Assalamu Alaikum, rahmatullahi wa barakatuh. Today I am taking you to the center of very delicious food. We friends made a program that we will go to Quetta Shinwari Hotel on Saturday and have lunch. Quetta Shinwari Hotel is a new hotel that is located near CPEC Dawood Khel. The most important thing about this hotel is that the chef of this hotel is a very famous chef and people have been enjoying his food for many years. But when we heard that Chef Iqbal Khan is preparing food as a chef at Quetta Shinwari Hotel, we group of friends made a program that we must reach Quetta Shinwari Hotel and have lunch and enjoy delicious food. When all of us friends brought the farewell party ceremony of Fateh Khan and Musharraf Khan to an end, all of us friends got together and headed towards Quetta Shinwari Hotel. When we reached Quetta Shinwari Hotel, we met the chef there and told him that you have prepared the best food for us. He said that he wanted to give something that would taste amazing and be enjoyable to eat. He said, "You will eat it once and will come back to this hotel again and again."
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اج میں اپ کو بہت ہی لذیذ کھانوں کے مرکز پر لے کر جا رہا ہوں ہم دوستوں نے پروگرام بنایا کہ ہم ہفتے کے دن کوئیٹا شنواری ہوٹل پر جا کر لنچ کریں گے کوئیٹہ شنواری ہوٹل ایک نیا ہوٹل بنا ہے جو کہ سی پیک داؤد خیل کے نزدیک واقعہ ہے اس ہوٹل کی سب سے اہم بات ہے وہ یہ کہ اس ہوٹل کا شیف بہت ہی مشہور شیف ہے اور اس کے کھانے بہت سالوں سے لوگ انجوائے کر رہے ہیں لیکن جب ہم نے سنا کہ شیف اقبال خان کوئٹہ شنواری ہوٹل پر بطور سیف کھانے تیار کر رہا ہے تو ہم دوستوں کے گروپ نے پروگرام بنایا کہ ہم نے لازمی کوئیٹہ شنواری ہوٹل پر پہنچ کر لنچ کرنا ہے اور مزیدار کھانوں کا لطف اٹھانا ہے ہم سب دوستوں نے جب فتح خان اور مشرف خان کی الودائی پارٹی کی تقریب کو پہنچایا اختتام پر پہنچایا تو ہم سب دوست اکٹھے ہو کر کوئٹہ شنواری ہوٹل کی طرف چل پڑے جب ہم کوئٹہ شنواری ہوٹل پر پہنچے تو وہاں کے شیف سے ملاقات کی اور اس کو کہا کہ اپ نے ہمیں بہترین کھانا تیار کر کے دینا ہے جس کا ذائقہ لاجواب ہو اور کھانے میں مزہ ا جائے تو اس نے کہا کہ اپ ایک دفعہ کھائیں گے اور بار بار اس ہوٹل پر کھانے کے لیے تشریف لائیں گے
All of us friends planned to go on our bicycles and we went through the Paikhail city road to Dawood Khel and Kalba roads and the Quetta Shinwari Hotel has been established on Kalabagh Road with Naz Shell Petroleum. When we reached Shinwari Hotel, the first thing I did was take a few pictures of the hotel and you can see in this article that the area of the hotel is very large and hundreds of people can eat here at a time. But one of the features of this hotel is that this hotel is located right above the main road and if you are traveling from Islamabad, Karachi or other big cities towards Mianwali or Dera Ismail Khan and Sargodha, then this hotel is a great place to stay and the food of this hotel and the chef of this hotel are famous in the whole of Quetta and the drivers who drive the vehicles know this chef very well. One of the beauty of this hotel is that firstly it is built on a large area and secondly its food is prepared in very indigenous ways. Its food is very tasty. Not many spices are used and if we talk about the ready-made bread of this hotel, then this bread is made from pure wheat flour, while in other hotels, bread is made by mixing flour and wheat, while I have eaten bread made from pure wheat flour from this hotel. So if you want to eat the best hotel bread, then you must visit this Quetta Shinwari Hotel.
