Assalam Alaikum my #vibes Community. I hope you will be very good.. Vibes web3 music competition week 32 has been started and I am participating in this weeke with a unique entry.
I pay tribute to Ms. @lordbutterfly, the organizer of this competition, and in addition to this, I appreciate the efforts of @Silentscreamer and @Verbal-d in the contest, because the way they are selecting the singers and the performers on the merit is notable.
Now I am sharing the lyrics of today's entry.
Stops the arrows as much as we go to, it is a karma of the Holy Prophet's coming to us.
Your times are just that. Nothing is just that. Yesterday, they used to fry their pieces.
Stops the arrows as much as we go to, it is a karma of the Holy Prophet's coming to us.
Now what will anyone wear we will embrace every Sahara that we have dropped ourselves where the falls are handled.
O stops the arrows as much as we go to, it is a karma of the Holy Prophet to dispel us.
And they think the bids fill the same thing.
Stopped, as much as you go to the arrows, it is a karma of the Holy Prophet's coming to us.
<
السلام علیکم میری وائپس کمیونٹی امید کرتا ہوں اپ لوگ بالکل
خیر و عافیت سے ہوں گے اور جہاں بھی ہوں گے بالکل ٹھیک ہوں گے کمیونٹی میں ویک 32 سٹارٹ ہو گیا ہے اور اج اس ویک میں مائک منفرد انٹری کے ساتھ حصہ لے رہا ہوں امید کرتا ہوں میری اج کی یہ منفرد اور دل کو چھو لینے والی نعت شریف انٹری اپ کو پسند ائے گی
اس مقابلے کی ارگنائزر محترمہ لارڈ بٹرفلائی کو میں خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور اس کے علاوہ اس مقابلے کے محترم جج صاحبان سائلنٹ سکرینر اور وربل ڈی کی کاوشوں کو بھی میں سراہتا ہوں کیونکہ جس طرح میرٹ پہ وہ سنگرز کو اور پرفارمرز کو سلیکٹ کر رہے ہیں وہ قابل دید ہے-
اب اپ کے ساتھ میں اج کی انٹری کی لیرکس شیئر کرنے جا رہا ہوں-
روک لیتی ہے اپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں یہ کرم ہے حضور کا ہم پر انے والے عذاب ٹلتے ہیں-
اپنی اوقات صرف اتنی ہے کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے کل بھیv ٹکڑوں پہ ان کے پلتے تھے اب بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے ہیں-
روک لیتی ہے اپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں یہ کرم ہے حضور کا ہم پر انے والے عذاب ٹلتے ہیں-
اب ہمیں کیا کوئی گرائے گا ہر سہارا گلے لگائے گا کہ ہم نے خود کو گرا لیا ہے وہاں گرنے والے جہاں سنبھلتے ہیں-
O روک لیتی ہے اپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں یہ کرم ہے حضور کا ہم پر انے والے عذاب ٹلتے ہیں-
اور وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی وہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی اؤ بازار مصطفی کو چلیں کھوٹے سکے جہاں پہ چلتے ہیں-
روک لیتی ہے اپ گین نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں یہ کرم ہے حضور کا ہم پر انے والے عذاب ٹلتے ہیں -
Here is an original link of the naat .
RG8LSAR6l6hwqvct
Here is a insta link kf the video post.
https://www.instagram.com/reel/DH6QNs6toGQ/?igsh=NG5nazFkNXc5bnp0
It's a cover naat Sharif. I hope you have enjoyed my entry.
Uploaded using 3Speak Mobile App
▶️ 3Speak
Wow, beautiful naat Sharif,
Nice
Thanks
Nice one boss
Thank you so much dear
Beautiful naat Shareef in beautiful voice...
Thank you