صبح کا وقت
*
دوستو امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے آج جمعہ المبارک کا دن ہے میں صبح سویرے اٹھتے ہی مسجد میں نماز ادا کرنے کے لئے چلا گیا وہاں پر پہنچ کر میں نے وضو کیا اور پھر جماعت کے ساتھ نماز ادا کی اور پھر کچھ دیر قرآن مجید کی تلاوت کی تلاوت کے بعد میں مسجد سے باہر نکلا اور واک کے لئے چلا گیا واک کے دوران میں نے قبرستان میں فاتحہ خوانی کی