ہم سب دوستوں نے اپنی اپنی بائی سائیکل پر جانے کا پروگرام بنایا اور ہم پئیخیل شہر کے روڈ سے ہوتے ہوئے داؤد خیل اور کالباء کے روڈ پر گئے اور کالا باغ روڈ پر ناز شیل پٹرولیم کے ساتھ کوئٹہ شنواری ہوٹل قائم کیا گیا ہے ہم جب شنواری ہوٹل پر پہنچے تو میں نے پہنچ کر سب سے پہلے ہوٹل کی چند تصاویر بنائی اور اپ اس ارٹیکل میں دیکھ سکتے ہیں کہ ہوٹل کا ایریا بہت ہی بڑا ہے اور یہاں پر بیکت وقت سینکڑوں افراد کھانا کھا سکتے ہیں لیکن اس ہوٹل کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ یہ ہوٹل مین روڈ کے بالکل اوپر واقعہ ہے اور اپ اگر اسلام اباد کراچی یا دیگر بڑے شہروں سے میاں والے کی طرف یا ڈیرا اسمیل خان اور سرگودھا کی طرف سفر کر رہے ہیں تو یہ ہوٹل ایک بہترین قیام کے لیے جگہ ہے اور اس ہوٹل کا کھانا اور اس ہوٹل کا شیف تو پورے ہی کوئٹہ میں مشہور ہے اور جو گاڑیاں چلانے والے ڈرائیور ہیں وہ اس شیف کو بہت اچھی طرح سے جانتے ہیں اس ہوٹل کی ایک خوبصورتی یہ بھی ہے کہ ایک تو یہ وسیع رقبے پر بنا ہوا ہے دوسرا اس کے کھانا بہت ہی دیسی طریقوں سے تیار کیا جاتا ہے اس کے کھانے میں بہت زیادہ سپائسز کا استعمال نہیں ہوتا اور جبکہ اگر ہم اس ہوٹل کی تیار روٹی کی باری میں بات کریں تو یہ روٹی بالکل پیور گندم کے اٹے سے تیار کی جاتی ہے جبکہ باقی ہوٹلوں پر میدہ اور گندم کو مکس کر کے روٹی بنائی جاتی ہے جبکہ گندم کی خالص اٹے سے بنی ہوئی روٹی میں نے اسی ہوٹل سے کھائی ہے تو اگر اپ نے بہترین ہوٹل کی روٹی کھانی ہے تو اپ اس کوئٹہ شنواری ہوٹل پر لازمی تشریف لائیں
I tried to take a few pictures of the hotel first and then went to the kitchen area. When I reached the kitchen area, I took a picture of the chef in the kitchen. You can see that the person standing below is the chef. He prepared all the food. I went to him and said that you have to prepare delicious food for us. He told me that I am preparing beef in desi ghee for you people and it will be roasted beef. But since I rarely eat beef, I told him that you have to fry two pans of chicken. He made a very great chicken fried food and its taste was amazing. Don't even ask about the taste of beef. The beef was very delicious. But when you eat beef and chicken fried korma with naan roti which was made of pure wheat flour, it is something else. But let me tell you that the chef who was there showed his skills and prepared very delicious food and I was so happy. I have never eaten such delicious food before. Since I had chicken korma and fried chicken in my meal, he made both these dishes very delicious. The purpose of what I am saying here is that the food prepared by this chef was excellent in every way because pure ghee was used in it and he did not use the ghee that is being sold in the market. He added other ghee made from pure ghee to it. But it is everyone's own opinion and choice that if he gets food prepared using pure ghee, his payment will be higher while the price of food prepared using other ghee would be a little lower.
