Learn About Actifit, Part 3 | جانیے Actifit کے بارے میں، حصہ 3 Eng - اردو

in FreeCompliments8 months ago

Greetings!

If you are on Hive! But you don't know about Actifit. Learn more about Actifit here, What is Actifit? A few days ago I wrote a whole post on the introduction of Actifit. Whereas after that I started describing its various features and this is the second part of it.

If you haven't read the first part, go read Part 1 here & Prat 2 Here, I will be pleased if you help me spread the word to newbies.


اگر آپ Hive پر ہیں! لیکن آپ Actifit کے بارے میں نہیں جانتے۔ ایکٹیفٹ کے بارے میں یہاں مزید جانیں، ایکٹیفٹ کیا ہے؟ کچھ دن پہلے میں نے تعارف پر ایک پوری پوسٹ لکھی تھی۔ Actifit کے. جبکہ اس کے بعد میں نے اس کی مختلف خصوصیات کو بیان کرنا شروع کیا اور یہ اس کا تیسرا حصہ ہے۔

اگر آپ نے پہلا حصہ نہیں پڑھا ہے تو حصہ 1 یہاں پڑھیں اور پراٹ 2 یہاں، مجھے خوشی ہوگی اگر آپ نئے لوگوں تک یہ بات پھیلانے میں میری مدد کریں۔

Let's Head towards main Topic.

چلیں اصل عنوان کی طرف چلتے ہیں۔

This section is very important in Actifit mobile application, in today's section we will learn about what it is and what features it includes.

Before I begin, let me tell you that I will cover this in four separate parts. Which will be easy for you to understand and easy for me to explain.

  1. Date and Steps Counter
  2. Post & Earn, Waves
  3. Rewards Cycle, Tokens to earn, Gadgets and Afit Tokens Balance
  4. Ads, Invitation Link, Exchanges

یہ حصہ Actifit موبائل ایپلیکیشن میں خاص اہمیت رکھتا ہے آج کے اس حصے میں ہم اسی کے بارے میں جانیں گے کہ یہ کیا ہے اور اس میں کون کون سے فیچرز شامل ہیں۔

شروع کرنے سے پہلے میں بتاتا چلوں کہ اس کو میں چار الگ الگ حصوں میں بیان کروں گا۔ جس کو آپ کے لیے سمجھنا اور میرے لیے بیان کرنا آسان ہوگا۔

» تاریخ اور اقدامات کاؤنٹر
» پوسٹ اور کمائیں، ویوز۔
» انعامات سائیکل، حاصل ہونے والے ٹوکن، گیجٹس اور Afit ٹوکن بیلنس
» اشتہارات، دعوتی لنک، تبادلے



Date and Steps Counter

You can see this on the main page of your Actifit mobile application, where you see the date and a counter next to it. As you take your steps by keeping the Actifit mobile application on in the background of your mobile, this counter will count your steps. Now it depends on you how many steps you take in a day, the more steps you take, the more you will benefit and the more you will benefit your physical strength.


تاریخ اور اقدامات کاؤنٹر

آپ اپنے Actifit موبائل ایپلیکیشن کے مین پیج پر یہ دیکھ سکتے ہیں, جس میں آپ کو تاریخ اور اس کے ساتھ ایک کاؤنٹر نظر آرہا ہے۔ جیسے جیسے آپ Actifit موبائل ایپلیکیشن کو اپنے موبائل کے بیک گراؤنڈ میں آن رکھ کر اپنے قدم اٹھائیں گے ویسے ویسے یہ کاؤنٹر آپ کے قدموں کو گنتا چلا جائے گا. اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ ایک دن میں کتنے قدم چلتے ہیں جتنے زیادہ آپ قدم چلیں گے اتنا زیادہ آپ کو فائدہ ہوگا وہ فائدہ آپ کی جسمانی قوت کو بھی ہو گا۔



Post & Earn, Waves

With Post & Earn button you can post or report on Actifit.

The second button is Waves through which you can post a few words about anything or share a picture.


پوسٹ اور کمائیں، ویوز۔

پہلے یعنی Post & Earn بٹن سے آپ Actifit رپورٹ یا پوسٹ کر سکتے ہیں۔

دوسرا بٹن Waves کا ہے جس کے ذریعے آپ کوئی بھی کسی بھی متعلق چند الفاظ کی پوسٹ کر سکتے ہیں یا کوئی تصویر شیئر کر سکتے ہیں۔



Rewards Cycle, Tokens to earn, Gadgets and Afit Tokens Balance

Now there are different buttons, the first of which is the reward cycle.

Rewards Cycle, Earnable Tokens

Actually the four tokens you get on your Actifit post are Actifit Token, Blurt Token, SportsTalk Token, and Hive Token. Out of these four tokens, except Hive, the other three tokens are transferred to your wallet in 24 to 48 hours after your post, while Hive tokens are received seven days after your post.

