You are viewing a single comment's thread from:

RE: میری آج کی ڈائری اور خوبصورت تصاویر

in GEMS3 years ago

بھائ۔ یہاں ھم سب ایک دوسرے کی مدد کرتے ھیں آج میں آپکی مدد کر رھی ھو ھو سکتا ھے کل مجھے آپکی مدد کی ضرورت پڑ جائے۔ آپکو جب بھی میرے سے کچھ پوچھنا چاہیں تو یا تو اپنی پوسٹ میں میرا نام لکھ دیں اس طرح

اس طرح مجھے پتہ چل جائے گا کہ آپ نے مجھے مخاطب کیا ھے اپنی پوسٹ میں اور میں وہاں آپ کو کمنٹ لکھ کر پوچھ لوں گی کہ کیا پوچھنا چاھتے ھیں۔
یا پھر آپ میری کسی بھی تازہ پوسٹ میں آ کر مجھے کمنٹ کر کے اپنا سوال پوچھ لیں میں آپ کو جواب دے دوں گی جلد سے جلد۔ @jugnoo