought them home and kept them in the kitchen.
After buying carrots and all these things, my son and nephew and I went to the Linda Bazaar. There are many used items being sold in the London Bazaar and the very valuable Shahbaz medicine is sold at very cheap prices. So when my son and I went to the Linda Bazaar, we saw that there were very high quality shoes being sold, children's bags being sold and many computer accessories, mobile accessories and reading books etc. were being sold at very cheap prices. So I bought three notebooks for my daughter which were very hard to find. If I had bought these notebooks from a regular shop, they would have cost me Rs. 100 each. So I bought three boxes which I got for Rs. 100 each. So I got them very cheaply. But my son and I bought some footballs because we play football at home. My daughter plays and my children and I also play football together. So we saw many used items lying there and I bought all of them. I have also made pictures which you can see in this article. In this way, on Friday Bazaar, Landa Bazaar, Fruit Bazaar, Vegetable Bazaar, all kinds of items are sold at very cheap prices. This Friday Bazaar has been running not for many years but since the age of my parents and grandparents. We also try every Friday to buy the necessities of our home, whether it is Shah Kitchen Goods, from Friday Bazaar on Friday.
In this Friday Bazaar, people from far away come to buy goods. Apart from my area, the areas from which people come to buy goods here are Sultanwala, West Imam Khanwala, Hindalwala, Kot Beilian, Muhammad Yarwala and Moazwala. People from these areas also come to buy goods from the cheap market in my area because nowadays inflation has become very high and people's purchasing power has decreased a lot. I believe that such markets are a blessing because the people who come to sell goods in this market are also poor and they cannot rent a permanent shop. In this way, they go to these areas every day of the week and sell goods where such cheap markets are held. Just as in our area Moch, a cheap market is held on Fridays, my family and I also buy goods from this cheap market and bring them home.
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اج جمعہ کا خوبصورت دن تھا اور میں صبح سویرے روٹین کے مطابق سکول گیا پھر وہاں پر میں نے بچوں کو پڑھایا اور پھر بچوں کو پڑھانے کے بعد میں گھر واپس ایا اور نماز جمعہ ادا کی نماز جمعہ پڑھنے کے بعد میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں جمعہ بازار چلا گیا ہمارے علاقے میں جمعہ کے روز سستا بازار لگتا ہے اور اس سستے بازار میں بہت ساری اشیاء بیچنے کے لیے لوگ دور دراز سے اتے ہیں میں اس جمعہ بازار میں کوشش کرتا ہوں کہ ہر ہفتے شرکت کروں اور اپنے گھر کے لیے سامان خریدوں جمعہ بازار کی خصوصیت جو ہے وہ یہ ہے کہ جمعہ کے دن یہ جو بازار سجتا ہے اس میں ہر قسم کی اشیاء مل جاتی ہیں اور بہت ہی سستے داموں ملتی ہیں کیونکہ لوگ متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں زیادہ تر امدنی والے لوگ یہاں پر نہیں رہتے تو جو متوس طبقے کے لوگ ہوتے ہیں وہ جمعہ بازار سے ہر ہفتہ کو چیزیں خرید لیتے ہیں اور اپنے گھر کا خرچ چلاتے ہیں اس طرح میں بھی جمعہ بازار کا وزٹ کرتا ہوں اور اپنی ضرورت کی مختلف اشیاء خریدتا ہوں اج میں نے جمعہ بازار سے جو کچھ خریدا اور جو کچھ دیکھا اس کا حال میں اپ سب کو بتاتا ہوں
