🌹Assalam o Alaikum🌹
🌹DUA🌹
Hello how are you all friends I hope my friends will be fine with me. I am also fine and well and busy with my work. I pray to God to help all my friends and brothers to do good deeds and to avoid bad deeds.Ameen!
☀MORNING☀
I'm telling you about the day that passed, how I spent the day. How is life It is good to get up early in the morning. Getting up early in the morning is also very good for health. That's why I get up early in the morning. When I woke up in the morning, it was time for prayer. I prayed the morning prayer. After praying, I washed my hands and face. After that breakfast was also made. I had breakfast. I eat breakfast with pratha in the morning. After breakfast I went to my shop.
میں آپ کو گزرے ہوئے دن کے بارے میں بتا رہا ہوں کہ میں نے دن کیسے گزارا ہے۔ کس طرح گزارہ ہے۔ صبح سویرے اٹھنا بہت اچھی بات ہے۔ صبح سویرے اٹھنا صحت کے لئے بھی بہت اچھا ہوتا ہے۔ میں اس وجہ سے صبح سویرے اٹھ جاتا ہوں۔ جب میں صبح اٹھا تو نماز کا وقت ہو چکا تھا۔ میں نے صبح کی نماز ادا کی۔ نماز ادا کرنے کے بعد بعد میں نے ہاتھ اور منہ کو دھلائی کیا۔ اس کے بعد ناشتہ بھی بن گیا تھا۔ میں نے ناشتہ کیا۔ ناشتا میں صبح پراٹھے کے ساتھ کھاتا کرتا ہوں۔ جب میں نے ناشتہ کر لیا تو میں اس کے بعد اپنی دکان میں چلا گیا۔
I went to the store and opened it. After opening the shop, I first sprayed water in the shop. After that I waited 5 minutes. Then I swept. After that I finished cleaning etc. Then I sat comfortably in the shop and got busy in the shop work. By the command of Allah, the shop system worked very well.
دوکان میں جاکر میں نے دوکان کو کھول دیا۔ دوکان کو کھولنے کے بعد میں نے سب سے پہلے تو دکان میں پانی کا چھڑکاؤ کیا۔ اس کے بعد میں نے 5 منٹ صبر کیا۔ اس کے بعد پھر میں نے جھاڑو دیا۔ اس کے بعد میں نے صفائی وغیرہ میں نے مکمل کر لی تو اس کے بعد میں دکان میں آرام سے بیٹھ گیا اور دکان کے کاموں میں مصروف ہو گیا۔ اللہ کے حکم سے دوکان کا نظام بہت اچھے طریقے سے چل پڑا۔
I had to go to town today, so when it was ten o'clock I sat in the shop until ten o'clock. Then I put my little brother in the shop and I went to town. I had some work to do in town. When I went to the city I did my work there and there I also made some photography which I am going to share with you friends in this post.
آج مجھے شہر جانا تھا تو جب دس بجے کا وقت ہوا دس بجے تک میں دوکان میں بیٹھا رہا۔ اس کے بعد میں نے دوکان میں اپنے چھوٹے بھائی کو بٹھایا اور میں شہر کی طرف چلا گیا۔ مجھے شہر میں کچھ کام تھا۔ جب میں شہر گیا تو وہاں پر میں نے اپنا کام کیا اور وہاں پر میں نے کچھ فوٹوگرافی بھی بنائی ہے جو میں آپ دوستوں کے ساتھ اس پوسٹ میں شئیر کرنے جا رہا ہوں۔
When I finished my work, I left for home. As I was walking home from the road along the canal, I took some photos and I will show you. By the time I got home, it was noon. When I got home, I performed Wudhu and went to the mosque. I offered Zuhr prayers in the mosque. After that, when I came home, I drank two cups of tea and sat down in the shop again.
جب میں نے اپنا کام مکمل کرلیا تو میں گھر کی جانب روانہ ہو گیا۔ جب میں گھر کی جانب روانہ ہو رہا تھا تو میں نے نہر کے ساتھ والی سڑک سے آ رہا تھا تو وہاں پر میں نے کچھ فوٹو بھی بناٸی ہے جو میں آپ کو دکھاؤں گا۔ جب میں گھر پہنچا تو ظہر کا وقت ہو چکا تھا۔ گھر آکر میں نے وضو کیا اور مسجد چلا گیا۔ مسجد میں میں نے ظہر کی نماز ادا کی۔ اس کے بعد گھر آیا تو گھر آکر میں نےچاے کے دو کپ پیے اور پھر سے دکان میں بیٹھ گیا۔
I like sitting in the store. Your business has its own taste. You can close it whenever you want. That's why I love my business. I sat at the shop till evening. When the evening call was made, I offered prayers. After that I ate. After eating, I lay down comfortably on the bed and began to relax. This is my last day that I am sharing with you.
دوکان میں بیٹھنامجھے بہت اچھا لگتا ہے۔ اپنے کاروبار کا اپنا ہی مزا ہے جب چاہوں بند کر لو جب ہوں آپ بیٹھ جاؤ۔ اس وجہ سے مجھے اپنا کاروبار بہت پسند ہے۔ شام تک میں دکان پر بیٹھا رہا۔ شام کی اذان ہوئی تو اس وقت میں نے نماز پڑھی۔ اس کے بعد میں نے کھانا کھایا۔ کھانا کھانے کے بعد میں آرام سے چارپائی پر لیٹ گیا اور آرام کرنے لگ گیا۔ یہ میرا گزر ہوا دن تھا جو میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں۔
Thanks for sharing the shots. I am glad you had a good day both with work and your shop.