اج میں شادی پر گئی ہوں

in #hamlast month

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان ہے اج میں صبح سویرے بیٹھی ہوں فجر کی نماز ادا کی ہے پاک کی تلاوت کی ہے اس کے بعد میں نے ناشتہ بنایا ہے کچن میں گئی گیس اٹھایا ہے اس کو صاف کیا ہے تو دیگی جی میں پانی ڈالا ہے یہ میں نے دیگ جی میں دودھ ڈالا ہے پتی ڈالی ہے چین ڈالی ہے اس کو گیس بار رکھ دیا اور پھر میں نے پیالی اٹھائی ہے چائے میں چیک کی ہے کہ چینی زیادہ ہے یا کم ہے تو تھوڑی کم تھی تو میں نے اور بھی تھوڑی سی چینی اور پتی ڈالی ہے پھر اس کو اچھا سا ابال دیا ہے اور پھر میں نے چائے اتار دی ہے ایک چائے کو میں نے چینک میں ڈالا ہے پھر میں نے پیالیاں دھوئی ہیں پھر میں نے چائے پی ہے اس کے بعد میں نے ناشتہ بنایا ہے دہی بنی ہوئی تھی تو میں نے کٹورے می دہی ڈالی ہے اور پھر میں نے دہی میں چینی ڈالی ہے اور پھر میں نے دائی کو پی لیا اس کے بعد میں نے بھائیوں کو ناشتہ کروایا ہے اور پھر میرے بھائی نے ڈیوٹی پر جانا تھا بھائی کو کپڑے جوتے نکال کے دیے ہیں الماری سے پھر بھائی تیار ہوئے ہیں اور ڈیوٹی پا چلی ہے اس کے بعد جلدی سے میں نے اور میری بہن نے جھاڑو لگایا ہے میری بہن نے صحن سے جھاڑو لگایا ہے اور میں نے کمروں سے جھاڑو لگایا ہے اس کے بعد میں نے بہن کو چاولوں کے لیے چیزیں سیٹ کر کے دیے ہیں کہ اپ چاول بناؤ پہلے میں نے پیاز کاٹے ہیں پھر ٹماٹر کاٹے ہیں پھر لہسن کاٹا ہے پھر چاولوں کو بھگویا ہے پانی میں اور پھر پتیلے کو دھویا ہے پھر میری بہن نے چاول بنائے ہیں اور پھر میں پانی کی بالٹی لے کے ائی ہوں پھر بہن کے ساتھ ہیلپ بھی کروائی ہے چاولوں میں پھر ہم نے مل کے چاول بنائے ہیں

IMG_20250216_141209.jpg

اور پھر میں نے رائتہ بنایا ہے گھر والوں کے لیے ہم نے چاول بنائے ہیں ہم نے ایک شادی پر جانا تھا اس کے لیے ہم نے تیار کی ہے ہم خود تو شادی پہ جانا تھا پھر ہم نے پہلے بچوں کو تیار کیا ہے بچوں کو کپڑے پہنائے ہیں نہلایا ہے ان پہ میک اپ لگایا ہے اور ان کو ابو کے ساتھ شادی پر بھیج دیا ہے پھر ہم بہت تیار ہوئے ہیں اور ہم یہ شادی والوں کے گھر گئے ہیں ادھر بیٹھے ہیں مٹھائی کھائی ہے کوک بھی پی ہے پھر شادی جانی تھی لڑکی کو لینے جانا تھا بارات لے کے گئے ہیں ادھی گھنٹے کا سفر تھا تو ہم سب دلہن لینے چلے گئے

