You are viewing a single comment's thread from:

RE: A Dental Journey from Pakistan to Solna Dental in Stockholm

Salam, it was a bit difficult for me to write due to busy work for a while. I used to write on the train while commuting to the office and I had even written a blog about how I manage to find time for writing. However, it has been more than a year now. Either the trains are late or when they arrive, they are so crowded that there is no place to sit. Because of yhis, writing a blog becomes impossible. Taking a break at home for the past two days, I thought I should share a blog about the current situation.
وعلیکم اسلام، کافی عرصہ سے کام کی مصروفیات کی وجہ سے لکھنا تھوڑا مشکل ہو رہا تھا۔ کام پہلے بھی تھا لیکن پہلے میں دفتر آتے جاتے ٹرین مین لکھ لیا کرتا تھا اس بارے میں میں نے ایک بلاگ بھی لکھا تھا کہ میں کیسے وقت نکالتا ہوں بلاگ لکھنے کا۔ لیکن سال سے زیادہ ہوگیا ہے۔ یا تو ٹرین لیٹ ہوتی ہیں اور جب آتی ہے تو اتنی بھری ہوتی ہے کہ پیر رکھنے کی جگہ نہیں ہوتی۔ جس وجہ سے بلاگ لکھنا ممکن نہیں ہوتا۔ دو دن سے گھر ہر آرام کر رہا ہوں تو سوچا چھاپ دوں ایک بلاگ موجودہ صورت حال پر۔
اماور پاکستان میں میرا ڈینٹل ٹریٹمنٹ خراب نہیں ہوا تھا۔ پاکستان میں انہوں نے بہت کم وقت میں بہت ہی عمدہ کام کیا تھا۔ کئی سال تک میں وہاں ٹمعلاج کرواتا رہا ہوں۔ لیکن ہر چھوٹے مسئلے کے کیے پاکستان سفر کرنا تھوڑا مشکل ہے اصل وجہ یہی ہے جس کی وجہ سے سویڈن میں ہی علاج کا ارادہ کیا۔