Accumulation of uric acid in the body and its side effects. یورک ایسڈ کا جسم میں جمع ہونا اور اس کے نقصانات

in #health5 years ago

Accumulation of uric acid in the body and its side effects. یورک ایسڈ کا جسم میں جمع ہونا اور اس کے نقصانات

ہمارے جسم میں یورک ایسڈ کا بڑھنا ایک عام سی بات ہوگئی ہے اور اکثر لوگ اس کی طرف توجہ نہیں دیتے۔
یورک ایسڈ کی مقدار میں مسلسل اضافہ مریض میں جوڑو کا درد پیدا کرتا ہے جو بعد میں جوڑوں میں درد اور سوجن ہو جاتی ہے اور بعض درد کی شدت اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ مریض چلنے پھرنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔

یورک ایسڈ کے اسباب

بلڈ پریشر۔موٹاپا۔خون کی کمیاور چنبل شامل ہیں۔
طبی ماہریں کے مطابقبہت زیادہ سرخ گوشت کا استعمال یورک ایسڈ بڑھا دیتا ہے۔

بچاؤ

کچھ قدرتی غذاؤں کے استعمال سے یورک ایسڈ کی مقدار میں کمی لائی جا سکتی ہے۔

کیلے

کیلے جسم میں یورک اہسڈ کی سطح کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔کیلے گٹھیا بننے سے روکتے ہیں اور جوڑوں کی سوزش کو کم کرتے ہیں۔

اسٹرابیری

یہ ایک قدرتی غذا ہے جو جسم میں پائے جانے والےکیمیکل کی بلند سطح کے خلاف مزاحمت کرتی ہے۔اور اس طرح یہ یورک ایسڈ کی مقدار کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

سیب

سیب کے اندر میلک ایسڈ کی کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے ۔یہ ایسڈ قدرتی طور پر یورک ایسڈ کے اثر کو بے اثر کرتا ہے۔

چیری

چیری سوزش کے خلاف مزاحمت کرتی ہے۔یورک ایسڈ کی کمی کے لئے روزانہ 200 گرام چیری کھانا مفید ہے۔

پانی

پانی تمام جانداروں کے لئے ضروری ہے۔پانی جسم میں موجود اضافی یورک ایسڈ اور زہریلے مادوں کو خارج کرتا ہے۔ماہرین کے مطابق روزانہ 10 سے 12 گلاس پانی پینا مفید ہے۔

شکریہ۔

Capture.PNG

Sort:  

Source
Plagiarism is the copying & pasting of others work without giving credit to the original author or artist. Plagiarized posts are considered spam.

Spam is discouraged by the community, and may result in action from the cheetah bot.

More information and tips on sharing content.

If you believe this comment is in error, please contact us in #disputes on Discord

Sneaky-Ninja-Throwing-Coin 125px.jpg
Defended (100.00%)


Everything You Need To Know About Sneaky Ninja


woosh Summoned by @ahmadchemist737 Sneaky Ninja supports @youarehope and @tarc with a percentage of all bids.

This post has received a 16.93 % upvote from @boomerang.

You got a 73.77% upvote from @joeparys! Thank you for your support of our services. To continue your support, please follow and delegate Steem power to @joeparys for daily steem and steem dollar payouts!