میں جب جمعہ بازار پہنچا جس کو سستا بازار بھی کہتے ہیں تو سب سے پہلے میں نے گاجرز خریدی کیونکہ سردیوں کا موسم ہے اور گاجر کا جوس بہت ہی مزے کا ہوتا ہے اور گاجر کے جوس کے فوائد بھی بہت زیادہ ہیں تو چونکہ باقی مارکیٹ میں گاجر بہت مہنگی فروخت ہوتی ہے تو میں ہر جمعہ کو 50 کے جی گاجریں خرید لیتا ہوں اور پورا ہفتہ ہم گاجروں کا جوس بنا کر پیتے ہیں اس طرح جو گاجریں میں جمعہ بازار سے خریدتا ہوں وہ مجھے 50 پرسنٹ سستی پڑتی ہیں دوسری مارکیٹ کے مقابلے میں تو میں نے سب سے پہلے گاجریں 50 کے جی خریدی اور پھر میں نے جا کر اورنج خریدے کیونکہ اورنج بھی بہت سستی ہوتے ہیں جمعہ بازار میں جبکہ باقی دنوں میں باقی مارکیٹ میں اورنج کا ریٹ بہت ہی زیادہ ہے اس طرح میں نے اورنج خریدے پھر میں نے سبزی خریدی بند گوبھی خریدی ٹماٹر خریدے مٹر خریدے اور میں نے کھیرا خریدا اپ خیرے خریدنے کے بعد پیاز خریدے یہ تمام چیزیں خریدنے کے بعد میں نے اور میرے بچوں نے میرے ساتھ میرا بیٹا احمد مصطفی بھی تھا ہم اسی طرح شاپنگ کرتے رہے اور مختلف اشیاء خرید کر ایک جگہ پر رکھتے رہے اور اس طرح ہم نے جب مکمل خریداری کر لی تو میں نے یہ تمام اشیاء اپنے موٹر سائیکل پر لادی اور اپنے گھر اگیا اور گھر لا کر کچن میں رکھ
گاجر اور یہ تمام سامان خریدنے کے بعد میں اور میرا بیٹا اور میرا بھتیجہ ہم لنڈا بازار کی طرف گئے لندن بازار میں بہت سی استعمال شدہ اشیاء فروخت ہو رہی ہوتی ہیں اور بہت ہی قیمتی شاہ باز دوا بہت ہی سستی داموں فروخت ہوتی ہے تو میں اور میرا بیٹا جب لنڈا بازار گئے تو وہاں ہم نے دیکھا کہ وہاں پر بہت ہی اعلی کوالٹی کے جوتے فروخت ہو رہے تھے بچوں کے بیگ فروخت ہو رہے تھے اور اس طرح بہت ساری کمپیوٹر کی اسیسریز موبائل اسیسریز اور پڑھنے کی کتابیں وغیرہ بہت ہی سستے داموں فروخت ہو رہی تھی تو میں نے اپنی بیٹی کے لیے تین نوٹ بک خریدی جو کہ بہت ہی سختی مل رہی تھی یہ نوٹس بک اگر میں عام دکان سے خریدتا تو مجھے ایک 100 روپے کی پڑتی تو اس طرح میں نے تین بکس خریدی جو کہ مجھےک س روپے میں ملی ہیں تو یہ بہت ہی سستی مجھے ملی ہے لیکن میں نے اور میرے بیٹے نے کچھ فٹبال خریدے کیونکہ فٹبال ہم گھر میں کھیلتے ہیں میری بیٹی کھیلتی ہے اور میں اور میرے بچے مل کر فٹبال بھی کھیلتے ہیں اس طرح بہت ساری استعمال شدہ اشیاء ہم نے دیکھی وہاں پہ پڑی ہوئی تھی اور میں نے ان سب کی تصاویر بھی بنائی ہیں جو اپ اس ارٹیکل میں بھی دیکھ سکتے ہیں اس طرح جمعہ بازار پر لنڈا بازار فروٹ بازار سبزی ہر طرح کی اشیاء بہت ہی سستے داموں فروخت ہوتی ہیں اور یہ جمعہ بازار کئی سالوں سے نہیں بلکہ میرے اباؤ اجداد کی عمر سے یہ چلا ا رہا ہے اور ہم بھی ہر جمعہ کو کوشش کرتے ہیں کہ اپنے گھر کی ضرورت کیا شاہ کچن کا سامان جمعہ کے دن سستا بازار جمعہ سے خرید لیں
اس جمعہ بازار میں ہمارے علاقے کے علاوہ دور دراز سے لوگ بھی سامان خریدنے کے لیے اتے ہیں میرے علاقے کے علاوہ جن علاقوں سے لوگ یہاں پر اشیاء خریدنے کے لیے اتے ہیں وہ علاقے ہیں سلطان والا غربی ائمہ خان والا ہندال والا کوٹ بیلیاں محمد یار والا اور مواز والا ان علاقوں کے لوگ بھی میرے علاقے میں سستا بازار سے اشیاء خریدنے کے لیے اتے ہیں کیونکہ اج کل مہنگائی بہت زیادہ ہو گئی ہے لوگوں کی قوت خرید بہت کم ہو چکی ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ اس طرح کے بازار ایک نعمت ہیں کیونکہ اس بازار میں جو بیچنے کے لیے اشیاء لوگ اتے ہیں وہ بھی غریب ہوتے ہیں اور وہ مستقل دکان کرائے پر نہیں لے سکتے اس طرح وہ ہر ہفتے کے ہر دن ان علاقوں میں جا کر سامان فروخت کرتے ہیں جہاں پر اس طرح کے سستی بازار لگتے ہیں جس طرح ہمارے علاقے موچ میں جمعہ کے دن سستا بازار لگتا ہے تو میں اور میری فیملی بھی اس سستا بازار سے اشیاء خرید کر گھر کے لیے لاتے ہیں
