بالکل یہ تو زندگی کے لمحے ہوتے ہیں جو ہم نے بچپن میں گزارے ہوتے ہیں اور پھر ہماری نسلیں ہمارے بچے یہ سب کچھ جب کرتے ہیں تو بچپن یاد ا جاتا ہے یہ ویڈیو واقعی مجھے بہت اچھی لگی ہے اور میں اس لیے اس کو تھری سپیک کے اوپر اپلوڈ کی ہے تاکہ یہ یادیں محفوظ رہیں اور انے والے دنوں میں جب یہ چھوٹے بچے بڑے ہو جائیں تو اپنی ہی خوبصورت ویڈیو یہ لمحے دیکھ کر خوش ہوں
You are viewing a single comment's thread from: