بس لیس ہم زیادہ تو کچھ نہیں کر سکتے لیکن ہم اویئرنس تو پھیلا سکتے ہیں۔ اب ہم سیاست دانوں کے تو منہ لگ نہیں سکتے نہ حکومت بدل سکتے ہیں۔ مجھے تو جو سب سمجھ اتا ہے جو سب ہو سکتا ہے اچھے کے لیے وہ سب کرتا ہوں۔
جتنا مزہ اپ کو اردو پڑھنے میں اتا ہے اس سے زیادہ مزہ مجھے اردو لکھنے میں اتا ہے۔ کیا اپ جانتی ہیں کہ بیگ ڈی ڈاٹ کام پر میں نے پہلی دفعہ سلیس اردو کو متعارف کروایا تھا۔ میں نے ہائف پر اردو لینگویج کے لیے خصوصی طور پر کام کیا ہے۔
[//]:# (!font urdu)
یہ کوڈ اپ کسی بھی بلاک کے سٹارٹ میں ڈالیں اور پھر پی ڈی ڈاٹ کام سے دیکھیں کتنا پیارا اردو میں لکھا اتا ہے۔ یہ پاکستان کی افیشل اردو کا فانٹ ہے۔ کینیڈین پاکستانی رپریزنٹیشن بھی اسی اردو کے فانٹ میں ہوتی ہے۔
معذرت رات کے اس وقت وائس ریکارڈنگ کر کے لکھ رہا ہوں تو کمی بیشی کے لیے پہلے سے معذرت کر دیتا ہوں۔
حکومت کو عوام سے زیادہ کرسی کی فکر ہے۔
میں نے کبھی کوئی ویب سائٹ نہیں استعمال کی اردو لکھنے کے لیے میں ہمیشہ موبائل کا اردو کی پیڈ استعمال کرتی ہوں۔ اردو پڑھنے میں مزہ اس لیے اتا ہے کہ ہائئو پر ہر بلاگ انگلش میں ہوتا ہے تو واحد چیز یونیک اور اچھی لگتی ہے۔
میں بھی کبھی اردو ٹرانسلیشن اپنی پوسٹ پر دونگی لیکن کیا آپ گوگل کا استعمال کرتے ہیں یا خود سے ترجمہ کرتے ہیں
!HUG