میری اج کے ارٹیکل کا مقصد یہ تھا کہ میں اپ کو اپنے علاقے میں سجنے والے سستا بازار کے متعلق بتاؤں اور میں نے اس بازار میں جا کر بہت ساری تصاویر بنائی ہیں مجھے امید ہے کہ اپ کو یہ تصاویر دیکھ کر بھی اس جمعہ بازار کا اندازہ ہو گیا ہوگا یہ ایک سادہ اور بہت ہی غریب قسم کا بازار ہوتا ہے جہاں پر بہت ہی متوسط طبقے کے لوگ خریداری کے لیے اتے ہیں کیونکہ یہ ایک سستا بازار ہوتا ہے اور یہاں پر اکثر اشیاء استعمال شدہ بھی فروخت ہونے کے لیے اتی ہیں لیکن سبزیاں فروٹ پھل یہ بالکل تازہ اتے ہیں اور اعلی کوالٹی کے ہوتے ہیں اور امیر لوگ بھی یہاں سے ا کر سامان کی خریداری کرتے ہیں چونکہ ہم سارا ہفتہ باقی مارکیٹ سے اشیاء خریدتے ہیں توہ کے دن لوگ اکٹھے ہو کر ٹولیوں کی شکل میں سستا بازار میں اتے ہیں اور اپنی ضرورت کی اشیاء خریدتے ہیں تو میں نے کوشش کی ہے کہ تصاویر بنا کر اپ کو ایک اپنے علاقے کے سستا بازار کا ویو دکھاؤں تو مجھے امید ہے کہ اپ کو تصاویر دیکھ کر بہت اچھا لگے گا اور اپ کو میرا یہ اج کا ارٹیکل ضرور پسند ائے گا میں اپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اپ سب نے وقت نکال کر میرا اج کا ارٹیکل پڑھا اور مجھے اپریشییٹ کیا اپ سب کا بہت بہت شکریہ
میری اج کے ارٹیکل کا مقصد یہ تھا کہ میں اپ کو اپنے علاقے میں سجنے والے سستا بازار کے متعلق بتاؤں اور میں نے اس بازار میں جا کر بہت ساری تصاویر بنائی ہیں مجھے امید ہے کہ اپ کو یہ تصاویر دیکھ کر بھی اس جمعہ بازار کا اندازہ ہو گیا ہوگا یہ ایک سادہ اور بہت ہی غریب قسم کا بازار ہوتا ہے جہاں پر بہت ہی متوسط طبقے کے لوگ خریداری کے لیے اتے ہیں کیونکہ یہ ایک سستا بازار ہوتا ہے اور یہاں پر اکثر اشیاء استعمال شدہ بھی فروخت ہونے کے لیے اتی ہیں لیکن سبزیاں فروٹ پھل یہ بالکل تازہ اتے ہیں اور اعلی کوالٹی کے ہوتے ہیں اور امیر لوگ بھی یہاں سے ا کر سامان کی خریداری کرتے ہیں چونکہ ہم سارا ہفتہ باقی مارکیٹ سے اشیاء خریدتے ہیں توہ کے دن لوگ اکٹھے ہو کر ٹولیوں کی شکل میں سستا بازار میں اتے ہیں اور اپنی ضرورت کی اشیاء خریدتے ہیں تو میں نے کوشش کی ہے کہ تصاویر بنا کر اپ کو ایک اپنے علاقے کے سستا بازار کا ویو دکھاؤں تو مجھے امید ہے کہ اپ کو تصاویر دیکھ کر بہت اچھا لگے گا اور اپ کو میرا یہ اج کا ارٹیکل ضرور پسند ائے گا میں اپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اپ سب نے وقت نکال کر میرا اج کا ارٹیکل پڑھا اور مجھے اپریشییٹ کیا اپ سب کا بہت بہت شکریہ
The purpose of my article today was to tell you about the cheap market in my area and I have taken many pictures after visiting this market. I hope that you have got an idea of this Friday market even after seeing these pictures. It is a simple and very poor type of market where very middle class people come to shop because it is a cheap market and most of the used items also come here to be sold. But vegetables and fruits are very fresh and of high quality and rich people also buy goods from here. Since we buy things from other markets all week, on that day people come together in groups to the cheap market and buy the things they need. So I have tried to take pictures and show you a view of the cheap market in my area. I hope that you will enjoy looking at the pictures and you will definitely like my article today. I thank you all for taking the time to read my article today. Thank you all so much for reading the article and appreciating it.
Wao good to see you enjoying in Friday Bazar.
I visited this Bazar few times.
Sir gajar ka juice mujhe bhi bahut Pasand he.
AJ Kal gajar aur orange ka mosam he.
Enjoy krain sir
Aur hanstey muskratey rahain..
han g yeah mila bazzar bhut susta hota hai, gajar ka halwa bhe bananay ka programe hai, haha, thank you javed dear
السلام علیکم سر کیا حال ہے ٹھیک ہیں
اپ کا جمعہ والا میلہ جو موچھ بازار میں سجتا واقعی یہ بہت سستا بازار ہے اس میں بہت سی ضرورت کی روزمرہ کی زندگی کی اشیاء سستے داموں مل جاتی ہیں
welcome to hive surat khan, nice to see you here
han g mochh vla juma ka mila bhut zabardust bazzar hai, har hafata ronaq hoti hai, aur second time tu bhut susta hota hai, mila,, thank dear