IMG-20250211-WA0172.jpg
جب دلہن والے گھر پہنچے تو پہلے دولے اور دلہن کی رسمیں کی ہیں دولہے کو مٹھائی کھلائی ہے اور دودھ والی رسم کی ہے اس کو دودھ پلایا ہے اس سے پیسے مانگے ہیں اور پھر دولہے کے ساتھ جو لڑکے تھے ان کے لیے چوری بنائی گئی ان کو چوری کھلائی ہے اور لڑکے کو انگوٹھی پہنائی ہے اسی طرح پھر لڑکے نے مطلب دولہے نے بھی لڑکی کو انگوٹھی پہنائی ہے پھر ان دونوں کی تصویر لی گئی اسی طرح پھر دلہن کو رخصت کیا اس کی کار ائی اور اس کو کار میں بٹھا کے لے گئے تھے اور پیچھے سے شادی والے بھی نکل پڑے تھے اسی طرح پھر شادی واپس لڑکے والے گھر اگئی اور پھر ناچے کودے ہیں سب لوگ پھر تھوڑی دیر بعد بیٹھے ہیں کھانا تیار ہو گیا تھا سب نے کھانا کھایا ہے

IMG_20250215_172104.jpg
کھانے میں موٹا گوشت مرغی والا سالن چاول اور حلوہ اچھا ساری چیزیں بہت ہی اچھی تھی مزے کی تھی سب کو ارام سے کھانا کھلایا ہے اسی طرح سب کھانا کھاتے گئے اور گھروں کے لیے نکلتے گئے ہم نے بھی کھانا کھایا ہے تھوڑا بیٹھے ہیں ہم بھی گھر کے لیے تیار ہو گیا ہے خیر سے ہم بھی گھر اگئے تو کپڑے چینج کیے ہیں بچوں کے کپڑے اتارے ہیں ان کو گھر والے کپڑے پہنائے ہیں بچوں کو قران پاک بھیجا ہے

IMG_20250209_155144.jpg

اور پھر ہم نے گھر کے کام کیے ہیں میں نے سب سے پہلے وضو کیا ہے نماز پڑھی ہے پھر میں نے قران پاک کی تلاوت کی ہے میری بچے یعنی اس سے سٹوڈنٹ جن کو میں قران پاک پڑھاتی ہوں وہ بچے اگئے میں نے ان کو قران پاک کا سبق دیا ہے اور پھر بچوں نے سبق یاد کیا ہے اور پھر تھوڑی دیر بعد میں نے بچوں کا سبق سنا ہے اور ان کو اگلا سبق یاد کرنے کے لیے دیا ہے اسی طرح سارے بچوں سے سبق سن کے میں نے بچوں کو نماز پڑھائی ہے کل میں یاد کروائے ہیں دعائیں پڑوائی ہیں اس کے بعد بچوں کو چھٹی دیتی اور ٹیوشن والے بچے اگئے ہیں ان کو میں نے سبق دیا ہے ان سے سبق سننا بھی ہے اور ان کو لکھنے والا کام دیا ہے تو بچوں نے کام لیتا ہے پھر بچوں نے مجھے کام چیک کرایا ہے پھر میں نے کپڑے دھوئے ہیں کپڑے اس طریقے ہیں برتن دھوئے ہیں اج میں نے امرود کی صفائی کی ہے کچھ پودے اگئے ہیں ان کی کیاریاں بنائی ہیں ان کو پانی لگایا ہے اس کے بعد کچھ لکڑیاں پڑی تھی ان کو سیٹ کر کے رکھا ہے اور ادھر سے جھاڑو لگایا ہے اور پھر اذان کا وقت ہو گیا میں نے وضو کیا ہے نماز پڑھی ہے اس کے بعد میں نے روٹی بنائی ہے شام کی سب نے روٹی کھائی ہے پھر چائے بنائی ہے پھر چائے پی ہے پھر پڑوسوں کے بچوں نے گھر پر بلایا ہے

IMG_20250209_155204.jpg
کہ ہمارے گھر ا ہماری امی بلا رہی ہے پھر میں ان کے گھر گئی ہوں اس کی امی نے جائے گی مجھے پودے لگا دیں پھر میں نے اس کے پودے لگائے ہیں اور پودوں کو پانی دیا ہے کیاریا بنا کے دیے ہیں اس کو ان کے گھر سے میں نے ایک پودا لے کے گھر ائی ہوں پھر وہ بھی میں نے اپنے گھر لگایا ہے اس کے بعد نماز ادا کی ٹی وی دیکھیے یہ میری اج کی ڈائری ہے