You are viewing a single comment's thread from:

RE: My first fast | میرا پہلا روزہ

in Hive Learners8 months ago

میں بذات خود بہت خوش ہو رہا ہوں کہ میری پوسٹ پڑھنے سے بہت سے لوگوں کو خوشی میسر ہوئی ہے۔ خوشیاں بانٹنا ہی تو زندگی کا مقصد ہے۔ مزید یہ کہ میں اپ کا بہت مشکور ہوں کہ اپ نے میری تحریر کو وقت دیا۔