With my busy schedule today and beautiful pictures of sunset

in GEMS3 years ago

IMG_20210403_060346768.jpg
Hello friends, how are you? You will be fine and you will be busy with your work. I got up at five o'clock in the morning. I took a bath. After taking a bath, I went to the mosque for prayers. I sat down to recite the Qur'an. When I finished reciting the Qur'an, I came out of the mosque. When I was leaving the mosque, it was time for the sun to rise. I took out my mobile phone and took some pictures of the rising sun. I am sharing these pictures with you people which are very beautiful. I collected these pictures during the walk. After collecting these pictures, I went for a walk.

![IMG_20210403_060438539.jpg]
()

IMG_20210403_060459780.jpg

IMG_20210403_060515460.jpg
السلام و علیکم دوستو کیا حال ہے آپ خیریت سے ہوں گے اور اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں صبح پانچ بجے اٹھا غسل کیا غسل کرنے کے بعد میں نماز کے لئے مسجد میں چلا گیا وہاں پر باجماعت نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کے لیے بیٹھ گیاجب میں نے قرآن پاک کی تلاوت ختم کرلیں تو میں مسجد سے باہر آیا جب میں مسجد سے باہر نکل رہا تھا تو اس وقت سورج نکلنے کا ٹائم پورا تھا میں نے اپنا موبائل نکالا اور سورج نکلنے کی کچھ تصاویر لیں میں جو آپ لوگوں کے ساتھ یہ تصاویر شیئر کر رہا ہوں جو کہ بہت خوبصورت ہیں یہ واک کے دوران میں نے جمع کیں تھیں ان تصاویر کو جمع کرنے کے بعدمیں واک کے لیے چلا گیا

IMG_20210403_060619705.jpg

IMG_20210403_060540712.jpg

IMG_20210403_060634361.jpg

IMG_20210403_060656688.jpg

IMG_20210403_060803334.jpg

IMG_20210403_061100030.jpg

IMG_20210403_061107755.jpg

IMG_20210403_061113238.jpg
I walk two kilometers a day it takes me more than half an hour to walk I also take some pictures while walking I am sharing with you guys

IMG_20210404_104207809.jpg

میں روزانہ دو کلومیٹر واک کرتا ہوں تقریبا مجھے آدھے گھنٹے سے زیادہ وقت لگتا ہے واک کرنے میں میں نے واک کرنے کے دوران بھی کچھ تصاویر لیں جو آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں

IMG_20210404_095949851.jpg
Wherever I go for a walk every day, on the way I come to the graveyard where our ancestors are buried, so I recite Fateha for them there and after that I finish my speech. Inside imagery so that you can show people the inside view of Syed Badshah which is very beautiful. It is still under construction. It needs a lot of time to complete.

IMG_20210404_101534149.jpg

میں جہاں روزانہ واک کرنے جاتا ہوں تو راستے میں قبرستان آتا ہے جہاں پر ہمارے آباؤاجداد دفن ہیں تو میں وہاں ان کے لیے فاتحہ خوانی پڑھتا ہوں اور اس کے بعد میں اپنی بات مکمل کرتا ہوں فاتحہ خوانی کے بعد میں نے دربار حسنی حسینی سید کی اندورنی منظر کشی کی تاکہ آپ لوگوں کو سید بادشاہ کا اندرونی منظر دکھا سکوں جو کہ بہت ہی خوبصورت ہے یہ ابھی زیر تعمیر ہے ابھی اس کو مکمل ہونے میں بہت زیادہ وقت درکار ہے
IMG_20210404_101542666.jpg

IMG_20210404_101525291.jpg
Many pilgrims come to the Darbar from far and wide with their prayers. Thousands of pilgrims come to the Darbar Sharif with their prayers. When I was going out, some people took a pot of rice. They came here and started distributing rice among the people. They also invited me for rice. I also joined their party and sat down with them and enjoyed the party. After taking some pictures of them, I I went home and when I got home I opened the shop because I had eaten rice so I didn't feel like having breakfast. I worked in the shop all day and closed the shop at 12 o'clock so that I could go home and eat. The food was ready. I ate and after eating I lay down on my bed for a while. After a while the call for Zuhr started. I went to the mosque for prayers. I prayed in congregation there and then came back to the shop. I got to work. When the sun went down, I closed the shop and went to the mosque to offer the evening prayer. After praying, I reached home. And when I got home, the food was ready. I ate with everyone and after the meal I wrote a diary which I am sharing with all of you friends. I hope all of you friends will definitely enjoy my diary today. Be sure to take care of yourself and your children because the corona virus is not over yet and life is very precious. This virus is a threat to your precious life. Be sure to use a mask and wash your hands frequently. 6 feet away from each other. May Allah be our supporter and helper. Amen

IMG_20210404_104721418.jpg

IMG_20210404_102130842.jpg

یہاں دربار پر بہت سے زائرین دور دور سے آتے ہیں اور اپنی منت لے کر آتے ہیں یہاں دربار شریف پر ہزاروں کی تعداد میں زائرین آتے ہیں جو کہ اپنی منت لے کر آتے ہیں جب میں باہر نکل رہا تھا تو کچھ لوگ چاولوں کی دیگ لے کر آۓ اور انہوں نے یہاں آ کر لوگوں میں تقسیم کرنا شروع کر دی مجھے بھی انہوں نے چاولوں کی دعوت دی میں بھی ان کی دعوت میں شامل ہو گیا اور ان کے ساتھ بیٹھ کر دعوت کو انجواۓ کیا ان کی کچھ تصاویر لینے کے بعد میں گھر چلا آیا اور گھر پہنچ کر میں نے دکان کھولی کیونکہ میں نے چاول کھاۓ تھے اس لیے ناشتہ کرنے کو دل نہین کر رہا تھا میں دکان میں سارا دن کام کرتا رہا 12 بجے دکان بند کی تاکہ گھر جا کر کھانا کھا سکوں گھر پہنچا تو کھانا تیار تھا میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد کچھ دیر اپنے بستر پر لیٹ گیا تھوڑی دیر بعد ظہر کی آذان ہونے لگی تو میں مسجد میں نماز کے لیے چلا گیا وہاں باجماعت نماز ادا کی اور پھر دکان پر واپس آگیا اور دوبارہ اپنے کام میں لگ گیا جب سورج غروب ہونے لگا تو میں نے دکان بند کر دی اور مغرب کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا نماز ادا کرنے کے بعد میں گھر پہنچ گیا اور جب گھر پہچا تو کھانا تیار تھا میں نے سب کے ساتھ مل کر کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے ڈائری لکھی جو آپ سب دوستوں کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں امید ہے کہ آپ سب دوست میری آج کی ڈائری سے ضرور لطف اندوز ہوں گے اپنا اور اپنے بچوں کا ضرور خیال رکھیں کیونکہ کرونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا ہے اور زندگی بہت قیمتی ہے اس وائرس سے آپ کی قیمتی جان کو خطرہ ہے ماسک کا استعمال ضرور کریں اور بار بار ہاتھ دھوئیں ایک دوسرے سے 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں اللہ ﷻ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین
IMG_20210404_101734489.jpg

IMG_20210401_093355117.jpg

IMG_20210401_093405014.jpg



Regard @amirhayat512

Sort:  

That’s a beautiful sunrise. Thanks for sharing with us. :)

Thanks for the appreciating my photography