You are viewing a single comment's thread from:

RE: Facts about Google: #2

in #google5 years ago

Urdu translation:
اردو ترجمہ:

گوگل کے نئے ملازمین کو نوگلرز کہا جاتا ہے۔

اگر گوگل کا کوئی ملازم مر جائے تو اس کے شریک حیات کو اگلے دس سال تک اس کی آدھی تنخواہ ملتی رہتی ہے۔

مزید دلچسپ اور معلوماتی حقائق پڑھنے کے لئے وزٹ کریں: اردو حقائق