Hair black course (only 40 days)

in ecoTrain3 years ago

Today I am starting a series of posts about the following diseases and I will try to present to you the simple and best my tried and tested prescriptions here.

Here is the recipe for darkening hair ....

1-Copper 3 for food weakness
2-paralysis from old to old 7 food
3- The blessing of musk
4- Naushadr Qaim Al-Nar
5-Prescription to get rid of dialysis
6-Treatment of thalassemia
7- Black hair course forty days

The rest of the manuscripts will be shared from time to time
As promised, today we will explain the black hair course in full detail, the result of which will start coming in 20 days and the complete course is of 40 days.
It will not only darken the hair but will also cure all the problems of stomach, liver and intestines. It will also reduce the weight gain and stomach.
Come to the prescription
Black hair tablet: -

img_0.49375500245941173.jpg

img_0.335411110225753.jpg

img_0.8667708666757071.jpg

img_0.07947450121335942.jpg

img_0.2310469809499609.jpg

img_0.3623266562536588.jpg

img_0.4689991557071134.jpg

Mako Kapani (nowadays on the rise and common) 3 kg
Bhangra white water 2 kg (1 kg is enough if black is found)
1 kg of fenugreek water
Take a total of 6 kg of water of these 3 herbs and pour 250 grams (Jokob) of Jude and place it on the middle of the fire and keep stirring the wooden stick inside it gently so that it does not get down when the water dries up to 1 kg or 3 feet. If left, take it off.
Now keep shaking it with a spoon and spread it in the pan so that it dries.
Then make tablets equal to its gram, about 780-800 tablets will be completely black in color.

Syntax.

Give one tablet in the morning and evening with warm milk for 40 days
Dark brown hair: -
Amla dry high 125 grams
Jang Hudar Saaf 125 grams
Make a powder. Give 2-3 grams of semi-warm milk after eating for 40 days.

Hair Black Oil:
Grind all the equal weights with water and grind four times sugarcane juice and bury it in the ground for one month.

Then burn the oil equal to the juice of the extract on a light inch in the sesame oil. Use the oil at night and take a bath in the morning, the hair will turn black.

Lubricating gas black: -

Pumpkin Pumpkin Half a Kg Pull and Burn Sesame Oil in Half Kg. When Pumpkin is Brown, take it off and filter it. Then just put the oil on medium heat for 15-20 minutes. Then filter it when it is cold. You can use your favorite scent for fragrance.

Use tablets, powder and oil continuously for 40 days. InshaAllah, the hair will turn black and will not turn white again.
No side effects. Feel free to create and use
(You will definitely experiment before criticizing, they will pray, God willing)

I am also presenting in Urdu language for your convenience

بال سیاہ کورس (صرف 40 دن )
مندرجہ ذیل امراض کے بارے آج میں سلسلہ وار پوسٹ کا آغاز کر رہا ہوں اور کوشش کروں گا کہ آسان اور بہترین میرے تجربہ شدہ نسخہ جات یہاں پے آپ حضرات کے سامنے پیش کروں
اب پیش خدمت ہے بالوں کو سیاہ کرنےکا نسخہ....
1-تانبہ 3 خوراکی کمزوری باہ کے لیے
2-فالج پرانے سے پرانا 7خوراک
3-کستوری کا نعم البدل
4-نوشادر قائم النار
5-ڈائیلائسسز سے نجات کا نسخہ
6-تھیلیسیمیا کا علاج
7- بال سیاہ کورس چالیس دن
باقی کے نسخہ جات وقتاً فوقتاً شئیر کردیں گے
حسب وعدہ آج بال سیاہ کورس مکمل تفصیل سے بتائیں گے جسکا رزلٹ 20 دن میں ہی آنا شروع ہو جائے گا اور مکمل کورس 40 دن کا ہے ان شاءاللہ بال جڑ سے سیاہ نکلیں گے بندہ بوڑھا ہو جائے گا لیکن بال سیاہ ہی رہیں گے یہ نہ صرف بال سیاہ کرے گا بلکہ معدہ جگر اور آنتوں کے تمام مسائل کا بھی شافی علاج ہوگا وزن بڑھا ہوئے پیٹ کو بھی کم کرے گا ان شاءاللہ
آتے ہیں نسخے کی طرف
حب بال سیاہ:-
مکو کاپانی (آج کل عروج پہ ہے اور عام مل جاتی ہے) 3 کلو
بھنگڑا سفید کا پانی 2 کلو (سیاہ مل جائے تو 1کلو بھی کافی ہے )
میتھی کا پانی 1 کلو (میتھی آدھا پاؤ اور بلادر 1 کلو مٹی میں ملا کر تیار کی گئی ہو )
یہ 3 بوٹیوں کا پانی ٹوٹل 6 کلو لےکر سنگ یہود 250 گرام (جوکوب کیا ہوا ) ڈول جنتر کریں اور آگ درمیانی پر رکھیں اور اسکے اندر لکڑی کی چھڑی آہستہ سے ہلاتے رہیں تاکہ نیچے نہ لگے جب پانی خشک ہوکر 1 کلو یا 3 پاؤ تک رہ جائے تو اتار لیں.
اب اسے چمچے سے ہلاتے رہیں اور کڑاہی میں پھیلا دیں تاکہ خشک ہو جائے.
پھر اسکی چنے برابر گولیاں بنا لیں تقریبآ 780-800 گولی بنے گی بلکل سیاہ رنگ کی ۔

ترکیب استعنال.

ایک گولی صبح و شام کھانے سے پہلے دودھ نیم گرم سے دیں 40 دن
سفوف بال سیاہ:-
آملہ خشک اعلیٰ 125 گرام
جنگ ہڑر صاف 125 گرام
سفوف بنا لیں 2-3 گرام کھانے کے بعد دودھ نیم گرم سے دیں 40 دن.

بال سیاہ آئل:
برادہ فولاد۔بھنگرہ سیاہ۔پوست ہرڑ بہیڑہ آملہ ہر ایک ہموزن۔تمام برابر وزن لےکر پانی کے ہمراہ پیس لیں اور چار گنا گنے کا رس ملا کر زمین میں ایک ماہ کےلیے دفن کر دیں ۔

پھر نکال کرگنے کا جوس کے برابر روغن کنجد میں ہلکی انچ پر جلا لیں ۔تیل رات کو استعمال کریں اور صبح نہا لیں بال سیاہ ہو جائیں گے.

روغن گیسو سیاہ :-

لوکی کدو آدھا کلو کش کیا ہوا اور تلوں کا تیل آدھاکلو میں جلا لیں جب لوکی براؤن ہو جائے تو اتار کر پن چھان لیں پھر صرف تیل کو 15-20 منٹ درمیانی آگ پہ رکھیں بعدہ سرد ہونے پہ فلٹر کرلیں صبح نہانے کے بعد استعمال کر لیں خوشبو کےلیے من پسند سنس استعمال کر سکتے ہیں.

گولیاں ، سفوف اور تیل 40 دن متواتر استعمال کریں ان شاءاللہ تعالیٰ بال سیاہ ہو جائیں گے اور دوبارہ سفید بھی نہیں ہونگے
کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں بلکل بھی بلا جھجھک بنائیں اور استعمال کریں
(تنقید سے پہلے تجربہ ضرور کیجیے گا ان شاءاللہ دعائیں دیں گے)

Sort:  

Yay! 🤗
Your content has been boosted with Ecency Points, by @chishti.
Use Ecency daily to boost your growth on platform!

Support Ecency
Vote for new Proposal
Delegate HP and earn more