السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم فرمانے والا ہے ہر روز کی طرح اج میں صبح سویرے تہجد کے وقت اٹھتی ہوں سب سے پہلے میں نے وضو کیا ہے پھر میں نے تہجد کے نفل پڑھے ہیں 12 نفل دو دو کر کے پڑے ہیں پھر میں نے تسبیح پڑھی ہے اس کے بعد امی کچن میں گئے امی نے پانی کی بالی بھر کے لے کے ائی ہے امی نے چائے بنائی ہے پھر پراٹھے بنائے ہیں میں بھی کچن میں چلی گئی ہوں امی کے ساتھ تھوڑی سی ہیلپ کروائی ہے میں نے کٹورے میں دہی ڈالی ہے چینی ڈالی ہے اور پھر ہمارے پراٹھے بھی تیار ہو گئے ہیں اور پھر انڈے بنائے تھے تو میری طبیعت تھوڑی خراب تھی بخار تھا تو میں نے پھر ایک انڈا ابالا پھر اس کو اوپر سے کھولا ہے اور اس میں نمک لگایا ہے پھر افطاری کرنے کے بعد میں نے انڈا کھایا ہے اور چائے پی ہے تھوڑا سا پانی پیا ہے دہی پیا ہے
اس کے بعد میں پھر اپنے کمرے میں اگئی تھی میں نے قران پاک کی تلاوت کیا ہے سورہ یاسین پڑھی ہے سورۃ رحمن پڑھی ہے اور پھر نماز کا انتظار کیا ہے پھر اذان ہوئی ہے پھر اذان کا جواب دیا ہے پھر اس کے بعد پھر میں نے فجر ہی نماز پڑھی ہے پہلے دو سنتیں پڑھی ہیں پھر دو فرض پڑھے ہیں پھر ایک تسبیح سبحان اللہ کی پڑی ہے ایک تسبیح الحمدللہ کی پریا اور ایک تصویر اللہ اکبر کی پڑ جائے پھر میں نے درود پاک پڑھا ہے درود پاک پڑھنے کے بعد میں نے دعا مانگی ہے اور پھر میں نے اٹھی ہوں میں نے مصلہ اٹھایا ہے اور اس کو کلوز کر کے رکھا ہے پھر اپنے چارپائی پہ اگئی ہوں کیونکہ اندھیرا تھا اور پھر میں سو گئی ایک گھنٹہ سوئی ہوں پھر میں اٹھی ہوں میں نے گندے برتن اکٹھے کیے ہیں اور برتن پہ سارے دھوئے ہیں اور پھر برتن کو دھوپ بھی رکھا ہے پھر کچن سے ساری چیزیں سمیٹی ہیں اور پھر میں نے کچن سے جھاڑو لگایا ہے لکڑیاں باہر دھوپ پہ رکھی ہیں پھر کچن کو صاف کیا ہے اتنے تک ایک دو اپ نے ہمارے گھر اگئی تھی ہماری رشتے دار ٹی وی ان کے لیے میں نے چائے بنائی ہے پہلے گیس پہ دیکچی کو رکھا ہے پھر اس میں دودھ ڈالا ہے پھر تھوڑا سا پانی ڈالا ہے اور پھر اس میں پتی ڈالی ہے چینی ڈالی ہے اور پھر اس کو اچھے سے ابال دیا ہے پھر چائے میں تیار ہو گئی پھر میں ڈش اٹھایا ہے پھر اس میں میں نے پیالیوں کو صاف کیا ہے اور اس میں کپ رکھ رہے ہیں اس میں چائے ڈالی ہے پھر میں ان کو چائے دینے گئی
