- Hello friends, I hope you are well. I have brought today's activity for you. I woke up at five o'clock in the morning. I took a bath first. After taking a bath, I went to the mosque to pray. But I prayed in congregation. After praying, I recited the Qur'an for a while and then I went for a walk. I walked for half an hour and then I went home. I was very tired. I thought to rest for a while to dry my sweat. When I came back, I had breakfast. After breakfast, my younger brother called me and said that my code 19 test was positive and my health. Pray for recovery and recite the Qur'an and make an anchor and distribute it
السلام علیکم دوستو امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آپ کے لئے آج کی ایکٹیویٹی لے کر آیا ہوں میں صبح سویرے جب پانچ بجے اٹھا میں نے سب سے پہلے غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں مسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا وہاں پر میں نے باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے کچھ دیر تلاوتِ قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر میں نے واک کے لئے نکل گیا میں نے آدھا گھنٹہ واک کی اور پھر گھر کی طرف روانہ ہو گیا گھر پہنچا تو میں بہت زیادہ تھک چکا تھا میں نے سوچا کچھ دیر آرام کیا جائےتاکہ پسینہ خشک ہو جائے جب میں واپس آیا تو میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد مجھے چھوٹے بھائی نے فون کال کی اور کہا کہ میرا کووڈ 19 کا ٹیسٹ پازیٹیو آیا ہے اور میری صحت یابی کے لیے دعا کریں اور قرآن خوانی کرائیں اور لنگر بنا کر تقسیم کریں
*For a while I was very worried that this was not good news and then another thing that he is also an asthma patient and the corona virus attacked him to the last extent at night. Allah Almighty gave him courage and at night After seeing the scene of death, he still did not panic and bravely fought the Corona virus. He is still fighting Corona, but now he is much better. I encouraged him and then I contacted Cook. He gave me a time of 3 o'clock. I bought the goods and brought them home and invited my friends. Everyone arrived at the mosque at 3 o'clock. They recited the Qur'an and Cook prepared chicken pilaf. Everyone prayed for my brother's recovery and then distributed rice and before evening we finished and I reached home and prepared my activity report which I am presenting to you. I hope you will like your idea. Follow SOPs and be sure to use a mask
کچھ دیر کے لیے میں بہت زیادہ پریشان ہوا کہ یہ کوئن اچھی خبر نہیں تھی اور پھر دوسری بات یہ کہ وہ دمہ کا مریض بھی ہے اور کرونا وائرس نے رات کے وقت اس پر آخری حد تک اٹیک کیا اللہ تعالیٰ نے اسے ہمت دی اور رات کو موت کا منظر دیکھنے کے بعد پھر بھی وہ نہیں گھبراۓ اور جرت سے کرونا وائرس کا مقابلہ کیا اس وقت بھی وہ کرونا سے لڑ رہا ہے لیکن اب طبیعت بہت بہتر ہے میں نے اسکی حوصلہ افزائی کی اور پھر میں نے کک سے رابطہ کیا تو اس نے مجھے 3 بجے کا ٹائم دیا میں نے سامان خریدا اور گھر لے آیا اور دوستوں کو دعوت دی اور سب لوگ تین بجے مسجد میں پہنچے انہوں نے قرآن خوانی کی اور کک نے مرغ پلاؤ تیار کیا چار بجے تک لنگر تیار ہو گیا اور ہم سب نے بھائی کی صحت یابی کیلئے دعا کی اور پھر چاول تقسیم کیے اور شام سے پہلے ہم فارغ ہو گئے اور میں نے گھر پہنچ کر اپنی ایکٹیویٹی رپورٹ تیار کی جو آپ لوگوں کے سامنے پیش کر رہا ہوں امید ہےآپ کو اچھی لگے گی اپنا خیال رکھیں ایس او پیز پر عمل کریں اور ماسکو کا استعمال ضرور کریں
I'm so sorry about your health challenges. I'm sure that with proper treatments and medications, backed up with adequate prayers. You will definitely be fine
espero que su hermano se recupere pronto
muchas gracias que tengas un buen dia
Try to post always Finance investment trade and cryptocurrency related posts here with leofinance Tag. otherwise you will be muted from leo.
The leofinance is specialised for trading cryptocurrency and blockchain related content.
Posted Using LeoFinance Beta
Thanks for information