میں نے کوشش کی کہ سب سے پہلے ہوٹل کی چند تصاویر بناؤں اور پھر کچن کے ایریے میں جاؤں میں نے کچن کے ایریے میں پہنچ کر باورچی خانے میں شیف کی تصویر بنائی اپ دیکھ سکتے ہیں کہ نیچے جو شخص کھڑا ہے یہ شیف ہے تمام کھانا اسی نے تیار کیا ہے میں نے اس کو جا کر کہا کہ اپ نے ہمارے لیے لذیذ کھانا تیار کرنا ہے اس نے مجھے کہا کہ میں اپ لوگوں کے لیے دیسی گھی میں بیف تیار کر رہا ہوں اور یہ روسٹڈ بیف ہوگا لیکن میں چونکہ بیف بہت کم کھاتا ہوں تو میں نے اس کو کہا کہ اپ نے دو کڑاہی چکن بھی فرائی کی بھی بنانی ہے تو اس نے ایک بہت ہی زبردست چکن فرائیڈ جو ہے نا کھانا بنایا اور اس کا ذائقہ لاجواب تھا بیف کا ذائقہ تو اپ مت ہی پوچھیں بہت ہی مزیدار بیف بنا لیکن جب نان روٹی جو کہ خالص گندم کے اٹے سے بنی ہوئی تھی اس کے ساتھ بیف اور چکن فرائیڈ کورمہ کھانے کا مزہ ہی کچھ اور ہے لیکن میں اپ کو یہ بتاتا چلوں کہ شیف جو تھا اس نے اپنی مہارت دکھائی اور بہت ہی لذیذ کھانا تیار کیا اور میں نے اتنا لذیذ کھانا پہلے کبھی نہیں کھایا چونکہ میرے کھانے میں چکن کورمہ تھا اور فرائیڈ چکن تھا تو یہ دونوں ڈشز اس نے بہت ہی مزیدار بنائے میرے کہنے کا یہاں مقصد یہ ہے کہ اس شیف کی بنا ہوا جو کھانا تھا وہ ہر لحاظ سے بہترین تھا کیونکہ اس میں خالص گھی کا استعمال کیا گیا تھا اور اس میں جو مارکیٹ میں گھی فروخت ہو رہا ہے یہ استعمال نہیں کیا اس نے خالص گیس کے دوسرے بنا ہوا گھی اس میں شامل کیا لیکن یہ ہر ایک شخص کی اپنی رائے اور اپنی ہی چوائس ہوتی ہے کہ وہ اگر خالص گھی سے بنا ہوا کھانا تیار کرائے گا تو اس کی پیمنٹ زیادہ ہوگی جبکہ دوسرے گھی سے تیار شدہ کھانوں کی قیمت کچھ کم ہوتی
I would like to share my opinion with you all here that whenever we go to a hotel to eat, it is very important that you go and meet the chef and tell him which ghee or cooking oil you are preparing the food with because there are many varieties of cooking oils being sold in the market, some of which are good and some of which are of low quality, but always try to go to the hotel and eat food prepared with good cooking oil.
میں یہاں پہ اپ لوگوں کو ایک اپنی رائے سے اگاہ کرنا چاہوں گا کہ ہم جب بھی کسی ہوٹل پر کھانا کھانے کے لیے جائیں تو یہ بہت ضروری ہے کہ اپ شیف سے جا کر ضرور ملیں اور اس کو یہ ضرور بتائیں کہ اپ جس گھی یا کوکنگ ائل سے کھانا تیار کر رہے ہیں وہ کون سا ہے کیونکہ مارکیٹ میں بہت ورائٹیز کے کوکنگ ائل فروخت ہو رہے ہیں جن میں سے کچھ اچھے بھی ہیں اور جن کی کوالٹی کچھ کم بھی ہے لیکن ہمیشہ کوشش کریں کہ ہوٹل پر جا کے اچھے ککنگ ائل سے تیار شدہ کھانا کھائیں
When all of us friends had finished eating, we praised the chef and gave him a reward. After eating, we drank tea with milk because when you eat and don't drink tea with milk, it means that you haven't eaten at all because tea is a tradition of our area and not only since childhood, but people in our entire district like to drink tea in the morning, evening and afternoon. Tea is one of the most famous drinks in our area, but no matter which one is made from the pure era, if you drink one made from the Khalid era, you will find it very delicious and delicious. So after eating, all of us friends drank tea and after tea, we sat there for a while and chatted. Then it was time for the noon prayer and all of us friends left for the mosque to pray. After praying in the mosque, all of us friends hugged each other and then we said goodbye to each other and left for our homes.
