فیشن گھراورکچن لباس ریسپی
شیر خورمے کے بنا عید ادھوری ہے۔۔ تو اس بار بنائیں مشہور شیف کی ریسیپی سے لذیذ اور لاجواب شیر خورمہ، جو سب کا دل جیت لے
ہمارے یہاں عید کی صبح نماز پڑھ کر گھر آنے کے بعد جو چیز سب سے اہم ہوتی ہے وہ ہے شیر خورمہ پینا، اسے عید کی شان کہا جائے تو غلط نہیں فیشن گھراورکچن لباس ریسپی
شیر خورمے کے بنا عید ادھوری ہے۔۔ تو اس بار بنائیں مشہور شیف کی ریسیپی سے لذیذ اور لاجواب شیر خورمہ، جو سب کا دل جیت لے
ہمارے یہاں عید کی صبح نماز پڑھ کر گھر آنے کے بعد جو چیز سب سے اہم ہوتی ہے وہ ہے شیر خورمہ پینا، اسے عید کی شان کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کیونکہ اسکے بغیر تو عید مکمل ہی نہیں ہوتی۔ تو آئیے آج آپ کو بتاتے ہیں شیف اعجاز انصاری کی ریسیپی سے شیر خورمہ بنانے کی ترکیب۔
شیر خورمہ بنانے کی ترکیب:
۔ سب سے پہلے ایک برتن میں 1 چمچ گھی ڈال کر اس میں 4 ہری الائچیاں اور آدھا کپ سیوئیاں شامل کر کے تھوڑی دیر درمیانی آنچ پر مکس کریں تا کہ سیوئیوں کا کچا پن دور ہوجائے، پھر اسے نکال لیں برتن سے
۔ اب اسی برتن میں 1 چمچ گھی میں کٹے ہوئے بادام پستے ڈال کر ایک سے دیڑھ منٹ کیلیئے روسٹ کر کے اسے بھی نکال لیں
۔ اسکے بعد بڑے برتن میں 1 لیٹر دودھ ڈال کر اسے ابال لیں پھر اس میں بادام پستے ڈال کر تھوڑی دیر پکانے کے بعد اس میں سیوئیاں شامل کر کے پکائیں
۔ اب اس میں 1 چمچ چینی (مٹھاس کے مطابق)، کٹا ہوا ناریل، کشمش اور جو بھی ڈرائی فروٹ آپ ڈالنا چاہیں، ڈال کر کچھ دیر مزید پکائیں جتنا آپ گاڑھا کرنا چاہیں اور پھر چولہا بند کردیں کیونکہ اسکے بغیر تو عید مکمل ہی نہیں ہوتی۔ تو آئیے آج آپ کو بتاتے ہیں شیف اعجاز انصاری کی ریسیپی سے شیر خورمہ بنانے کی ترکیب۔
شیر خورمہ بنانے کی ترکیب:
۔ سب سے پہلے ایک برتن میں 1 چمچ گھی ڈال کر اس میں 4 ہری الائچیاں اور آدھا کپ سیوئیاں شامل کر کے تھوڑی دیر درمیانی آنچ پر مکس کریں تا کہ سیوئیوں کا کچا پن دور ہوجائے، پھر اسے نکال لیں برتن سے
۔ اب اسی برتن میں 1 چمچ گھی میں کٹے ہوئے بادام پستے ڈال کر ایک سے دیڑھ منٹ کیلیئے روسٹ کر کے اسے بھی نکال لیں
۔ اسکے بعد بڑے برتن میں 1 لیٹر دودھ ڈال کر اسے ابال لیں پھر اس میں بادام پستے ڈال کر تھوڑی دیر پکانے کے بعد اس میں سیوئیاں شامل کر کے پکائیں
۔ اب اس میں 1 چمچ چینی (مٹھاس کے مطابق)، کٹا ہوا ناریل، کشمش اور جو بھی ڈرائی فروٹ آپ ڈالنا چاہیں، ڈال کر کچھ دیر مزید پکائیں جتنا آپ گاڑھا کرنا چاہیں اور پھر چولہا بند کردیں