بسم اللہ الر حمن الر حیم اللہ تعالی کاھم پر بہت بڑا احسان ھے ۔کہ اس نے ھمیں مسلمان پیدا کیا ۔ ھماری پیداٸش مسلمانوں کے گھروں میں ھوٸی۔ اس کے بعد ہمیں آقا دو جہاں صل اللہ علیہ وسلم کی امت میں پیدا فرمایا۔ ھم اللہ تعالی کا جتنا شکر ادا کریں اتنا ہی کم ھے۔ االلہ تعالی نے ھم مسلمانوں پر دن میں پانچ وقت کی نماز فرض کی ۔جو ہر مسلمان عاقل وبالغ پر فرض ہے ۔اللہ تعالی ہمیں ذوق و شوق اور خشوع وخضوع کے ساتھ اپنی عطا کردہ اس نماز کو ادا کرنے کی ہمت و طاقت عطا فرماۓ آمین