𝐇𝐈𝐕𝐄 𝑹𝑰𝑺𝑰𝑵𝑮 𝑺𝑻𝑹𝑶𝑵𝑮

in LeoFinanceyesterday

In the field of crypto, the only coin that is currently fighting against the bear market is our favorite coin, #HIVE. We are seeing that BTC is continuously dropping and is now at its important support level, but HIVE is the only coin that is pumping. In this recent crash, the price of HIVE has dropped a little, while other coins have fallen by 15-20%.

hive rising strong.png

Earlier, I also pointed out that #HIVE coin has a different price movement and is not totally dependent on #BTC. There is no doubt that BTC is the king of crypto and drives all other coins.

However, HIVE is a coin that has a different price movement. I’ve often noticed that whenever the market is bearish, HIVE stays in a bullish momentum.

#HIVE will soon surpass its strong support at $0.5 and move towards its next target. Definitely, HIVE is bullish right now and its momentum will continue. There are some special reasons for this, such as its listing on many exchanges, its appearance in the Binance Future market, offering good APR, and its successful ecosystem.

I am seeing daily that many users are joining the HIVE ecosystem, and this is the key to its success. If this continues, HIVE's price will certainly go up and its relation with BTC will continue to weaken.

Now let’s talk about some support and resistance levels. In the video I posted the day before yesterday, I gave an urgent update about HIVE, saying that it would pump soon. I could clearly see signals indicating that HIVE was going to pump.

And that's exactly what happened – its price pumped by more than 20%. I posted the video, and just one hour later, HIVE started pumping. You can check my video and also see the timing of the HIVE price pump.

Right now, HIVE's price is at a strong support level of $0.41-$0.42, and its volume is still steady. When the volume doesn’t drop, there’s a good chance of a pump. If it doesn’t break this support, its next price target is $0.65, which is acting as a strong resistance.

If HIVE's volume keeps increasing, it can easily break this resistance, and its next target will be around $1. I hope that soon HIVE will make all its users happy.

Now let's see how HIVE performs and how the crypto market behaves. It should also be kept in mind that market performance will definitely affect HIVE. BTC needs to hold the $100K support to avoid the bearish trend.

2.PNG

1.PNG

Original Content in Urdu

کریپٹو کے میدان میں واحد شیر جو اس وقت بیئر مارکیٹ سے لڑ رہا ہے وہ ہے ہمارا پسندیدہ کوائن #HIVE۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ BTC مسلسل گر رہی ہے اور اب اپنی اہم سپورٹ پر پہنچ چکا ہے لیکن HIVE واحد ایسا کوائن ہے جو پمپ ہو رہا ہے۔ اس حالیہ کریش میں HIVE کی قیمت تھوڑی کم گری ہے اور دوسرے سارے کوائنز 15-20% گر چکے ہیں۔

اس سے پہلے بھی میں نے اس بات کی طرف توجہ دلائی تھی کہ #HIVE کوائن کی الگ قیمت کی حرکت ہے اور یہ مکمل طور پر #BTC پر ڈیپنڈنٹ نہیں ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ BTC کرپٹو کا بادشاہ ہے اور باقی تمام کوائنز کو ڈرائیو کرتا ہے۔

لیکن HIVE ایک ایسا کوائن ہے جس کی الگ قیمت کی حرکت ہے۔ میں نے اکثر یہ چیز نوٹ کی ہے کہ جب بھی مارکیٹ بیئرش ہوتی ہے، HIVE بلش مومنٹم میں رہتا ہے۔

#HIVE بہت جلد اپنی مضبوط سپورٹ جو کہ $0.5 ہے، کو پار کر کے دوسری ٹارگٹ کی طرف جائے گا۔ یقیناً HIVE ابھی بلش ہے اور اس کا مومنٹم جاری رہے گا۔ اس کے کچھ خاص وجوہات ہیں جیسے کہ اس کا بہت سارے ایکسچینجز میں لسٹ ہونا، Binance میں فیوچر مارکیٹ میں آنا، اچھا APR پروائیڈ کرنا اور ساتھ ہی اس کا کامیاب ایکو سسٹم۔

میں روزانہ کی بنیاد پر دیکھ رہا ہوں کہ بہت سارے یوزرز HIVE ایکو سسٹم کو جوائن کر رہے ہیں، اور یہی اس ایکو سسٹم کی کامیابی کا بڑا راز ہے، اگر یہ مسلسل ہوتا رہا تو یقیناً HIVE کی قیمت اوپر جائے گی اور BTC سے اس کا رشتہ مزید ختم ہو جائے گا۔

اب بات کرتے ہیں کچھ سپورٹ اور ریزسٹنس لیولز کی۔ میں نے پچھلے دنوں والی ویڈیو پوسٹ میں HIVE کے بارے میں فوری اپڈیٹ دی تھی کہ بہت جلد HIVE کوائن پمپ کرے گا۔ کیونکہ مجھے اس کے خاص اشارے نظر آ رہے تھے جو واضح طور پر بتا رہے تھے کہ HIVE پمپ کرے گا۔

ویسا ہی ہوا اور اس کی قیمت 20% سے زیادہ پمپ کر گئی۔ میں نے ویڈیو پوسٹ کی اور اس کے صرف 1 گھنٹے بعد HIVE پمپنگ شروع ہو گئی۔ آپ میری ویڈیو چیک کر سکتے ہیں اور ساتھ ہی HIVE کی قیمت پمپ کرنے کا وقت بھی دیکھ سکتے ہیں۔

اب HIVE کی قیمت $0.41-$0.42 کی مضبوط سپورٹ پر ہے اور اس کی والیوم ابھی تک برقرار ہے۔ جب بھی والیوم نہیں گرتی تو ایک اچھی پمپ کا امکان رہتا ہے۔ اگر یہ سپورٹ نہیں ٹوٹتی تو اس کی اگلی قیمت کی ٹارگٹ $0.65 ہے جو کہ ایک مضبوط ریزسٹنس کے طور پر کام کر رہی ہے۔

اگر HIVE کی والیوم بڑھتی رہتی ہے تو یہ اس ریزسٹنس کو آسانی سے ٹوٹ سکتی ہے اور اس کی اگلی ٹارگٹ $1 کے آس پاس ہو گی۔ امید ہے کہ بہت جلد HIVE کوائن تمام HIVE یوزرز کو خوش کرے گا۔

اب دیکھتے ہیں کہ HIVE کس طرف پرفارم کرتا ہے اور کرپٹو مارکیٹ کیسی رہتی ہے۔ یہ بات بھی ذہن میں رکھنی چاہیے کہ مارکیٹ کی پرفارمنس HIVE کے لیے اثر انداز ہو گی۔ BTC کو چاہیے کہ $100K کی سپورٹ کو ہولڈ کرے تاکہ بیئرش ٹرینڈ سے بچ سکے۔

I hope you find this post interesting and I hope you will like it. If you like the post, please leave feedback in the comments section so that the next one will be even better. Thank you for sticking with me until the end.

Capture.PNG

TWITTER TELEGRAM HIVE WHATSAPP DISCORD

IMAGES AND GIF TAKEN FROM CANVA, EDITED IN CANVA
Image Source
2

REMEMBER: We should prepare for the unexpected and hope for the best. Life may not be easy, but you must do your best and leave the rest to God.