السلام علیکم
جناب آپکے لکھنے کا یہ سٹائیل بہت اچھا لگا اور یہ پوسٹ سوشل انداذ کی لگی۔ ویسے مین نے بحی آپکو کئ بار یہی کہا تھا کہ اپنے آپ کو محدود نہ کریں لیکن کریڈٹ کسی اعر کو مل گیا۔
ماشاءاللّٰه اپکی پوسٹ سے اپکے بارے میں بہت کچھ معلوم ھوا۔ مجھے پہلے ھی اندازہ تھا کہ آپ ماشاءاللّٰه بہت ذھین ھیں اور یہی چیز آپکی پوسٹ نے بھی ثابت کی ھے۔
میرے لئے بھی دعا کر دیا کریں کہ اللہ مجھے بھی آپکی طرح ذھین بنا دے۔
اللہ آپکو کامیابیاں عطا کرے۔ اور سہولتیں پیدا فرماۓ۔ آمین۔
اللہ حافظ اپنا خیال رکھنا۔ کوشش کروں گا کہ آپکو کال کر کے آپ کی آواز بھی سن لوں۔
You're welcome
!stop