Hello Assalam Alaikum Warahmatullah Wa Barakatah My article is about Deception Delicious food which we often eat in wedding ceremonies I attended a wedding ceremony and when I joined this wedding I saw That there were a lot of delicious food prepared , All these dishes were prepared for the guests and the people attending the wedding. When I entered the dining hall, I saw what was there. I went to the table and the salad which was on the table looked so beautiful as if it was made of art love and I saw that there were cucumbers, tomatoes, chives, onions and other vegetables like cabbage and all these things were made into a salad. And guests at the salad place There was a lot of rush and I realized that people liked the salad the most at this place, while there were many other great dishes, but people of all ages were around the salad table. and were carrying loads of salads in the plates, then I realized that salad is becoming very important in our life and I have also heard from many doctors that eating salad is very good for health.
یہ تمام کھانے مہمانوں کے لیے بنائے گئے تھے اور شادی میں شریک ہونے والے لوگوں کے لیے بنائے گئے تھے میں نے جب کھانے کے لیے ہال میں داخل ہوا تو میں نے دیکھا کہ وہاں پر جو ہے نا وہ بہت ہی خوبصورت طریقے سے سلاد کو سجایا گیا تھا ٹیبل کے اوپر اور وہ سلاد جو تھا نا ٹیبل کے اوپر اتنا خوبصورت لگ رہا تھا جیسے کوئی اٹ بنا ہوا ہو اور میں نے دیکھا کہ وہاں پہ کھیرے ٹماٹر چکندر پیاز اور اسی طرح دوسرے سبزیاں بند گوبھی ان تمام چیزوں کا سلاد بنایا گیا تھا اور سلاد کھانے والی جگہ پہ مہمانوں کا بہت زیادہ رش بن گیا تھا اور میں نے یہ محسوس کیا کہ لوگ سب سے زیادہ اس جگہ پہ سلاد کو پسند کر رہی ہے جبکہ وہاں پہ اور بہت سے زبردست کھانے بنے ہوئے تھے لیکن ہر عمر کا فرد اس سلاد کے ٹیبل کے گرد موجود تھا اور پلیٹوں میں بھر بھر کے سلاد لے کر جا رہے تھے تو میں نے یہ محسوس کیا کہ سلاد ہماری زندگی میں بہت ہی اہمیت اختیار کرتا جا رہا ہے اور میں نے بہت سارے ڈاکٹر سے بھی سنا ہے کہ سلاد کھانا صحت کے لیے بہت ہی اچھا ہے
When I looked at the salad table, on top of the salad table, tomatoes, onions, cabbage, cucumbers, all these things were decorated with a nice way and it looked like a beautiful colorful picture was made by making tomato tikis. was placed on top of the cabbage in a line and the cucumber was cut and placed in one place along with some tomato sticks,
جب میں نے سلاد کی ٹیبل کو دیکھا تو سلاد کے ٹیبل کے اوپر ٹماٹر پیاز بند گوبھی کھیرا یہ تمام چیزیں ایک سلیقے کے ساتھ سجائی گئی تھی اور ایسا لگ رہا تھا جیسے ایک خوبصورت سی رنگوں کی تصویر بنی ہوئی ہو ٹماٹر کی ٹکیوں بنا کر ان کو ایک لائن میں بند گوبھی کے اوپر رکھا گیا تھا اور کھیرا کاٹ کر ایک جگہ پہ رکھ دیا گیا تھا اس کے ساتھ کچھ ٹماٹر کی ٹکیاں پڑی تھی اسی طرح ایک کونے پر ٹیبل کے چکندر کاٹ کے رکھا گیا تھا اس طرح ہر
I took pictures of the salad table to share with you all, you can see that the salad is spread out on the table and it looks very beautiful and looks like a beautiful picture.
