You are viewing a single comment's thread from:

RE: Pitfalls of Social Pranking | سوشل پرینک کے نقصانات

in Hive Learners7 months ago

اپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں سوشل میڈیا پر ہر کوئی پرینکس کی ویڈیوز ڈالنے لگا ہے۔ میں واقعی اس چیز کے خلاف ہوں کہ اگر کوئی شخص کسی پریشانی میں ہے اور کام کے سلسلے میں کہیں جا رہا ہے اور رستے میں اس کے ساتھ پرینک کیا جاتا ہے تو یہ انتہائی جالہانہ حرکت ہے۔ دن بدن برینکس تو برے سے برے ہوتے جا رہے ہیں۔ مذاق مذاق میں لوگوں کے ساتھ بہت زیادہ غلط کیا جا رہا ہے۔ ہمیں واقعی اس کے لیے اواز اٹھانی چاہیے اور لوگوں کو سیدھی راہ دکھانے کی کوشش کرنی چاہیے

Keep up the good work 👍🏼

Sort:  

Thank you for agreeing with me. Imagine if someone is going for an interview and their shirt gets dirty. They will leave after playing a prank.

میری بات سے اتفاق کرنے کا شکریہ۔ سوچو، اگر کوئی انٹرویو کے لئے جا رہا ہو اور اُس کی شرٹ گندی ہو جائے۔ وہ تو پرانک کر کے چلا جائے گا۔