Gadgets

You can purchase gadgets from the Actifit mobile application or the Actifit website using Actifit tokens. There are a total of about 40 different gadgets that will increase your post earnings and all have different prices in Actifit tokens.

Afit Tokens Balance

You can view your current Actifit tokens in your wallet here.


انعامات سائیکل، حاصل ہونے والے ٹوکن، گیجٹس اور Afit ٹوکن بیلنس

اب یہاں پر مختلف بٹنز ہیں، جن میں سب سے پہلے ریوارڈ سائیکل ہے۔

Rewards Cycle, Earnable Tokens
دراصل آپ کی Actifit پوسٹ پر آپ کو ملنے والے نچلے چار ٹوکنز جن میں Actifit ٹوکن, Blurt ٹوکن, SportsTalk ٹوکن, اور Hive ٹوکن۔ ان چاروں ٹوکنز میں سے Hive کے علاوہ باقی تینوں ٹوکنز آپ کو آپ اپ کی پوسٹ کے 24 سے 48 گھنٹوں کے بعد آپ کے والٹ میں ٹرانسفر کر دیے جاتے ہیں جبکہ Hive ٹوکن آپ کو آپ کی پوسٹ کے سات دن کے بعد ملتے ہیں۔

Gadgets
آپ Actifit ٹوکنز کو استعمال کرتے ہوئے اپ Actifit موبائل ایپلیکیشن یا Actifit ویب سائٹ سے گیجٹس خرید سکتے ہیں. جن کی مدد سے آپ کی پوسٹ کی ارننگ میں اضافہ ہوگا یہ کُل تقریبا 40 مختلف گیجٹس ہیں اور سب کی قیمت Actifit ٹوکن میں مختلف ہیں۔

Afit Tokens Balance

آپ کے والٹ میں موجودہ آپ کے Actifit ٹوکنز کو آپ یہاں پر دیکھ سکتے ہیں۔



Ads, Invitation Link, Exchanges

Here is in the first box where you can earn Actifit tokens by watching four separate ads. In which you will get to see the first ad without taking any steps, while the second ad will be seen after walking 5000 steps, the third after walking 7000 steps and the last ad after walking 10,000 steps. Through which you can earn Actifit Tokens.

Invitation Link

If you want to bring someone to Actifit, here's where you'll find your referral link. Through which you can invite anyone.

Exchanges

Here you can see all exchanges where Actifit tokens are available to buy or sell.


اشتہارات، دعوتی لنک، تبادلے

یہاں پر سب سے پہلا باکس جس میں آپ چار الگ الگ اشتہارات دیکھ کر Actifit ٹوکنز کما سکتے ہیں. جن میں پہلا اشتہار آپ کو بغیر کسی قدم کے بھی دیکھنے کو مل جائے گا, جبکہ دوسرا اشتہار آپ کو پانچ ہزار قدم چلنے کے بعد، تیسرا سات ہزار قدم چلنے کے بعد اور اخری اشتہار آپ کو 10 ہزار قدم چلنے کے بعد دیکھنے کے لیے ملے گا۔ جن کے ذریعے آپ Actifit ٹوکنز حاصل کر سکتے ہیں۔

Invitation Link

اگر آپ کسی کو Actifit پر لانا چاہتے ہیں، تو یہاں سے آپ کو اپنا ریفرل لنک مل جائے گا۔ جس کے ذریعے آپ کسی کو بھی مدعو کر سکتے ہیں۔

Exchanges

یہاں پر آپ وہ تمام ایکسچینجز دیکھ سکتے ہیں جن پر Actifit ٹوکنز خریدنے یا بیچنے کے لیے میسر ہے۔




New on Hive?

If you're new on Hive and want to know about the features of Ecency, click on the button below

اگر آپ Hive پر نئے ہیں اور Ecency کے فیچرز کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں، نیچے دئیے گئے بٹن پر کلک کریں۔

Learn About Ecency

NOTE

English isn't my First even Second Language, sometimes I use Google Translator.
انگلش میری پہلی نا ہی دوسری زبان ہے، کبھی کبھار میں گوگل ٹرانسلیٹر کا استعمال کرتا ہوں۔

All words and photos are mine, apart from those which have Source link.
تمام الفاظ اور تصاویر میری ہیں، ان کے علاوہ جن کے سورس کا لنک ہے۔

Don't hesitate to give an Upvote and leave your comment under the post, it'll encourage me.
پوسٹ پر اَپ ووٹ اور اپنا کمنٹ کرنے میں نہ ہچکچائیں ، یہ مجھے حوصلہ دے گا۔

Thank you very much for reading and spending your Time.
پڑھنے اور اپنا وقت گزارنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔

About Author

Image Created With Canva