میں نے سلاد کے ٹیبل کی تصاویر بنا لیں تاکہ میں اپ سب لوگوں کے ساتھ شیئر کروں اپ دیکھ سکتے ہیں کہ سلاد ٹیبل کے اوپر بکھرا پڑا ہے اور بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے اور ایسے لگ رہا ہے جیسے ایک خوبصورت تصویر بنی ہوئی ہو تو میں صلاۃ کے بارے میں اس لیے یہاں پہ اپ سب کے ساتھ
This is the first time I have seen that salad is served to people in a wedding function because there are so many people on the occasion of a wedding and it is very difficult to make and prepare salad for hundreds of people so I appreciate all the people. I salute those who put in this effort and served such good food with salad to the guests.
میں نے یہ پہلی مرتبہ دیکھا ہے کہ کسی شادی کے فنکشن میں لوگوں کو سلاد پیش کیا جائے کیونکہ شادی کے موقع پر بہت سارے لوگ اتے ہیں اور سینکڑوں لوگوں کے لیے سلاد بنانا اور تیار کرنا بڑا مشکل ہوتا ہے تو میں تمام لوگوں کو داد دیتا ہوں اور ان کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے یہ ایفرٹ کی اور مہمانوں کو اس قدر اچھا کھانا سلاد کے ساتھ پیش کیا اپ تصاویر کو دیکھیں تو اپ کو تصاویر بہت ہی پیاری لگیں گی اور
A lot of food was prepared for the guests in the wedding function. Kabab also called sheikh kabab is also my favorite followed by mutton kadhahi and chicken kadhahi beef korma all these dishes are served to the guests at wedding and I like all the dishes very much and a wedding occasion. But the same place One day when all these favorite foods are on the table one feels very happy and I was really happy and I ate my favorite foods as needed but I noticed one thing. There were also many people who were wasting food because they put more food on the plate than they needed and could not eat it and thus a lot of food was wasted which is not a good thing.
شادی کے فنکشن میں بہت سارے کھانے مہمانوں کے لیے بنائے گئے تھے میں نے ان تمام کھانوں کی تصاویر بنائی ہیں جو اپ کے ساتھ اس ارٹیکل میں شیئر کر رہا ہوں میرا پسندیدہ کھانا کوفتے جو مجھے بہت ہی زیادہ پسند ہیں اور پھر اس کے علاوہ مجھے کباب جن کو شیخ کباب بھی کہتے ہیں وہ بھی مجھے بہت زیادہ پسند ہے اور اس کے بعد مٹن کڑاہی اور چکن کڑاہی بیف کورمہ یہ تمام کھانے شادی پر مہمانوں کو پیش کیے گئے اور مجھے تمام کھانے بہت ہی زیادہ پسند ہیں اور ایک شادی کے موقع پر ایک ہی جگہ پہ ایک دن جب ٹیبل پر یہ تمام اپ کے پسندیدہ کھانے موجود ہوں تو ادمی بہت ہی زیادہ خوشی محسوس کرتا ہے اور واقعی میں بہت زیادہ خوش بھی تھا اور میں نے ضرورت کے مطابق اپنی پسند کے کھانے بھی کھائے لیکن میں نے ایک چیز نوٹ کی ہے کہ بہت سارے لوگ ایسے بھی وہاں پہ موجود تھے جو کھانا ضائع کر رہے تھے کیونکہ وہ اپنی ضرورت سے زیادہ کھانا پلیٹ میں ڈال لیتے تھے اور کھا نہیں سکتے تھے اور اس طرح کھانا بہت سارا ضائع ہو رہا تھا جو کہ اچھی بات نہیں ہے
I want to say one thing here and through this article I want to convey to all people that whenever you eat food or go to any function whether it is a wedding or any other function and if there is a lot of food If there is, we should eat only as much food as our body needs to satisfy our hunger because I have seen many people overeat and eat so much that they later They get sick as well as the food on the plates Fill up too much and then they can't even eat their plates so their extra food is wasted and that wasted food is then thrown in a garbage can while we know that there are so many hungry people around us. There are those who are poor who cannot eat even one meal, so we should deliver food to those who are left, this is my message through this article.
