میں اپ کی بات سے مکمل طور پر متفق ہوں۔ جو اسٹال غریبوں کے لیے لگائے جاتے ہیں وہاں پر ایسے لوگ بھی آ جاتے ہیں کہ جو مالی لحاظ سے ٹھیک ہیں۔ پھر وہ کام چور ہو جاتے ہیں اور اپنی جھوٹی معزوری ظاہر کر کے کمانے کی کوشش کرتے ہیں۔ میں نے کئی ایسے نوجوانوں کو دیکھا ہے کہ جو کام کر سکتے ہیں لیکن پھر بھی وہ بیگ مانگ رہے ہیں۔ ایسا زیادہ تر پاکستان میں ہی دیکھنے کو ملتا ہے
You are viewing a single comment's thread from:
Reminds me of Sehri and Iftar programs attended by YouTubers, which were actually hosted for poor people. Yup, YouTubers. You heard it right the first time.