The story of my morning walk and the shepherd I met along the way

in GEMS3 years ago
IMG_20211126_165134.jpgIMG_20211126_171711.jpg

English

Hello to all my friends, I hope all of you will be well. I have come in front of all of you with today's activity. I got up at five o'clock and went to the mosque to pray. I prayed in the mosque and then after reciting the Qur'an for a while I went for a walk. During the walk I reached the graveyard and I prayed Fateha and then I went for a walk. During this time I took some beautiful pictures. Here are some pictures of the animals I took during the walk. I met a shepherd on the way. I came to know about him. He comes here daily to herd goats.

IMG_20211126_171453.jpgIMG_20211126_171104.jpg

Urdu

تمام دوستوں کو میری طرف سے اسلام علیکم امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں آپ سب لوگوں کے سامنے آج کی ایکٹیویٹی کے ساتھ حاضر ہوئے ہوں۔ میں پانچ بجے اٹھنے کے بعد میں مسجد میں نماز ادا کرنے کے لیےچلا گیا مسجد میں میں نے نماز ادا کی اور پھر کچھ دیر قرآن کی تلاوت کی تلاوت کرنے کے بعد میں واک کرنے کے لئے چلا گیا۔ واک کے دوران میں قبرستان میں جا پہنچا اور میں نےفاتحہ خوانی کی اور پھر میں واک کرنے چلا گیا اس دوران میں نے کچھ خوبصورت تصاویر لیں ۔ ان تصاویر میں کچھ تصاویر جانوروں کی ہیں جو میں نے واک کے دوران لی ہیں مجھے راستے میں ایک چرواہا ملا ۔ میں نے اس کا احوال جانا وہ روزانہ یہاں پر بکریاں چروانے آتا ہے۔

IMG_20211126_171056.jpg

IMG_20211126_171026.jpg

English

This person grazes goats here all day and earns his living from them. Whenever he has to meet the expenses of the house, he sells a goat and makes a living. This is a very lucrative job, but it is also difficult. The shepherd has no worldly knowledge. Because he does not have time to go to the city, he wanders in the forest all day and chases his flock. These people like simplicity, eat food when they come home in the evening and go to bed very early. Because you have to get up early in the morning and take the goats again

IMG_20211126_170959.jpgIMG_20211126_170938.jpg

Urdu

یہ شخص سارا دن یہاں پر بکریاں چراتا ہے اور انہی سے ان کے گھر کا گزر بسر ہوتا ہے جب بھی اسے گھر کے اخراجات پورے کرنے ہوتے ہیں تو ایک بکری فروخت کر کے پورے کر لیتا ہے۔ یہ کافی نفع بخش کام ہے لیکن مشکل بھی ہے چرواہا دنیاوی طور پر کچھ بھی معلومات نہیں رکھتا۔ کیونکہ اس کے پاس اتنی فرصت نہیں کہ وہ شہر جا سکے وہ سارا دن جنگل میں ہی پھرتا ہے اور اپنے ریوڑ کو ہانکتا رہتا ہے۔ یہ لوگ بہت سادگی پسند ہوتے ہیں شام کو جب گھر واپس آتے ہیں تو کھانا کھاتے ہیں اور بہت جلد ہی سو جاتے ہیں۔ کیونکہ صبح سویرے اٹھ کر پھر سے بکریوں کو لے جانا ہوتا ہے
IMG_20211126_170528.jpg

IMG_20211126_170443.jpg