Diary

in OCD4 years ago

دوستوں کیسے ہیں آپ سب لوگوں میں امید کرتا ہوں آپ سب لوگ ٹھیک ہوں گے آج صبح سویرے اٹھ کر میں فریش ہوا اپنے دانت صاف کئے اور کچن میں ناشتہ بنانے کے لیے چلا گیا ناشتہ کرنے کے بعد میں سیر کرنے کے لئے باہر چلا گیا جب میں باہر گیا تو وہاں بہت ہی پیارا منظر تھا میں اپنے موبائل فون میں اس مناظر کی تصاویر بھی بناتا گیا تا کہ آپ کے ساتھ اس کو شیئر کر سکوں دوستوں اگر خدا نے آپ کو اس طرح کا قدرتی ماحول عطا کیا ہے تو آپ کو چاہیے کہ آپ اس کا خیال رکھے تاکہ ہماری آنے والی نسلیں اس حسین لمحے سے محروم نہ رہیں دوستوں میں رستے پر چل ہی رہا تھا کہ میں نے ایک کارتوس دیکھا میں نے اس کو اپنے ہاتھ میں اٹھایا اور اس پر گہری نظر ڈالی

How are you guys all of you i hope you all will be fine i woke up early this morning i freshened my teeth and went to the kitchen to make breakfast after breakfast i went out for a walk when When I went out there was a very lovely scene. I also took pictures of these scenes in my mobile phone so that I could share it with you. Friends, if God has given you such a natural environment, then you should. That you take care of it so that our future generations do not miss this beautiful moment. Friends were walking on the road when I saw a cartridge. I picked it up in my hand and looked at it.

img_0.7025195864374792.jpg

img_0.8333553564686584.jpg

img_0.5388218671893945.jpg

img_0.8456732123911789.jpg

دوستو یہ ایک ایسی چیز ہے کہ جس کا اچھا استعمال بھی ہے اور غلط استعمال بھی اگر یہ غلط ہاتھوں میں چلا جائے تو اس سے کئی خاندان اجڑ جاتے ہیں اگر اس چیز کا صحیح استعمال کیے جائے تو کئی خاندان بچائے جا سکتے ہیں ان چیزوں کو ہمیشہ اپنے گھر والوں کی حفاظت اور دوسروں کی حفاظت کے لیے استعمال کریں آج میں آپ کو اس پوسٹ میں ایک سبق دینا چاہتا ہوں کہ ہمیشہ دوسروں کی مدد کریں ساتھ خوشیاں بانٹتے کیوں کہ خوشیاں بانٹنے سے اور بڑھ increases

img_0.3863503785172147.jpg

Friends, this is something that is well used and misused. If it gets into the wrong hands, it will destroy many families. Always use it to protect your family and protect others Today I want to give you a lesson in this post to always help others to share happiness because sharing happiness increases

Sort:  

You seem to be using older or Legacy version of Ecency!
Please install newest version to get most out of Ecency, Install Android: https://android.ecency.com, iOS: https://ios.ecency.com mobile app or desktop app for Windows, Mac, Linux: https://desktop.ecency.com
Learn more: https://ecency.com
Join our discord: https://discord.me/ecency