Crypto trading is a great profession and an activity that can make you a millionaire. Anyone who learns trading has basically put an ATM machine in their house. I think that trading is the best way to earn money in this era, and anyone who learns it will be successful.
But the real point is that not everyone can trade, for many reasons, and I don't want to go into that. You see, 90% of traders lose money, while only 10% win. And those 10% are whales or large traders for whom market manipulation is easy.
Now, you might have a question in your mind: if the market is manipulated, what's the point of trading, and how is it the best profession? I would say that you need to learn the way whales trade and follow that method.
You might have noted that whales and large institutions have the same pattern of trading or sometimes they do with the decision of each other. That is the main reason this market is being manipulated.
But manipulation doesnot mean that you surrender or put hands on hands rather try their trading ways. Try to copy the trading pattern of the whales and large companies where you will get to know if you give time to the market and read the charts.
For example, whales want to cause the worst dump in the final phase of a bull run to make people panic and start selling, and then they cause a great pump in the next few months, which people get busy with during profit booking.
If you trade or invest like this, you will be called a successful trader. Therefore, to trade, you need to understand how whales and large institutions trade, and the basis on which they trade.
Now, you might have the question in your mind: how do whales trade, and how to understand the way whales or institutions trade? The simple answer is to give time to the market, read the chart, and understand where whale activity is higher.
For example, as far as I have noticed, on the first day of the week, Monday, there is volatility in the market, where whales are active, or near major news, whale and other large traders' activity is higher.
With the help of price action, demand-supply, and FVG, you will understand how whales trade. This is not an easy task, but for this, you need to give time to the market and understand the chart in the best way.
If you do this, you will gain expertise in trading and make great profits by taking excellent trades. According to my thinking, this is the best way to trade, and if you understand trading, be sure to share it with me.
URDU
کریپٹو ٹریڈنگ ایک بہترین پیشہ ہے اور ایسا عمل ہے جو آپ کو کروڑ پتی بنا سکتا ہے۔ جس نے ٹریڈنگ سیکھ لی، گویا وہ اے ٹی ایم مشین اپنے گھر میں لگا لیا۔ میں تو یہی سمجھتا ہوں کہ ٹریڈنگ اس زمانے میں بہترین کمانے کا طریقہ ہے اور جو اسے سیکھتا ہے وہ کامیاب رہے گا۔
لیکن اصل بات یہ ہے کہ ہر کوئی ٹریڈنگ نہیں کر سکتا، اس کے بہت سے وجوہات ہیں اور میں اس طرف جانا نہیں چاہتا۔ آپ دیکھتے ہیں کہ 90% ٹریڈرز نقصان کرتے ہیں جب کہ صرف 10% جیتتے ہیں۔ اور وہ 10% وہیلز یا بڑے ٹریڈرز ہیں جن کے لیے مارکیٹ کی منیپولیشن آسان ہے۔
اب یقیناً آپ کے ذہن میں سوال ہوگا کہ جب مارکیٹ منیپولیٹ ہوتی ہے تو ٹریڈنگ کا فائدہ کیا اور پھر یہ کیسے دنیا کا بہترین پیشہ ہے؟ میں یہی کہوں گا کہ جس طرح ٹریڈنگ وہیلز کرتے ہیں، ویسا ہی آپ نے سیکھنا ہے اور اسی طریقے پر عمل کرنا ہے۔
مثال کے طور پر وہیلز چاہتے ہیں کہ بُل رن کے آخری مرحلے میں مارکیٹ کو بدترین ڈمپ کروا لیں تاکہ لوگوں میں پینک سیلنگ شروع ہو جائے اور پھر اگلے کچھ مہینوں میں بہترین پمپ کروا لیں جو پروفٹ بکنگ میں مصروف ہو۔
اگر اسی طرح سے آپ ٹریڈنگ اور انویسٹنگ کریں گے تو آپ ایک کامیاب ٹریڈر کہلائیں گے۔ لہذا ٹریڈنگ کرنے کے لیے آپ کو چاہیے کہ وہیلز اور بڑی اداروں کی طرز عمل کو جانیں کہ وہ کس بنیاد پر ٹریڈنگ کرتے ہیں۔
اب یقیناً یہ سوال بھی ذہن میں آیا ہوگا کہ وہیلز کس طرح ٹریڈنگ کرتے ہیں اور پھر کہاں سے سمجھیں کہ وہیلز اور اداروں کی ٹریڈنگ کا طریقہ کیا ہے؟ اس کا آسان جواب ہے کہ مارکیٹ کو وقت دیں اور چارٹ کو پڑھیں اور سمجھیں کہ کہاں سے وہیلز کی ایکٹیوٹی زیادہ ہوتی ہے۔
مثال کے طور پر، میں نے جتنا نوٹ کیا ہے کہ ہفتے کے پہلے دن پیر کے روز مارکیٹ میں وولیٹیلٹی آتی ہے جہاں پر وہیلز ایکٹیو ہوتے ہیں یا پھر ہر نیوز کے قریب وہیلز اور دوسرے بڑے ٹریڈرز کی ایکٹیوٹی زیادہ ہوتی ہے۔
پرائس ایکشن، ڈیمانڈ سپلائی اور ایف وی جی کی مدد سے آپ وہیلز کی ٹریڈنگ کا طریقہ سمجھ جائیں گے۔ یہ کوئی آسان کام نہیں ہے بلکہ اس کے لیے آپ کو مارکیٹ کو وقت دینا ہوگا اور چارٹ کو بہترین انداز سے سمجھنا ہوگا۔
ایسا کریں گے تو آپ ٹریڈنگ میں مہارت حاصل کریں گے اور بہترین ٹریڈز لے کر خوب منافع کما سکیں گے۔ میری سوچ کے مطابق ٹریڈنگ کا ایک بہترین طریقہ یہی ہے اور اگر آپ کو ٹریڈنگ کے بارے میں سمجھ ہے تو میرے ساتھ لازمی شیئر کریں۔
I hope you find this post interesting and I hope you will like it. If you like the post, please leave feedback in the comments section so that the next one will be even better. Thank you for sticking with me until the end.
TWITTER TELEGRAM HIVE WHATSAPP DISCORD
IMAGES AND GIF TAKEN FROM CANVA, EDITED IN CANVA
SOURCE