پھر ان کے ساتھ بیٹھی ہوں گپ شپ لگائی ہے اور ہمارے علاقے میں ہماری گلی میں اور ہمارا رشتہار بھی تھا وہی فوت ہو گیا بالکل جوان تھا کچھ عرصہ پہلے وہ اؤٹ اف کنٹری تھا اور ادھر وہ لڑکا بیمار ہو گیا تھا اس کی کڈنی کیا مسئلہ تھا اور بہت افسوس ہوا ہے جوان تھا اور کافی دن ہو گئے تھے کی کہہ رہے تھے کہ اب ٹھیک ہیں لیکن اس کے گردے بھی ہر ہفتے واش کرتے تھے اور پھر ٹھیک ٹھاک بیٹھا تھا کھانا کھایا ہے اور اس کی طبیعت خراب ہوئی ہے اور اس کو پھر اس کا بھائی ہاسپٹل لے کے گیا ہے ابھی ہاسپٹل پہنچنے ہی والے تھے کہ اس کی روح پرواز کر گئی تو اللہ کو پیارا ہو گیا بہت بڑا صدمہ تھا بہت دکھ ہوا ہے جوان تھا پھر ہم ادھر چلے گئے فوتگی والے گھر اور ادھر کچھ ٹائم رہی ہیں اور جنازے کے بعد پھر ہم گھنٹہ بیٹھے ہیں اور پھر ہم گھر واپس اگئے ہیں
پھر میں تھوڑی سی لیٹ گئی ہوں ریسٹ کیا ہے سو گئی تھی پھر عصر کی نماز کا وقت ہو گیا پھر میں نے وضو کیا ہے میں نماز پڑھی ہے قران پاک کی تلاوت کی ہے اور ٹیوشن والے بچے اگئے تھے ان کو پڑھایا ہے ان کو کام لکھوایا ہے ان کا کام چیک کیا ہے پھر میں نے قران پاک والے بچوں کا سبق سنا ہے ان کو اگلا سبق پڑھوایا ہے اور پھر ان کو اگلا سبق دیا ہے پھر بھتیجے کو انہیں لایا ہے ان کو نئے کپڑے پہنے ہیں ان کی انکھوں میں سرمہ ڈالا ہے وہ ابو کے ساتھ پایا جا رہا تھا تو میں نے اس کو پھر تیار کیا ہے وہ روتا تھا کہ میں بھی بہ جاتا ہوں پھر بھائی نے بولا ہے کہ اس کو نہلاؤ اور پھر تبھی میرے ساتھ بھیجو پھر میں نے اس کو اچھا سا ستھرا تیار کر کے بھائی کے ساتھ بھیج دیا
پھر میں نے میری بھابھی اور بہن نے افطاری کا سامان تیار کیا ہے کیونکہ اج ہمارے گھر میں دعوت تھی میں نے بیسن کا سامان تیار کیا ہے پہلے میں نے پیاز کاٹے ہیں پھر میں نے الو کاٹے ہیں پھر میں نے مرچیں کاٹی ہیں پھر میں نے دھنیا کاٹا ہے پودینہ کا اٹا ہے اور پھر ان سب چیزوں کو اچھی طریقے سے دھویا ہے اور بڑے سے کٹورے میں ان سب چیزوں کو ڈالا ہے اس میں پھر میں نے مرچیں ڈالی ہیں نمک ڈالا ہے دھنیا ڈالا ہے میتھی دانہ ڈالا ہے اور پھر ان کو اچھے سے مکس کیا ہے اس میں پیسہ ڈالا ہے تھوڑا سا اٹا بھی ڈالا ہے پھر اس میں پانی ڈال کے اچھی طرح مکس کیا ہے پھر میرا بیسن تیار ہو گیا پھر میں نے کڑاہی لے کے ائی ہوں پھر اس میں ائل ڈالا ہے اور پھر میں نے پکوڑے بنائے ہیں
اور پھر میرے پکوڑے تیار ہو گئے تھے اور پھر میری بھابھی نے ہی چنا چاٹ بنایا تھا فروٹ کاٹا ہے چنا چاٹ میں پہلے چنوں کو اگ بھی رکھا ہے الو بھی اگ پہ رکھے ہیں اور پھر اس میں ٹماٹر ڈالے ہیں پیاز ڈالیں مرچیں ڈالی ہیں اور دہی ڈالی ہے اس کو مکس کیا ہے اور چنا چاٹ تیار ہو گیا اور پھر ضرور چاٹ بھی بنایا ہے وہ بھی مزے کا بنا ہے سب کو بہت پسند ایا ہے پھر سب رشتے دار ہمارے ا گئے تھے اور پھر ہم نے دسا خان بچایا ہے اور اس میں چیزیں سیٹ کر کے رکھی ہیں پھر میں نے وضو کیا ہے اور روزے افطار ہونے کا تھوڑا سا ٹائم رہتا تھا پھر دعا مانگی ہے اور پھر روزہ کھل گیا پھر سب نے مل کے افطاری کی ہے