I would like to express my gratitude to you for taking out your valuable time to read it. I also appreciate that you taught me to write in digital Urdu.
It's quite surprising for me that you liked the character of Ayesha's mother the most. Their dialogues and scenes were very limited. And even the scenes they had were mostly just phone conversations.
I wrote the character of Hadi Sahib with special attention. In Pakistan, sometimes when girls get married, they only look at religious families. But despite being from a good family, some internal issues were shown. That is, I was trying to say that when marrying off your daughters, don't just focus on prayers and fasting. The outwardly religious facade and showing off to the world won't yield good results in the long run.
I'm glad you liked this story. Hopefully, due to such good feedback, I will be encouraged to write more good stories in the future.
شکریہ کہنا چاہوں گا کہ آپ نے اپنا قیمتی وقت نکال کر اسے پڑھا۔ اس بات کا بھی شکریہ کہ آپ نے مجھے ڈیجیٹلی اردو لکھنا سکھایا۔
یہ میرے لیے کافی حیرت والی بات ہے کہ آپ کو عائشہ کی والدہ کا کردار سب سے اچھا لگا۔ ان کے ڈائیلاگز اور سینز بہت کم تھے۔ اور جو سین تھے بھی وہ بھی بس فون پہ بات کرنے کے تھے۔
ہادی صاحب کا کردار میں نے خاص توجہ کے ساتھ لکھا تھا۔ پاکستان میں بعض اوقات لڑکیوں کی جب شادیاں ہوتی ہیں تو وہ دین دار گھرانہ دیکھتے ہیں۔ لیکن اس معاملے میں ایک اچھے گھرانے سے ہونے کے باوجود چند اندرونی مسائل دکھائے گئے۔ یعنی میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ جب اپنی بیٹیوں کی شادی کریں تو صرف نماز روزہ نہ دیکھیں۔ بیرونی دین کا مکھوٹا اور لینا جو دنیا کو دکھانے کے لیے ہے زیادہ عرصے تک اچھے نتائج نہیں دے گا۔
سن کر اچھا لگا کہ آپ کو یہ کہانی اچھی لگی۔ امید ہے اتنے اچھے فیڈ بیک کی وجہ سے مجھے اگے بھی اچھی اچھی کہانیاں لکھنے کی ہمت ملے گی۔