ہم سب دوستوں نے جب کھانا کھا لیا تو ہم نے شیف کی تعریف بھی کی اور اس کو انعام بھی دیا کھانا کھانے کے بعد ہم نے دودھ والی چائے پی کیونکہ جب اپ کھانا کھا لیتے ہیں اور دودھ والی چائے نہ پییں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ اپ نے کھانا کھایا ہی نہیں ہے کیونکہ چائے ہمارے علاقے کی روایت ہے اور ہم بچپن سے نہیں بلکہ ہمارے پورے ضلع میں لوگ صبح شام اور دوپہر کے وقت چائے پینا پسند کرتے ہیں جبکہ چائے ہمارے علاقے کی سب سے مشہور ڈرنک میں سے ایک ہے لیکن چاہے کون سی جو خالص دور سے بنی ہوئی ہو ا جب اگر اپ چاہے خالد دور سے بنی ہوئی پییں گے تو اپ کو بہت ہی زیادہ لذت اور لذیذ لگے گی تو اس طرح ہم نے کھانا کھانے کے کے بعد تمام دوستوں نے چائے پی اور چائے کے بعد کچھ دیر کے لیے وہاں بیٹھ کر گپ شپ لگائی پھر نماز ظہر کا وقت ہو گیا اور ہم تمام دوست نماز پڑھنے کے لیے مسجد کی طرف روانہ ہو گئے مسجد میں نماز پڑھنے کے بعد ہم سب دوستوں نے ایک دوسرے کو گلے لگایا اور پھر ہم نے ایک دوسرے کو الوداع کہا اور ہم اپنے گھر کی طرف روانہ ہو گئے
I am showing you the courtyard of the hotel. You can see in these pictures how big the hotel is. The area of the hotel is very vast. You can see the hotel building on the right and left. The area on the left is the area where washrooms and toilets have been built so that passengers can freshen up, take a bath and use the toilet etc. In this way, the other side, which is above the right side, which is the building on the right side, is where people eat and rest for a while. So the people who come here the most are those who travel from Lahore, Islamabad, Karachi. But this is a new building and it has only been two weeks since this hotel was built. This was our first meal at this hotel. We liked the food very much and we had a lot of fun. I hope you must have liked this food trip of ours and I have made this small effort to share the pictures with you people who have shared information about the hotel. I hope you all will like it. If you liked this article of mine, this food travel article, then you must definitely appreciate it. Your appreciation is my strength and this strength gives me the courage to move forward. Thank you all very much.
میں اپ کو ہوٹل کا جو صحن ہے وہ دکھا رہا ہوں اپ ان تصاویر میں ہوٹل کے صحن دیکھ سکتے ہیں کہ کتنا بڑا سیان ہے ہوٹل کا رقبہ بہت وسیع ہے اپ کو دائیں بائیں ہوٹل کی عمارت نظر ارہی ہے جو بائیں طرف کا ایریا ہے یہاں پہ واش روم بنائے گئے ہیں ٹوائلٹ بنائے گئے ہیں تاکہ مسافر یہاں ا کر فریش ہو سکیں نہا سکیں اور ٹوائلٹ وغیرہ یوز کر سکیں اس طرح دوسری سائیڈ جو رائٹ سائیڈ کے اوپر جو بلڈنگ اپ کو نظر ارہی ہے یہ رائٹ سائیڈ والی بلڈنگ جو ہے نا یہاں پہ لوگ ا کر کھانا کھاتے ہیں اور کچھ دیر اگے ارام کرتے ہیں تو یہاں پر سب سے زیادہ جو لوگ اتے ہیں وہ لاہور وہ اسلام اباد کراچی سے سفر کر کے انے والے لوگ ٹھہرتے ہیں لیکن یہ ابھی نئے نئے بنا ہے اور ابھی اس ہوٹل کو بنے ہوئے صرف دو ہفتے ہوئے ہیں اور یہ ہمارا پہلا کھانا تھا اس ہوٹل پر تو یہ کھانا ہم نے بہت پسند کیا اور ہمیں بہت مزہ ایا مجھے امید ہے اپ کو ہمارا یہ کھانے کا سفر ضرور پسند ایا ہوگا اور میں نے یہ چھوٹی سی جو کاوش کی ہے اپ لوگوں کے ساتھ جو تصاویر شیئر کی ہیں جو ہوٹل کے بارے میں معلومات شیئر کی ہیں تو امید ہے اپ سب کو ضرور پسند ائیں گی اگر اپ کو میرا یہ ارٹیکل یہ فوڈ ٹریول ارٹیکل پسند ایا ہے تو اپ نے ضرور پر ضرور ایپریشیٹ کرنا ہے اپ کی اپریشییشن میری طاقت ہے اور یہی طاقت مجھے اگے بڑھنے کا حوصلہ دیتی ہے اپ سب کا بہت بہت شکریہ