السلام علیکم
بھائ امیرے اس اکائونٹ کے ساتھ کوئ مسئلہ ھو گیا ھے۔ پھر میرے فون کا پینل بھی ابھی نہیں مل رھا ھے۔ بھائ اب کوئ نیا اکائونٹ ھی بنائوں گا اس اکائونٹ پر کام کرنے کا کوئ فائدہ نہیں ھے۔
اللہ حافظ
انشاءاللّٰه حلد پراپر کام شروع کروں گا۔
You are viewing a single comment's thread from: