Assalam Alaikum my #Familyandfriends Community.I hope you will be well and wherever you are, you will be happy with your family and will be safe. I am going to share a very interesting blog with you. Today was an important and memorable day of my life.
السلام علیکم میری فیملی اینڈ فرینڈز کمیونٹی امید کرتا ہوں اپ لوگ خیریت سے ہوں گے اور جہاں بھی ہوں گے اپنے اہل خانہ سمیت خوش بھی ہوں گے اور محفوظ بھی اج میں اپ کے ساتھ ایک بہت ہی دلچسپ بلاگ شیئر کرنے جا رہا ہوں اج کا دن میری زندگی کا ایک اہم دن تھا اہم ہونے کے ساتھ ساتھ یہ دن ایک یادگار دن تھا-
By the way, I have four nephews. All are very dear to me, but my love with Ahmed Hassan Khan is more than the rest of the nephews. The reason is that I see my own myself. He is a hard-working boy.
ویسے تو میرے ماشاءاللہ سے چار بھتیجے ہیں سب مجھے بہت پیارے ہیں لیکن احمد حسن خان کے ساتھ میرا پیار بقیہ بھتیجوں سے بڑھ کے ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اس میں مجھے میرا اپنا اپ نظر اتا ہے مجھے احمد حسن خان میں میرا اپنا بچپن نظر اتا ہے کیونکہ بچپن میں میری عادات بالکل ہی احمد حسن کی طرح تھی وہ خاموش طبیعت بچہ ہے اور میں بھی جب اپنے بچپن پہ نظر دوڑاتا ہوں تو میں بھی ایک خاموش طبیعت بچہ تھا میں ایک محنتی طالب علم تھا اور وہ بھی ایک محنتی بچہ ہے-
When I was present at the hotel and having lunch with my friends, I received a phone call from home and I was told the good news that Ahmed Hassan Khan not only passed the Class VII examination but also got the first position in the whole school. He received a trophy from the teachers and also received a commendation certificate. He will not only a pride of our family but also he will be a prouf guy for our country.
اج میں جب اپنے دوستوں کے ساتھ لانچ کرنے ہوٹل پہ موجود تھا تو مجھے گھر سے فون کال ائی اور مجھے خوشخبری سنائی گئی کہ احمد حسن خان نے نہ صرف کلاس ہشتم کا امتحان پاس کیا ہے بلکہ پورے سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے- اسے اساتذہ کی طرف سے ایک ٹرافی بطور انعام ملی اور اس کے ساتھ ساتھ اسے تعریفی اسناد بھی ملی یہ ہمارے خاندان کے لیے ایک بہت بڑی اچیومنٹ ہے کیونکہ یہ بچہ ہمارے خاندان کا مستقبل ہے مجھے یقین ہے کہ انشاءاللہ یہ بڑا ہو کر ایک بہت ہی کامیاب ادمی بنے گا اور نہ صرف اپنا بلکہ خاندان کا نام روشن کرے گا اور ملک کی خدمت کرے گا-
I congratulated my nephew Ahmed Hassan Khan and awarded the cash prize because I believe that every students need encouragement.
میں نے اپنے بھتیجے احمد حسن خان کو مبارکباد دی اور نقد انعام سے نوازا کیونکہ میرا ماننا ہے کسی بھی طالب علم کے لیے چاہے نام چھوٹا ہی کیوں نہ ہو اس کے لیے حوصلہ افزائی ہے اور اس سے اس بچے میں اعتماد پیدا ہوتا ہے اور وہ مزید دلجمی کے ساتھ محنت کرتا ہے-
My nephew Ahmed Hassan Khan wants to grow up and recruit Punjab Police as a SP. He wants to pass the CSS exam and perform his services in the police.
میرے بھتیجے احمد حسن خان کی یہ خواہش ہے کہ وہ بڑا ہو کر پنجاب پولیس میں بطور ایس پی بھرتی ہو وہ چاہتا ہے کہ وہ سی ایس ایس کا امتحان پاس کرے اور پولیس میں اپنی خدمات سرانجام دے
And wants to play his part in the progress and development of Pakistan. He wants to serve the helpless and poor people of the society.
اور پاکستان کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں اس کی خواہش ہے کہ وہ لوگوں کی خدمت کرے ان لوگوں کو انصاف دلائے جو معاشرے کے بے یار و مددگار اور غریب لوگ ہیں
I pray to Almighty Allah that Allaah will succeed in His good purposes.
میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی اس کو اس کے نیک مقاصد میں کامیاب کرے امین-
The post is written in Urdu and translated into English using Google translator.
ماشاءاللہ، اللہ تعالٰی آپکے بھتیجے کو ایک حقیقی کامیاب انسان بنائے۔ آمین
Thanks
Well done and congratulations 👏
Thanks