میں نے اپ کی ساری پوسٹ کو تحمل کے ساتھ پڑھا کیونکہ مجھے اپ کے پہلے روزے کی کہانی پڑھتے ہوئے کافی مزہ ا رہا تھا۔ میں حیران ہوں کہ ایک چھ سال کے بچے نے پورا روزہ رکھا میرے خیال سے جب اپ چھوٹے تھے تب شدید گرمیوں کے روزے تھے۔ اب ہر سال روزے سردیوں میں ارہے ہیں لیکن تب اپ نے اتنی شدید گرمی میں پورا روزہ رکھا۔ یہ واقعی ایک بچے میں روزہ رکھنے کے شدید جنون کو ظاہر کرتا ہے
You are viewing a single comment's thread from:
جی بالکل آج کل روزےمعتدل درجہ حرارت میں وقوع پذیر ہو رہے ہیں۔ لیکن گزشتہ سالوں میں روزے رکھنا کسی محاذ پر جانے سے کم نہ تھا۔جیسا کہ میں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ میں نے اپنے دوست کی دیکھا دیکھی اور بڑوں کی دیکھا دیکھی روزہ رکھا۔ یہ واقعی میرے جنون کو ظاہر کرتا ہے۔