میں یہاں پر ایک بات کہنا چاہتا ہوں اور اپنے اس ارٹیکل کے ذریعے تمام لوگوں تک پہنچانا چاہتا ہوں کہ جب بھی اپ کھانا کھائیں یا کسی بھی فنکشن میں جائیں خواہ وہ شادی کی تقریب ہو یا کوئی اور محفل ہو اور اگر وہاں پر بہت سارا کھانا موجود ہو تو ہمیں چاہیے کہ ہم وہاں پر اتنا ہی کھانا کھائیں جو ہمارے جسم کو ضرورت ہے جو ہماری بھوک کو ختم کر سکے کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ بہت سارے لوگ بے تحاشہ کھانا کھاتے ہیں اور اتنا کھانا کھاتے ہیں کہ وہ پھر بعد میں بیمار ہو جاتے ہیں اسی طرح وہ کھانا پلیٹوں میں بہت زیادہ بھر لیتے ہیں اور پھر وہ پلیٹیں کھا بھی نہیں سکتے اس طرح ان کا بچہ ہوا کھانا ضائع ہو جاتا ہے اور وہ ضائع شدہ کھانا پھر کسی کوڑا دان میں پھینک دیا جاتا ہے جبکہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے ارد گرد بہت سارے بھوکے لوگ موجود ہیں جو غریب ہیں جو ایک وقت کا کھانا بھی نہیں کھا سکتے تو ہمیں چاہیے کہ ہم کھانا ان تک پہنچائیں جو بچ جائے تو یہ میرا پیغام ہے اس ارٹیکل کے ذریعے
I pray that Allah keeps every human being happy and every human being eats and sleeps every day. Help people around or deliver your home grown food to the poor families who cannot eat two time meals a day because we have often seen that we throw away our home grown food but if we do the same. Save food give to these homes Deliver it to those who cannot buy food, it will be a great help and support for them . I hope you all will like my thoughts and my article and if you like my article and my thoughts, then definitely tell me in the comments. Comment is my strength and I get energy from your comment because your appreciation is my strength and appreciation is what makes every person reach their destination. Thank you very much for reading my article and your valuable Time gave me peace God's mercy and blessings
میری دعا ہے کہ اللہ ہر ایک انسان کو خوش و خرم رکھے اور ہر انسان ہر روز کھانا کھا کر سوئے کوئی اس جہان میں بھوکا نہ رہے ہر شخص پیٹ بھر کر کھا سکے اور ہم جو کچھ اپنی جیب میں رکھتے ہیں ہمیں چاہیے کیوں اپنے ارد گرد ایسے لوگوں کی مدد کریں یا اپنے گھر کا بچہ ہوا کھانا ان غریب گھرانوں تک پہنچائیں جو غریب ہیں جو دو وقت کی روٹی نہیں کھا سکتے کیونکہ ہم نے اکثر دیکھا ہے کہ ہم اپنے گھر کا بچہ ہوا کھانا پھینک دیتے ہیں لیکن اگر ہم اسی بچوں کے کھانے کو محفوظ کر کے ان گھروں تک پہنچا دیں جو کھانا نہیں خرید سکتے تو یہ ہماری بہت بڑی امداد ہوگی اور سپورٹ ہوگی مجھے امید ہے اپ سب کو میرے خیالات اور میرا ارٹیکل اچھا لگے گا اور اگر اپ کو میرا ارٹیکل میرے خیالات اچھے لگے ہیں تو ضرور کمنٹ میں بتائیے گا اپ کے کمنٹ میری طاقت ہے اور مجھے اپ کے کمنٹ کے ذریعے سے توانائی حاصل ہوتی ہے کیونکہ اپ کی ایپریسییشن میری طاقت ہے اور اپریشن ہی ہر شخص کو منزل مقصود تک پہنچ جاتی ہے اپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ اپ نے میرا ارٹیکل پڑھا اور اپنا قیمتی وقت مجھے دیا السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